05/04/2026
ماشاءاللہ
پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈٹرجنٹ ایسوسی ایشن پاکستان کا کامیاب اجلاس منعقد ہوا، جس میں مون لائٹ کیمیکل انڈسٹری کے سی ای او عصمت اللہ خان سمیت تمام سی ای اوز نے شرکت کی۔ ان شاء اللہ تمام اختلافات ختم کر کے جلد ایک مضبوط اتحاد قائم کیا جائے گا۔"
جنرل سیکٹری PCDA Pakistan .عصمت اللّٰہ خان
شکریہ مہمانوازی کا