Kohat Hangu Karak Orakzai & Kuram Agency Property Advisor

Kohat Hangu Karak Orakzai & Kuram Agency Property Advisor We deal in all types of Property Sales and Purchase, Rent house, and Construction.

💥7 MARLA PLOT FOR SALE💥Plot Ki Registry and Inteqal mere Naam per hy.Moqa aor Malkiat Inteqaal.یہ تصویر بُہت پرانی ہیں۔ ...
14/06/2023

💥7 MARLA PLOT FOR SALE💥

Plot Ki Registry and Inteqal mere Naam per hy.
Moqa aor Malkiat Inteqaal.

یہ تصویر بُہت پرانی ہیں۔ ابھی کافی آبادی ہو چُکی ہیں ۔۔

Contact and WhatsApp #
0333-9669567


Investors Rate per.
Rs. 430,000 per marla.

خوبصورت لوکیشن پر۔ گھر کے لیے ایک اچھا سنہری موقع۔ فوری قبضہ فوری انتقال۔ پانی بجل، 20 فٹ راستہ پر۔

💥City School
💥Al-Syed Cash & Carry aor
💥Masjid Rehman k bilkul sath.
💥Smart Vision School k samne 20feet Galli me۔
💥Main Bypass Road aor Nissar chowk k bilkul sath.
💥Behtareen DPC(Buniyad) done. All concrete and with many Pillars.
50feet Front.
💥Rasta Cutting na hone k barabar.
💥Buniyad naqshay pe banai gay hy aor Hill View Location.
💥Seeing is Believing.

Contact # 0333-9669567

💥7 MARLA PLOT FOR SALE💥      Contact and WhatsApp  # 0333-9669567 Investors Rate per.Rs. 430,000 per marlaخوبصورت لوکیشن...
28/11/2021

💥7 MARLA PLOT FOR SALE💥

Contact and WhatsApp #

0333-9669567


Investors Rate per.
Rs. 430,000 per marla

خوبصورت لوکیشن پر۔ گھر کے لیے ایک اچھا سنہری موقع۔ فوری قبضہ فوری انتقال۔ پانی بجل، 20 فٹ راستہ پر۔

💥City School
💥Al-Syed Cash & Carry aor
💥Masjid Rehman k bilkul sath.
💥Smart Vision School k samne 20feet Galli me۔
💥Main Bypass Road aor Nissar chowk k bilkul sath.
💥Behtareen DPC(Buniyad) done. All concrete and with many Pillars.
50feet Front.
💥Rasta Cutting na hone k barabar.
💥Buniyad naqshay pe banai gay hy aor Hill View Location.
💥Seeing is Believing.

Contact # 0333-9669567

2016 سے لے کر 2019 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک کے ذریعے محبت کر کےمردوں کی ہوس کا نشانہ بنیں اور تین...
27/11/2021

2016 سے لے کر 2019 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک کے ذریعے محبت کر کےمردوں کی ہوس کا نشانہ بنیں
اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیوز لڑکوں کو دی
3 ھزار لڑکیاں ایسی ہیں جو محبت کے نام په ملنےگئیں اور لڑکوں نے الله کی قسم ماما کی قسم دے کر ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامہ کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا
بارہا اپنی ہوس پوری کی پیسےلیے اور دوستوں کی بھی ہوس پوری کروائی
کتنی ہی لڑکیوں نے خودکشی کی
کتنی ہی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹس پر گردش کررہی ہیں
کتنے ایسے کیس ہیں جو رپورٹ ہی نھیں ہوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ہیں
کہتے ہیں کہ انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ہے
مگر افسوس یه ہے کہ اتنے کیس رپورٹ ہونے کے باوجود بھی لڑکیوں کو ہوش نہیں آئی
وه مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے په تلی ہوئی ہیں
صرف اک جملے کے آسرے په کہ میرے والا ایسا نہیں اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ہیں تو سمجھ آجاتی ہے کہ یہ تو میرے والا بھی ایسا ہی گھٹیا ہے

سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر میرے والا یا تیرے والا اتنا ہی اچھا ہوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار دیتاجب دیور جیٹھ سارے کزن خالو پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ہیں ان کونامحرم.قرار کیوں دیتا?
تو آپ سوشل میڈیا پہ گردش کرتے ہوئے مردوں پے کیسے بھروسه کرسکتی ہیں
کوئی بھی سمجھدار لڑکا کبھی بھی پہلے انبکس میسج نھیں کرے گا وه پہلے آپ کی پوسٹ په بڑی تہزیب کے ساتھ کمنٹ کرے گا ریپلائی میں جان پہچان بناۓ گا چار دن ریپلاۓ میں بات ہوگی پھر بات انبکس تک پہنچ جاۓ گی اور اس کے بعد جو ہوتا ھے سب کو پتا ہے
اس سارے صورت خال پر لکھنے کو تو بہت کچھ ہے مگر فائده کوئی نہیں کیوں که اب تقریبا ہر گرل سوشل میڈیایوز کررہی ہے
آپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ہے تو محترمه آپ صرف اس آسرے په ہیں که میرے والا ایسا نہیں ہماری کسی کے ساتھ رشتے داری نہیں که ھم دعوی کر سکیں اچھے برے کا اگر آپ پوسٹ په اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررہی ہیں تو یه آپ کی زمے داری ہے نا که ہماری
نا میں کہتا ہوں که وه اچھا ہے وه برا ہے۔
عورت کو پردے کا حکم اسی لیے دیا گیا ہے که اس میں جنسی کشش زیاده ھے
تو عورت اپنے آپ کو ڈھانپ کر رکھیں...
کسی کو بری لگی ہو تو معذرت😢😢😢

