17/12/2025
“شہد کا جمنا یا نہ جمنا اس کے خالص یا نقلی ہونے کی حتمی پہچان نہیں۔ شہد کا جمنا اس بات پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ کس پھول سے حاصل ہوا ہے اور اس میں قدرتی شکر (گلوکوز) کی مقدار کتنی ہے۔ مثال کے طور پر بیری/سدر کا خالص شہد عموماً فریزر میں بھی نہیں جمتا، جبکہ پلائی، بکڑ اور بعض دیگر خالص شہد قدرتی طور پر جم جاتے ہیں۔ اس لیے صرف فریزر ٹیسٹ کو معیار بنانا درست نہیں۔
اب حقیقت کی بات: جو لوگ 1500 یا 2000 روپے میں بیری کا شہد دے رہے ہیں، وہ خالص نہیں ہو سکتا۔ بیری کا خالص شہد اتنی کم قیمت میں ممکن ہی نہیں، آخر وہ خالص کیسے ہوگا؟
چھوٹی بڑی بحث چھوڑ دیں۔ اگر کسی کو واقعی خالص بیری (سدر) شہد چاہیے تو وہ مہنگا ہوگا، مگر خالص ہونے کی ضمانت کے ساتھ ہوگا۔ میں خالص بیری شہد 6000 روپے فی کلو میں دیتا ہوں۔ آپ چاہیں تو فریزر میں رکھ کر ٹیسٹ کر لیں: اگر شہد جم گیا تو وہ ہمارا ہوگا، اور اگر نہیں جما تو آپ کا ہوگا۔
رابطہ: 03353411672 — واٹس ایپ اور کال دونوں پر دستیاب ہوں۔”