Tayyba Zahid

Tayyba Zahid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tayyba Zahid, Construction Company, Bismillah Housing Scheme, Lahore.

پورے پاکستان سے صرف ایک ہزار روپے میں اپنے گھر کا ڈبل سٹوری نقشہ بنوایئں بنوائیں یہ آفر محدود مدت کے لیے ہےواٹس ایپ لنک ...
26/11/2022

پورے پاکستان سے صرف ایک ہزار روپے میں اپنے گھر کا ڈبل سٹوری نقشہ بنوایئں بنوائیں یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے
واٹس ایپ لنک https://wa.me/+923258189920
موبائل نمبر03258189920

24/11/2022

Tz Architecture

" گھر کی تعمیر اور ٹھیکیدار کے ساتھ ایگریمنٹ (معاہدہ)"  بہت سے ٹھیکیدار اور مالکان بغیر ایگریمنٹ تحریر کیے گھر کی تعمیر ...
19/11/2022

" گھر کی تعمیر اور ٹھیکیدار کے ساتھ ایگریمنٹ (معاہدہ)"
بہت سے ٹھیکیدار اور مالکان بغیر ایگریمنٹ تحریر کیے گھر کی تعمیر شروع کروا لیتے ہیں۔اور ایگریمنٹ تحریر نہ ہونے کی وجہ سے بہت سی طہ شدہ باتیں ذہن سے نکل جاتی ہیں جو کہ بعد میں ٹھیکیدار یا مالکان کے درمیان مشکل اور پریشانی کا سبب بنتی ہیں بعض اوقات تو ٹھیکیدار اور مالکان کا آپسی تعلق تک خراب ہو جاتا ہے۔ اور اکثر اوقات ٹھیکیدار اور کلائنٹ کے درمیان ایگریمنٹ تو تحریر ہو جاتا ہے لیکن اس میں مکمل وضاحتیں تحریر نہیں کی جاتی جو کے بعد میں مشکلات کا باعث بنتی ہیں اس لیے بغیر ایگریمنٹ کے یا نا مکمل ایگریمنٹ کے ساتھ گھر کی تعمیر شروع کرنا نان پروفیشنل اور نامناسب طریقہ ہے گھر کی تعمیر شروع کرنے سے پہلے ایگریمنٹ ضرور تحریر کرلیں
محب وطن کنسٹرکشن کمپنی کی پروفیشنل ٹیم نے ٹھیکیدار اور مالکان کی آسانی کے لیے ایک مکمل ایگریمنٹ تحریر کیا ہے جس میں میں گھر کی تعمیر شروع کرنے سے لے کر گھر کی تعمیر مکمل ہونے تک کی تمام وضاحتیں موجود ہیں مالکان یا ٹھیکیدار کو ایک بھی بات پوچھنا باقی نہ رہے گی یہ ایگریمنٹ اس انداز سے ترتیب دیا گیا ہے کہ اس کو ہر کوئی باآسانی استعمال کر سکتا ہے ٹھیکیدار اور مالکان کے درمیان طہ پانے والے کام گڈ لگا کر باقی کاموں پر کراس لگا کر ایگریمنٹ کو استعمال کیا جا سکتا ہے صرف ایگریمنٹ میں آپ کو مالکان کا نام اور ٹھیکیدار کا نام اور گھر کا ایریا اور لوکیشن لکھنا درکار ہوگی
اس ایگریمنٹ میں درج ذیل باتیں وضاحت کے ساتھ موجود ہیں
نمبر 1
ٹھیکیدار کے ذمہ کرنے والے کام
نمبر 2
مالکان کے ذمہ کرنے والے کام
نمبر 3
کام خراب ہونے کی صورت میں اس کا حل
نمبر 4
مٹیریل کی کوالٹی اور وضاحت
نمبر 5
پیمنٹ شیڈول کا طریقہ کار
نمبر 6
تعمیر مکمل کرنے کا وقت یا ٹائم پیریڈ
نمبر 7
پیمائش کرنے کا طریقہ کار
نمبر 8
حساب کتاب کا طریقہ کار
قیمت تفصیل:
یہ ایگریمنٹ آپ کو پی ڈی ایف فائل کی صورت میں واٹس ایپ پر ہی سینڈ کر دیئے جائیں گے جو کہ اردو اور انگلش دونوں میں موجود ہوں گے۔
لیبر ریٹ ایگریمنٹ کی
قیمت -/500 روپے صرف
اور بمعہ میٹریل ریٹ ایگریمنٹ کی
قیمت -/650 روپےصرف
اور دونوں ایگریمنٹ اکٹھے لینے کی صورت میں
ٹوٹل قیمت -/1000 روپے صرف ہوگی۔
یاد رکھیں گھر کی تعمیر پر لاکھوں روپے لگتے ہیں جن کی گارنٹی صرف ایگریمنٹ ہی ہوتا ہے اس لیے بغیر ایگریمنٹ کیے کبھی بھی گھر کی تعمیر شروع نہ کریں۔
پورے پاکستان سے آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ لنک پر کلک کر کے میسج کریں
https://wa.me/+923258189920
یا کال کریں03258189920
رابطہ:
بسم اللہ ہاؤسنگ سکیم جی ٹی روڈ مناواں باٹا پور لاہور

نام کتاب " گھر اپنی نگرانی میں بنوائیں"ٹاپکس :نمبر 1-منصوبہ بندی یعنی گھر کا نقشہ کیسا ہونا چاہیے ؟نمبر 2-تعمیراتی میٹری...
19/11/2022

نام کتاب " گھر اپنی نگرانی میں بنوائیں"
ٹاپکس :
نمبر 1-منصوبہ بندی یعنی گھر کا نقشہ کیسا ہونا چاہیے ؟
نمبر 2-تعمیراتی میٹریل کی کوالٹی کیسی ہونی چاہیے؟
نمبر 3-تعمیراتی ہنر یعنی تعمیر کا کام خود چیک کرنا
نمبر 4- پانی و بجلی اور آب نکاسی کے کام کا طریقہ
نمبر 5- تعمیری لاگت میں بچت کرنے کا طریقہ
نمبر 6- تعمیر کے بعد نکلنے والے نقائص کی وجہ اور حل
پورے پاکستان سے کتاب آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
قیمت کتاب -/500 روپے ڈلیوری فری
محب وطن کنسٹرکشن کمپنی
واٹس ایپ لنک https://wa.me/+923101647219
موبائل نمبر 923101647219+

پورے پاکستان سے صرف ایک ہزار روپے میں اپنے گھر کے دو پلان بنوائیں یہ آفر محدود مدت کے لیے ہےواٹس ایپ لنک  https://wa.me/...
17/11/2022

پورے پاکستان سے صرف ایک ہزار روپے میں اپنے گھر کے دو پلان بنوائیں یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے
واٹس ایپ لنک https://wa.me/+923101647219
موبائل نمبر03101647219

Address

Bismillah Housing Scheme
Lahore
53400

Telephone

+923101647219

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyba Zahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tayyba Zahid:

Share