🔥کوھاٹ CITY SCHOOL اور OTS چوک سے تھوڑا آگے، تقریبا 600 میٹر ۔ پشاور کی طرف۔۔۔🔥✴6.5 مرلے کا بہترین پلاٹ برائے فروخت۔✴مین...
24/11/2021

🔥کوھاٹ CITY SCHOOL اور OTS چوک سے تھوڑا آگے، تقریبا 600 میٹر ۔ پشاور کی طرف۔۔۔🔥
✴6.5 مرلے کا بہترین پلاٹ برائے فروخت۔
✴مین ہائی وے سے 100 میٹر کے فاصلے پر۔
✴ اقرا روضہ اطفال سکول OTS روڈ کے قریب
✴کوھاٹ کے سب سے بہترین شاپنگ مال، السید CASH & CARRY کے قریب۔
✴اور عنقریب میں MOTORWAY کا انٹرچینج بھی بن جائے گا۔ انشاءاللہ
✴ ملکیتی زمین۔ فوری انتقال اور قبضہ

0333-9669567
قیمت220,000 مرلہ.

🔥کوھاٹ CITY SCHOOL اور OTS چوک سے تھوڑا آگے۔ پشاور کی طرف۔۔۔🔥✴فوری قبضہ فوری انتقال ۔ ✴18 مرلے کا بہترین پلاٹ برائے فروخ...
24/11/2021

🔥کوھاٹ CITY SCHOOL اور OTS چوک سے تھوڑا آگے۔ پشاور کی طرف۔۔۔🔥
✴فوری قبضہ فوری انتقال ۔
✴18 مرلے کا بہترین پلاٹ برائے فروخت۔
✴مین ہائی وے کمرشل پلآٹ سے دوسرا پلآٹ۔
✴ اقرا روضہ اطفال سکول OTS روڈ کے قریب
✴کوھاٹ کے سب سے بہترین شاپنگ مال، السید CASH & CARRY کے قریب۔
✴اور عنقریب میں MOTORWAY کا انٹرچینج بھی بن جائے گا۔ انشاءاللہ
✴18 فٹ سٹریٹ/ گلی
✴ ملکیتی زمین۔ فوری انتقال اور قبضہ
✴ مین HIGHWAY روڈ سے 15, 20 میٹر کے فاصلے پر .

0333-9669567
قیمت340,000 مرلہ.

22/11/2021
مرد کا مرد کے ساتھ زنا کا انجام ایک مرتبہ حضرت عمر کے زمانے میں ایک نوکر لڑکے نے اپنے مالک کو قتل کیا ماملہ حضرت عمر کے ...
22/11/2021

مرد کا مرد کے ساتھ زنا کا انجام ایک مرتبہ حضرت عمر کے زمانے میں ایک نوکر لڑکے نے اپنے مالک کو قتل کیا ماملہ حضرت عمر کے پاس گیا حضرت عمر نے لڑکے سے قتل کی وجہ پوچھی لڑکے نے کہا اس نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے حضرت عمر کے پاس یہ اس قسم کا پہلا مقدمہ تھا حضرت عمر نے کیس حضرت علی کے پاس بھیجا حضرت علی نے بات سن کر فرمایا آپ میرے پاس تیسرے دن آنا آپ کا فیصلہ کرو گا
تیسرا دن آیا حضرت علی نے فرمایا اس کی قبر کھو دو قبر کھودی اس مالک کی قبر میں اس کی میت نہ تھی حضرت علی نے فرمایا لڑکا سچا ہے کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان اقدس ہے جو مرد، مرد کے ساتھ بدفعلی کرتا،کرتے ھیں الللہ اس کو تیسرے دن قبر سے اٹھا کر لوط کی قوم میں ڈال دیتا ھیں اللہ ھم سب کو اس لعنت سے محفوظ رکھے آمین
اس میں بات قابل غور فعل اور مفعول دونوں کیلے یہ سخت وعید ھیں اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے آمین 🤲✨

MashaAllah
20/11/2021

MashaAllah

20/11/2021
🔥کوھاٹ CITY SCHOOL کے بلکل ساتھ ۔۔۔🔥✴پشاور ھنگو بائ پاس روڈ پر۔✴7 مرلے کا پلاٹ برائے فروخت۔۔✴ اقرا روضہ اطفال سکول OTS ر...
19/11/2021

🔥کوھاٹ CITY SCHOOL کے بلکل ساتھ ۔۔۔🔥
✴پشاور ھنگو بائ پاس روڈ پر۔
✴7 مرلے کا پلاٹ برائے فروخت۔۔
✴ اقرا روضہ اطفال سکول OTS روڈ کے قریب
✴کوھاٹ کے سب سے بہترین شاپنگ مال، السید CASH & CARRY
✴اور خوبصورت مسجد رحمان کے بلکل سامنے۔
✴اور عنقریب میں MOTORWAY کا انٹرچینج بھی بن جائے گا۔ انشاءاللہ
✴22 فٹ سٹریٹ/ گلی
✴گھر اور بنگلے تیزی سے بن رہے ہیں۔
✴ ملکیتی زمین۔ فوری انتقال اور قبضہ
✴ مین HIGHWAY روڈ سے 60, 70 میٹر کے فاصلے پر۔ سیدھا گلی میں

0333-9669567
قیمت380,000 مرلہ.

12/11/2021

💥💥خبردار ہوشیار !💥💥
مال مٹیریل سمیت ٹھیکہ دینگے تو کُچھ ایسا ہی ہوگا...

Address

Kohat

Telephone

+923339669567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Hangu Karak Orakzai & Kuram Agency Property Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share