26/05/2026
🌙✨
پنجاب پیٹرولیم سروس کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی میں خوشیاں، برکتیں، کامیابیاں اور سکون عطا فرمائے۔
یہ عید ہمیں قربانی، اخلاص اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتی ہے۔ ❤️🐄
دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کی قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور پاکستان کو ہمیشہ امن و ترقی عطا کرے۔ آمین 🤲🇵🇰
Punjab Petroleum Service
“Always Here to Serve You” ⛽✨