24/03/2021
اسلام علیکم !
ہمیں فوری طور پر کنکریٹ کے بلاک ،ٹف ٹائیل ،جالیاں اور سلیب بنانے والے تجربکار اور محنتی کاریگر وں کی اپنے نئے کنجاہ میں واقع آٹومیٹک پلانٹ پر فوری ضرورت ہے خواہش مند حضرات اپنی سی وی سنڈ کریں۔