Best religion ISLAM

Best religion ISLAM buy and sell products

21/06/2026

انورٹر کی 3 بڑی سیٹنگز جس ٹیوب ویل پریشر بڑھ سکتی ہے

سب سے پہلی سیٹنگ
پروگرام بٹن دبائیں pb منتخب کریں pb04 کی سیٹنگ میں ڈیٹا دبائیں اندر جتنا لکھا ہوا آپ اس کو 10 فیصد کم کردیں اس سے ٹیوب ویل پریشر بڑھ جائے گا یہ سیٹنگ انپٹ وولٹیج کے مطابق ہوتی ہے اگر انپٹ وولٹیج کم ہیں یہ سیٹنگ زیا دہ ہو تو انورٹر فریکوئنسی کو بڑھنے نہیں دیتا

دوسری سیٹنگ
پروگرام بٹن دبائیں P2 پر ڈیٹا دبائیں p204 پر ڈیٹا انٹر کریں اندر 380 کنفرم کریں کم زیادہ ہو تو فکس 380 کریں اس سے وولٹیج اگر کم زیادہ ہوں تو وی ایف ڈی فریکوئنسی کم رکھے گا اس سے پریشر کم ہوگا لہذا 380 برابر رکھیں یہ سیٹنگ 3 فیز 380 وولٹیج موٹر کیلئے ہے

تیسری سیٹنگ
اگر انورٹر ٹیوب ویل فریکوئنسی نہیں بڑھا رہا تو ماسٹر سیٹنگ PE پر جائیں اور PE10 پر ڈیٹا انٹر کریں اس میں 10 یا 20 فیصد زیادہ کریں اس سے پریشر بڑھ جائے گا
اس میں اصل میں انپٹ وولٹیج بوسٹ یعنی مصنوعی طور پر بڑھ جاتی ہیں اکثر انورٹر پر انپٹ وولٹیج کی کمی کی وجہ سے وی ایف ڈی آؤٹ پٹ فریکوئنسی کم رکھتا ہے تو اس طرح وولٹیج بڑھنے کی صورت میں فریکوئنسی بھی بڑھ جائے گا ٹیوب ویل پریشر برابر ہوگا

دوستو اوپر دی گئی تمام سیٹنگز انورٹر پریشر بڑھانے کے لیے اہم اور ضروری ہیں چند انورٹر پر جب یہ سیٹنگز ٹرائی کی جائیں تو ٹیوب ویل پریشر جھٹکے اور فریکوئنسی اپ ڈاؤن ہونے لگیں گے اس لئے اگر اس طرح کا کوئی مسلہ پیش آئے تمام پیرامیٹرز جو آپ نے تبدیل کیئے واپس پہلی حالت میں لازمی لائیں

شکریہ

21/06/2026
21/06/2026

اللہ اکبر

20/06/2026

سچائی ہے

20/06/2026

اللہ تعالٰی اور شیطان مردود کے مابین انسان کے بارے میں ۔
اللہ کا ارشاد

Hazrat Ali says
19/01/2026

Hazrat Ali says

19/01/2026

The beauty of islam

03/01/2026

Happy year 2026
Alhimdullah

Address

Karak Kpk
Karak
KARAK

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best religion ISLAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share