11/07/2026
السلام علیلم !
تمام کوٹمومن کی عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے ۔۔۔
کہ آج جو فاسٹ پٹرولیم پر محترم اسسٹنٹ کمشنر کوٹمومن نے پیمانہ چیک کیا تو ہمارا نوزل ریٹ (301.53) روپے ہے۔ تو انہوں نےتین بار پیمانہ چیک کیا تو وہ پورا آیا ۔ جبکہ کہ چوتھی بار چیک کیا تو(301)روپے کیا جسکی وجہ سے 100میں سے 99 پوائنٹ آیا جسکی وجہ سے جرمانہ کیا گیا ۔ا
اور جو پیمانہ فاسٹ پٹرولیم کا تھا۔ اسکو سوشل میڈیا پر نہیں دکھایاگیا۔
بلکہ جو پیمانہ اویس پٹرولیم کا تھا اسکو فاسٹ پٹرولیم سے منسلک کیا گیا ۔ جس سے فاسٹ پٹرولیم کا کوئی تعلق نہیں۔
فاسٹ پٹرولیم کی انتظامیہ کا پٹرول پمپ کے پہلے دن ہی عوام الناس سے تیل کے اچھے معیار اور پوری مقدار کا وعدہ کیا گیا تھا۔
اور اس وعدے پر فاسٹ پٹرولیم کی انتظامیہ
آج بھی قائم ہے ۔۔۔
اسی لئیے تمام عوام سے گزارش ہے کہ پہلے بات کی تصدیق کر لیا کریں پھر اس پر ردِ عمل دیا کریں۔