Solar Installation & Panel Cleaning Services

Solar Installation & Panel Cleaning Services Solar Installation & Cleaning Services In Karachi, Pakistan

سولر پینل صاف ہونے کا اصل فائیدہ آپکو شام کے وقت ہوتا ہے جب سورج اپنی پلکیں بچھائے واپس جارہا ہوتا ہے۔۔کیوں کہ دن کے وقت...
07/09/2026

سولر پینل صاف ہونے کا اصل فائیدہ آپکو شام کے وقت ہوتا ہے جب سورج اپنی پلکیں بچھائے واپس جارہا ہوتا ہے۔۔
کیوں کہ دن کے وقت تو غبار آلود پلیٹیں بھی م کام کرلیتی ہیں۔۔مگر شام کو پھر وہ جلد ہی بیٹری استعمال ہو جاتی ہے اور رات کا بیٹری بیک اپ کم ہوجاتا ہے۔۔
اور واپڈا سے شیرنگ شروع ہو جاتی ہے۔۔جس سے یونٹ زیادہ استعمال ہوتے ہیں ۔۔اور سولر کا فائیدہ کم ہوجاتا ہھ۔۔

06/08/2026
03/05/2026

Solar pannels clean krwaein .. efficiency barhaein

Before..after
03/05/2026

Before..after

We have all types of batteries... tubular....Osaka Daewoo fujika alaskaa.
03/05/2026

We have all types of batteries... tubular....
Osaka Daewoo fujika alaskaa.

Pannel cleaning services
02/05/2026

Pannel cleaning services

02/05/2026

6kw solar system installation..Tesla ip65 ..with heavy duty battery barq box...

10/03/2026

پندرہ کلو واٹ سولس کے ساتھ پچاس کلو واٹ کی بیٹریز۔۔bhaam tao battery..

کیا آپ سولر لگوانے کے لیے گرمیوں کا انتظار کر رہے ہیں؟ تو یہ خبر آپ کے لیے ہے! دنیا میں سب سے زیادہ سولر بنانے والے ملک ...
01/03/2026

کیا آپ سولر لگوانے کے لیے گرمیوں کا انتظار کر رہے ہیں؟ تو یہ خبر آپ کے لیے ہے! دنیا میں سب سے زیادہ سولر بنانے والے ملک چین نے پینلز پر 9 فیصد ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس کا اطلاق یکم اپریل 2026 سے ہو رہا ہے۔

اس کا سیدھا مطلب یہ ہے کہ پاکستان میں امپورٹ ہونے والے پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہونے والا ہے۔ خام مال (جیسے چاندی اور پولی سیلیکون) کی قیمتیں بھی عالمی سطح پر تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ مزید مہنگائی کا انتظار نہ کریں۔ کیا آپ کا گھر سولر کے لیے تیار ہے؟

مزید تفصیلات کے لیے کمنٹ سیکشن میں جائیں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Solar Installation & Panel Cleaning Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share