Government Vocational Training Institute Kotli AJK-Tevta

Government Vocational Training Institute Kotli AJK-Tevta Govt. Vocational Training Institute Kotli,AJ&K

🎉 Admissions Open Free of Cost!Under the PM Youth Skill Development Programme,in collaboration with NAVTTC Pakistan and ...
13/12/2025

🎉 Admissions Open
Free of Cost!
Under the PM Youth Skill Development Programme,
in collaboration with NAVTTC Pakistan and AJK TEVTA,
Government Vocational Training Institute Mirpur Sector D.1is offering the following free courses:

🔥 Completely Free Courses:
1.Digital Marketing ( FA)
2.Graphic designing (FA)
3.Amazon Virtual
editing (FA)
4.HVACR Technician(Matric/Middle)
5.General Electrician(Matric/Middle)
6.Plumbing (Matric/Middle)

📅 Last Date for Admission: 14 December 2025
📍 Location: Government Vocational Training Institute Mirpur Sector D.1 N/O Nafees Marquis

🌐 Apply Online:
https://nsis.navttc.gov.pk/sign-up

📌 Or visit the office with your original CNIC, educational documents, and one passport-size photograph.

🌍 Note: After completing these courses, trainees will have excellent employment opportunities both within Pakistan and abroad.

🎯 Limited Seats — Apply Now!

Plz share your friends and groups Face book id ect status help needy parsons

بچوں کو نمبروں کی نہیں، خود مختاری کی ضرورت ہےآج میٹرک کا رزلٹ آیا ہے، کشمیر میں اور باقی جگہوں پر بھی خوشی کی لہر دوڑ گ...
23/07/2025

بچوں کو نمبروں کی نہیں، خود مختاری کی ضرورت ہے

آج میٹرک کا رزلٹ آیا ہے، کشمیر میں اور باقی جگہوں پر بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ فیس بک کھولو تو ہر طرف بچے بچیوں کے نمبروں کی بہار ہے۔ کوئی کہہ رہا ہے میری بیٹی نے اتنے نمبر لے لیے، کوئی کہہ رہا ہے میرے بیٹے نے ٹاپ کر لیا، کوئی گاؤں کے بچوں کے مجموعی رزلٹ پر خوشی منا رہا ہے۔ ہر طرف شور ہے، واہ واہ ہو رہی ہے۔

مگر ایک بات دل سے پوچھو، کیا صرف نمبر لینا ہی کامیابی ہے؟ کیا آج کے دور میں صرف میٹرک میں اچھے نمبر لے کر انسان کامیاب ہو جاتا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ سب کچھ وقتی خوشی ہے۔ ڈگریاں تو بعد میں الماریوں میں بند ہو جاتی ہیں اور بچے در در کی ٹھوکریں کھاتے ہیں۔ نوکری کے لیے لاکھوں نوجوان لائن میں لگے ہوتے ہیں، ہر جگہ سفارش اور رشوت کا بازار گرم ہے۔ نہ عزت ملتی ہے نہ روزگار۔

اصل ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنے بچوں کو مختلف ٹریڈز میں ہنر سکھائیں۔ ان کو اس قابل بنائیں کہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔ کسی دفتر کے دروازے پر منتیں نہ کریں بلکہ خود روزگار والے بنیں۔ آج کا دور بدل چکا ہے، یہ انٹرنیٹ کا دور ہے۔ جو آن لائن کام جانتا ہے، جو کچھ ہنر رکھتا ہے، وہ کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔ یہ فری لانسنگ، یہ آن لائن تجارت، یہ سکلز کا میدان ہے۔ بچے اس طرف آئیں گے تو عزت بھی پائیں گے اور روزگار بھی۔

نمبر لینا کمال نہیں، اپنے اندر ہنر پیدا کرنا کمال ہے۔ نوکری کی سوچ بدلیں، خود مختاری کی راہ دکھائیں، یہی وقت کا تقاضا ہے۔

اللہ ہمارے بچوں کا مستقبل روشن کرے اور ہمیں بھی ہدایت دے کہ ہم وقتی خوشی سے نکل کر اصل کامیابی کی طرف ان کی رہنمائی کریں

23/07/2025

بچوں کو نمبروں کی نہیں، خود مختاری کی ضرورت ہے

آج میٹرک کا رزلٹ آیا ہے، کشمیر میں اور باقی جگہوں پر بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ فیس بک کھولو تو ہر طرف بچے بچیوں کے نمبروں کی بہار ہے۔ کوئی کہہ رہا ہے میری بیٹی نے اتنے نمبر لے لیے، کوئی کہہ رہا ہے میرے بیٹے نے ٹاپ کر لیا، کوئی گاؤں کے بچوں کے مجموعی رزلٹ پر خوشی منا رہا ہے۔ ہر طرف شور ہے، واہ واہ ہو رہی ہے۔

مگر ایک بات دل سے پوچھو، کیا صرف نمبر لینا ہی کامیابی ہے؟ کیا آج کے دور میں صرف میٹرک میں اچھے نمبر لے کر انسان کامیاب ہو جاتا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ سب کچھ وقتی خوشی ہے۔ ڈگریاں تو بعد میں الماریوں میں بند ہو جاتی ہیں اور بچے در در کی ٹھوکریں کھاتے ہیں۔ نوکری کے لیے لاکھوں نوجوان لائن میں لگے ہوتے ہیں، ہر جگہ سفارش اور رشوت کا بازار گرم ہے۔ نہ عزت ملتی ہے نہ روزگار۔

