Abdul Aziz Qasmi

Abdul Aziz Qasmi عبدالعزیز قاسمی کرنگ کندیاکوھستان اپر ورکر جمعیت طلبأ اسلام پاکستان کوھستان کی خوبصورت ویڈیوز دیکھنے کو ملے گی

14/01/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مسلمانوں سنبھل جاؤ سنبھل جانے کا وقت آیا ۔۔بہت سوئے ہوئے تم اب ہوش میں آنے کا وقت آیا ۔۔@اٹھو مایوسیوں کی زندگی سے موت ب...
22/04/2025

مسلمانوں سنبھل جاؤ سنبھل جانے کا وقت آیا ۔۔
بہت سوئے ہوئے تم اب ہوش میں آنے کا وقت آیا ۔۔
@
اٹھو مایوسیوں کی زندگی سے موت بہتر ہے ۔۔
ہمیں مرکر حیات جاوداں پانے کا وقت آیا ۔۔
@
جلا ڈالی تھی تم نے کشتیاں اندلس کے ساحل پر ۔۔
مسلمانوں وہی تاریخ دہرانے کا وقت آیا ۔۔
@
جہاں سے تین سو تیرہ چلے تھے تم مسلمانوں ۔۔
انہی ماضی کی راہوں پہ پلٹ جانے کا وقت آیا ۔۔
@
اقصیٰ کی آبرو باقی رہے گی تم بھی باقی ہو مسلمانوں ۔۔
وگرنہ پھر غلامی میں الٹ جانے کا وقت آیا ۔۔
@
سنو وہ قبلئہ اول سے ایک آواز آتی ہے۔۔
مسلمانوں میری حرمت پہ کٹ جانے کا وقت آیا ۔۔۔
۔۔۔ایڈٹ۔۔۔

04/09/2024
14/08/2024

کل ہونے والے جے یو آئ کندیا کے انتخابات میں ہمارے علماء کرام نے جو اتفاق کی بنیاد رکھی اللہ تعالیٰ آگے آنے والے مراحل میں بھی ہمیں ایسا کرنے کی توفیق دے۔۔
سب کو بہت بہت مبارک ہو

14/08/2024

میری آئ ڈی ہیک ہوگئی تھی میں نے گوگل میں جاکر بحال کر دیا الحمدللہ ۔۔سب کو کافی عرصے کے بعد السلام علیکم

Address

Karang 2
Karang

Telephone

+923489595710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Aziz Qasmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share