Voice of Ghanche VOG

Voice of Ghanche VOG یہ پیچ گھنچے کی خوبصورتی دنیا کے سامنے لانے کے لیے بنای?

ضلع گنگ چھے محکمہ واٹر اینڈ پاور کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام سے غریبوں کے حقوق سے کھانے والے  ملازمین...
17/01/2024

ضلع گنگ چھے محکمہ واٹر اینڈ پاور کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام سے غریبوں کے حقوق سے کھانے والے ملازمین کے لیسٹ جاری ۔


Everyone

16/01/2024

حوالدار ایوب نے گندم سبسڈی اور امن کی پیغام لے کر سکردو سے اسلام آباد گدھے پر سوار ہو کے جانے کا اعلان ۔
اپنی سفر کا آغاز محمد افضل کے سفر کے اختتام پر کریں گے ۔😯💪💪💪✌️✌️

16/01/2024
15/01/2024

گلگت بلتستان بچوں کا خوبصورت ڈانس

انا للہ وانا الیہ راجعونمحسن ملت ،مفسر قرآن ، سینکڑوں فلاح عامہ منصوبوں کے سرپرست۔ فخر بلتستان حضرت حجت الاسلام و المسلم...
09/01/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
محسن ملت ،مفسر قرآن ، سینکڑوں فلاح عامہ منصوبوں کے سرپرست۔ فخر بلتستان حضرت حجت الاسلام و المسلمین شیخ محسن علی نجفی ( اعلی اللہ مقامہ) اب ہم میں نہیں رہے۔۔
تمام احباب کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں ۔
اللہ تعالی محسن ملت کی سفر آخرت کو آسان اور جوار آل محمد(ص) میں جگہ عطا فرمائے ۔آمین

خوشخبریوزیر اعظم یوتھ سکل ڈیولوپمنٹ  پروگرام کے تحت  گورنمنٹ ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر خپلو میں سولر سسٹم اور UP...
07/01/2024

خوشخبری
وزیر اعظم یوتھ سکل ڈیولوپمنٹ پروگرام کے تحت گورنمنٹ ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر خپلو میں سولر سسٹم اور UPS کورسز میں مفت داخلہ جاری ہے۔
بجلی کی قلت کی وجہ سے آج کل ہر گھر، دفتر ،سکول، کالج،واٹر پمپ، ہوٹل اور گیسٹ ہاوس میں بجلی کا نظام سولر سسٹم پر منتقل ہو رہا ہے۔
بجلی کا مستقبل سولر سسٹم ہی ہے۔

لہذا جو خواہش مند نوجوان 3 ماہ کی قلیل مدت میں سولر سسٹم کورس سیکھنا چاہتا ہے رابطہ کریں۔

گھروں میں بیٹری سے کنکشن کر کے DC کرنٹ سے جلنے والا سولر ہر کوئی لگا سکتا ہے۔
ہم آپ کو ہائبرڈ سولر سسٹم کے متعلق مکمل تربیت دیں گے۔ جس میں آپ جان سکیں گے۔ مختلف پروجیکٹ کے لیے
1۔ کتنے سولر پینل درکار ہو گے ۔
2۔ سولر پینل کتنے واٹ کا ہونا چاہیے۔
3۔ بیٹری کی تعداد کتنی ہونی چاہیے۔ کتنے ایپمیر کا ہو
4۔ سولر سسٹم کو deep cycle بیٹری کیوں چاہیے۔
5۔ کتنے گیج کا تار چاہیے۔
6۔ solar system cost estimate
7. سولر پینل انسٹالیشن۔
8۔ off grid سولر کیا ہے۔
9۔ On grid سولر کیا ہے۔
10۔ ہائبرڈ سولر کیا ہے۔
11۔ 5kv سولر کتنے کمپیوٹر آن ہو سکتے ہیں۔ استری اور روم ہیٹر کے لیے کتنا KVA سولر چاہیے۔
یہ سب پریکٹیکلی سیکھنے کے لیے گورنمنٹ ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر نزد گرلز ہائی سکول خپلو میں کل ہی تشریف لائیں۔
جو لوگ دور دراز ہونے کی وجہ سے نہی پہنچ سکتے وہ اپنا شناختی کارڈز یا ب فارم ، ایک فوٹو،اور سرٹیفکیٹ واٹساپ کریں۔
05816920136
0355-5220609
Whatsapp 03555625303
نوٹ۔ یاد رکھیں آجکل اگر الیکٹریشن کو سولر سسٹم لگانا نہ آتا ہو اس کو الیکٹریشن نہیں مانتے ہیں۔

سرموں گانچھے دریا کے کنارے سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو 1122 گانچھے کی ٹیم نے لاش کو نکل لیا۔اورDHQ ہسپتال خپلو منتقل...
05/05/2023

سرموں گانچھے
دریا کے کنارے سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو 1122 گانچھے کی ٹیم نے لاش کو نکل لیا۔اورDHQ ہسپتال خپلو منتقل کردیا گیا ہے۔ریسیکیو ذارئع کا کہنا ھے لاش پرانی نہیں پولیس کی ابتدائی تفتش کے بعد ڈیتھ باڈی کو ھسپتال منتقل کیا ہے۔
ذرائع
ریسکیو_1122_گنگچھے

Address

Khapalu
1233

Telephone

+923448332781

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Ghanche VOG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share