Pakistan Washing Powder

Pakistan Washing Powder "Pakistan Washing Powder premium detergent is:
-Tough on stains
-Gentle on clothes
-Eco-friendly
Trusted by families for reliability and effectiveness.

Experience cleaner, fresher clothes with our advanced formula. Choose Pakistan for Brighter Tomorrow"

16/01/2026
📢✨ پاکستان واشنگ پاؤڈر کی شاندار پیشکش! ✨📢اب خریدیں 5 کلو پاکستان واشنگ پاؤڈر اور پائیں:🎁 زبردست ڈسکاؤنٹ🚚 ہوم ڈیلیوری با...
01/10/2025

📢✨ پاکستان واشنگ پاؤڈر کی شاندار پیشکش! ✨📢

اب خریدیں 5 کلو پاکستان واشنگ پاؤڈر اور پائیں:
🎁 زبردست ڈسکاؤنٹ
🚚 ہوم ڈیلیوری بالکل فری!

💯 اعلیٰ کوالٹی
💯 بہترین معیار
💯 اعتماد اور بچت ایک ساتھ

اب کپڑوں کی نرمی اور چمک بنے آپ کے گھر کی پہچان، کیونکہ
👉 پاکستان واشنگ پاؤڈر ہے آپ کا پہلا انتخاب! 👈

👍 آج ہی آرڈر کریں اور فائدہ اٹھائیں!
واٹس ایپ:
03006884478
03291884478

24/09/2025

"Pakistan Washing Powder"
Premium Quality

چمک کا نیا راز ، پاکستان واشنگ پاؤڈر
08/09/2025

چمک کا نیا راز ، پاکستان واشنگ پاؤڈر

🌟 پاکستان واشنگ پاؤڈر – پریمیم کوالٹی 🌟اب کپڑوں کی صفائی میں کوئی سمجھوتہ نہیں!پاکستان واشنگ پاؤڈر پریمیم کوالٹی آپ کو د...
25/08/2025

🌟 پاکستان واشنگ پاؤڈر – پریمیم کوالٹی 🌟

اب کپڑوں کی صفائی میں کوئی سمجھوتہ نہیں!
پاکستان واشنگ پاؤڈر پریمیم کوالٹی آپ کو دیتا ہے:

✅ گہری صفائی اور بے داغ چمک
✅ خوشبو جو کپڑوں کو تازگی بخشے
✅ کم مقدار میں زیادہ اثر
✅ ہر دھلائی میں معیار اور اعتماد

پاکستان واشنگ پاؤڈر پریمیم کوالٹی –
✨ "ہر دھلائی میں چمک، ہر بار اعتماد" ✨

07/06/2025

" *تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال* "
*میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک ہو۔*

*اللہ اکبر اللہ اکبر لاالٰہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد*

*لَنۡ يَّنَالَ اللّٰهَ لُحُـوۡمُهَا وَلَا دِمَآؤُهَا وَلٰـكِنۡ يَّنَالُهُ التَّقۡوٰى مِنۡكُمۡ‌ؕ*

*" اللہ کو ہرگز نہ ان کے گوشت پہنچیں گے اور نہ ان کے خون اور لیکن اسے تمھاری طرف سے تقویٰ پہنچے گا۔"*

*اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ آپ کی طرف سے کی گئی قربانی اور دیگر عبادات قبول فرمائے ۔قربانی کا مقصد تقویٰ کا حصول تھا۔اللہ تعالیٰ ظاہر و باطن میں تقویٰ پیدا کردے۔ سنت ابراہیم علیہ السلام پر عمل کرتے ہوئے بقیہ زندگی اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری میں گذارنے کی توفیق عطا فرمائے______آمین
Regards: Nouman Ch (CEO Pakistan Chemical Industry)

نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر پاکستان زندہ باد 🇵🇰
07/05/2025

نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

*23 مارچ - یوم پاکستان* 23 مارچ ہمیں اس عہد کی یاد دلاتا ہے جو ہمارے بزرگوں نے اللہ کے دین کے نفاذ کے لیے کیا تھا۔ قرارد...
23/03/2025

*23 مارچ - یوم پاکستان*

23 مارچ ہمیں اس عہد کی یاد دلاتا ہے جو ہمارے بزرگوں نے اللہ کے دین کے نفاذ کے لیے کیا تھا۔ قراردادِ پاکستان محض ایک سیاسی اعلان نہیں بلکہ ایک نظریاتی جدوجہد کا آغاز تھی — ایک ایسے خطے کے لیے، جہاں مسلمان قرآن و سنت کے مطابق آزاد زندگی گزار سکیں۔

ہمیں چاہیے کہ ہم اس دن کی اصل روح کو پہچانیں، اور پاکستان کو واقعی ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ یہی ہمارے شہداء کا خواب اور ہماری منزل ہے۔
Pakistan Chemical Industry (Khanewal).
📱 03006884478

Address

Islam Park Khanewal
Khanewal
58150

Telephone

+923006884478

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Washing Powder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Washing Powder:

Share