اصل ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنے بچوں کو ہنر سکھائیں۔ ان کو اس قابل بنائیں کہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔ کسی دفتر کے دروازے پر منتیں نہ کریں بلکہ خود روزگار والے بنیں۔ آج کا دور بدل چکا ہے، یہ انٹرنیٹ کا دور ہے۔ جو آن لائن کام جانتا ہے، جو کچھ ہنر رکھتا ہے، وہ کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔ یہ فری لانسنگ، یہ آن لائن تجارت، یہ سکلز کا میدان ہے۔ بچے اس طرف آئیں گے تو عزت بھی پائیں گے اور روزگار بھی۔

نمبر لینا کمال نہیں، اپنے اندر ہنر پیدا کرنا کمال ہے۔ نوکری کی سوچ بدلیں، خود مختاری کی راہ دکھائیں، یہی وقت کا تقاضا ہے۔

اللہ ہمارے بچوں کا مستقبل روشن کرے اور ہمیں بھی ہدایت دے کہ ہم وقتی خوشی سے نکل کر اصل کامیابی کی طرف ان کی رہنمائی کریں

23/07/2025

میٹرک کا رزلٹ اچکا ہے۔

والدین سے گزارش ہے کہ نمبرز اور گریڈز کے چکروں میں اپنی اولاد کو ذہنی دباؤ کا شکار نہ کریں
آپ کے مارے گئے طعنے سے آپ کا بچہ اندر سے ہمیشہ کیلئے مر جائے گا۔
نمبر تھوڑے ہیں یا زیادہ اُسے مبارکباد دیں.
حوصلہ افزائی کریں مستقبل کے بارے میں اچھا مشورہ دیں
اُس سے پوچھیے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے، مستقبل کیلئے اُسے اُس کی مرضی کی فیلڈ میں جانے دیں، اس کا کندھا تھپتھپائیے، اسے یقین دلائیے کہ ہاں ہم ہمیشہ تمہارے ساتھ کھڑے ہیں۔
اور اگر یہ جنرل ایجوکیشن نہیں حاصل کرنا چاھتا تو آپ دل برداشتہ نہ ھوں اسے ھنر کے میدان میں آزاماہیں یہی بچہ کسی ٹریڈ میں ھنر سیکھ کر نہ صرف اپنے لیے بلکہ اپنے پورے خاندان کیلیے ذریعہ معاش بنے گا اسلیے آہیں پیشہ اپناہیں اپنے لیے اپنے خاندان کیلیے اور اپنے ملک کیلیے
*ان شاء اللہ کل کو یہی بچہ آپ کا سر فخر سے بلند کرے گا*

ھولاڑ کوٹلی میں ھاہیڈرو پاور پراجیکٹ کی جانب سے متاثرین ھولاڑ کی از سرے نو بحالی/ امدادی پیکج سے بناہی گی پولی ٹیکنیکل ا...
23/07/2024

ھولاڑ کوٹلی میں ھاہیڈرو پاور پراجیکٹ کی جانب سے متاثرین ھولاڑ کی از سرے نو بحالی/ امدادی پیکج سے بناہی گی پولی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کی بلڈنگ کا معائنہ کیا گیا دوران معاہنہ لی گئی تصاویر

کسب کرنے والا( پیشہ اختیار کرنے والا) کمانے والا اللہ کا دوست ھےھنر مند کے ھاتھ میرے ھاتھ ہیںھنر مند کبھی بھوکا نہیں مری...
14/07/2024

کسب کرنے والا( پیشہ اختیار کرنے والا) کمانے والا اللہ کا دوست ھے
ھنر مند کے ھاتھ میرے ھاتھ ہیں
ھنر مند کبھی بھوکا نہیں مریگا
میٹرک پاس طلباء وطالبات جو کسی بھی وجہ سے مزید تعلیم حاصل نہیں کرسکتے انکے مستقبل کی ضمانت کہ وہ آزاد جموں و کشمیر ٹکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے زیر انتظام گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کوٹلی برآے طلباء گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر فتح پور تھکیالہ نکیال براے طلباء کریلہ مجہان روڈ۔
1.گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کوٹلی بمقابل ساردہ وویو ھوٹل
2.گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر فتح پور تھکیالہ نکیال نزد گرلز ڈگری کالج فتح پور تھکیالہ نکیال۔
۔3.گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کھوئیرٹہ ۔
4.گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر سہنسہ
5.گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر چڑھوہی
6.گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر ناڑ
7.گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر پنجہڑہ براے طالبات میں مختلف ٹریڈز میں کارکردگی کی بنیاد پر فنی تعلیم سے آراستہ ھوکر بین الاقوامی سرٹیفکیشن حاصل کرکے اپنی اور اپنے خاندان کی کفالت کا ذریعہ بنیں۔
۔۔۔۔۔ھنر مند خاندان زندگی آسان ۔۔۔۔

آسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ھے کہ مزاج گرامی بخیر ہونگے آپ سے اپیل ھے کہ اس اشتہار کو اپنے اپنے متعلقہ گروپس می...
10/07/2024

آسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ھے کہ مزاج گرامی بخیر ہونگے آپ سے اپیل ھے کہ اس اشتہار کو اپنے اپنے متعلقہ گروپس میں اپلوڈ کریں آپکی چھوٹی سی کاوش سے بہت سے خاندانوں کی زندگیاں بدل سکتی ھے بلخصوص پڑھے لکھے بیروزگار مرد و خواتین ھنر سے آراستہ ھوکر اپنی آمدن میں اضافے کے ساتھ اپنی خاندان اور دیگر کی کفالت کا ذریعہ بن سکتے ھیں اسلیے اس پیغام کو کوٹلی کی عوام الناس تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔

22/06/2024
21/06/2024

Address

Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Vocational Training Institute Kotli AJK-Tevta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Government Vocational Training Institute Kotli AJK-Tevta:

Share