A Z Solar Energy

A Z Solar Energy Bills ko kahein bye-bye! 👋☀️
A Z Solar Energy ke sath suraj ki taqat ko apnayein.

Behtareen service aur kam qeemat mein mukammal solar setup.
​📍 Contact: 03210655559
03214117673
📧 [email protected]

سولر سسٹم لگوانا ایک مہنگا مرحلہ ہے، لیکن اس سے پوری بجلی اور مکمل فائدہ حاصل کرنا ایک الگ آرٹ ہے۔ یہاں سولر سسٹم کی بہت...
15/04/2026

سولر سسٹم لگوانا ایک مہنگا مرحلہ ہے، لیکن اس سے پوری بجلی اور مکمل فائدہ حاصل کرنا ایک الگ آرٹ ہے۔ یہاں سولر سسٹم کی بہترین کارکردگی بڑھانے کے حوالے سے چند ایسی زبردست باتیں بتائی جائیں گی جو عام طور پر سولر سسٹم انسٹال کرنے والے بھی نہیں بتاتے:
1: ​پینلز کی دھلائی کا بہترین وقت:
سولر پینلز کو کبھی بھی تپتی دھوپ میں ٹھنڈے پانی سے نہ دھوئیں، اس سے پینلز کے شیشوں میں مائیکرو کریکس آ سکتے ہیں جو وقتی طور پر تو نظر نہیں آتے پر جلدی ہی پینلز کی کارکردگی کو متاثر کر دیتے ہیں۔ صفائی کا بہترین وقت صبح سویرے یا سورج ڈھلنے کے بعد ہے جب پینلز مکمل ٹھنڈے ہوں۔
2: ڈش واشنگ مائع (Dish Soap) کا استعمال:
صرف پانی سے پینلز کی چکنائی اور جمی ہوئی مٹی صاف نہیں ہوتی۔ پانی میں تھوڑا سا برتن دھونے والا صابن ملائیں، اس سے پینل کا شیشہ بالکل شفاف ہو جائے گا اور بجلی کی پیداوار 10% سے 15% تک بڑھ جائے گی۔
3: بیٹری واٹر لیول اور ٹرمینلز:
اگر آپ بیٹری استعمال کر رہے ہیں تو اس کے ٹرمینلز پر پٹرولیم جیلی یا تبت کریم لگا کر رکھیں تاکہ کاربن نہ جمے۔ کاربن بجلی کے بہاؤ میں رکاوٹ بنتا ہے اور بیٹری جلدی چارج نہیں ہوتی اور ہم سولر سے مکمل فائدہ نہیں حاصل کر پاتے۔
4: ​ارتھنگ (Earthing) کا جادو:
اپنے سولر اسٹینڈ اور انورٹر کو پراپر ارتھ کروائیں۔ یہ نہ صرف آسمانی بجلی سے بچاتا ہے بلکہ سسٹم میں موجود اسٹیٹک چارج کو ختم کر کے انورٹر کی لائف اور کارکردگی بڑھاتا ہے۔ جو کہ بہترین کارکردگی اور سولر لائف کیلئے اہم ہوتا اسے آج ہی کروائیں۔
5: شیڈو آڈٹ (Shadow Audit):
دن کے کسی بھی حصے میں اگر پینل کے ایک کونے پر بھی کسی چھوٹی سی تار یا انٹینا کا سایہ پڑ رہا ہے، تو وہ پورے پینل کی کارکردگی آدھی کر دیتا ہے۔ یقینی بنائیں کہ صبح 9 سے شام 4 بجے تک پینلز پر زیرو شیڈو ہو۔ کسی چیز کا ہلکا سا بھی سایہ نہ ہو۔ یہ بہت بڑی بات ہے اسے ذہن نشین کرلیں۔
6: ہیوی لوڈ کا ٹائم ٹیبل:
سولر سسٹم پر استری، موٹر یا اے سی چلانے کا بہترین وقت وہ ہے جب سورج سوا نیزے پر ہو 😁 یعنی صبح 11 سے دوپہر 3 بجے۔ اس وقت بجلی براہِ راست پینل سے استعمال ہوتی ہے اور بیٹری پر بوجھ نہیں پڑتا۔ اور بیٹریاں زیادہ لمبا عرصہ چلتی ہیں۔
7: انورٹر سیٹنگز (Load Management):
اپنے انورٹر کی سیٹنگز میں Battery Cut-off وولٹیج کو تھوڑا اوپر رکھیں۔ بیٹری کو کبھی بھی 100% خالی نہ ہونے دیں، اس سے بیٹری کی زندگی دوگنی ہو جاتی ہے اور وہ بجلی زیادہ تیزی سے اسٹور کرتی ہے۔ یہ بہت بڑی سیٹنگ ہے اس لازمی اپلائی کریں۔
8: تاروں کی لمبائی اور موٹائی:
سولر پینلز سے انورٹر تک کی تار جتنی لمبی ہوگی، اتنی بجلی ضائع (Voltage Drop) ہوگی۔ ہمیشہ کم سے کم فاصلہ رکھیں اور تار کی کوالٹی پر سمجھوتہ نہ کریں، ہمیشہ Pure Copper کی تار استعمال کریں۔
9: انورٹر کی جگہ کا انتخاب:
اکثر لوگ انورٹر کو دھوپ میں یا بند الماری میں لگا دیتے ہیں۔ انورٹر جتنا ٹھنڈا رہے گا، اتنی بہتر کارکردگی دے گا۔ اسے ہمیشہ ہوادار اور سایہ دار جگہ پر لگائیں۔ اگر انورٹر بہت گرم ہو رہا ہے تو اس کے پاس ایک چھوٹا سا ایگزاسٹ فین لگا دیں۔
پرو ٹپ: اگر آپ کے پینلز کے نیچے بہت زیادہ گرمی جمع ہوتی ہے، تو اسٹینڈ کی اونچائی تھوڑی بڑھا دیں تاکہ ہوا کا گزر ہو سکے۔ پینلز جتنے ٹھنڈے رہیں گے، اتنے زیادہ وولٹیج پیدا کریں گے۔
اگر آپ سولر سسٹم استعمال کرتے ہیں تو ان باتوں کو لازمی فالو کریں انشاءاللہ دگنا فائدہ ہوگا سسٹم سے!
اس معلومات کو آگے ضرور شئیر کریں تاکہ سب لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔ کسی کا فائدہ کرنا صدقہ جاریہ ہوتا۔
A Z Solar Energy

14/04/2026

کیا آپ بھی بجلی کے بھاری بلوں اور بار بار جانے والی بجلی سے تنگ آ چکے ہیں؟ 😫 اب وقت آ گیا ہے اپنی چھت کو اپنی بجلی کا ذریعہ بنانے کا! ☀️
​A Z Solar Energy لایا ہے آپ کے لیے سستے اور معیاری سولر سسٹمز۔ اب بجلی جائے گی نہیں بلکہ بنے گی! ⚡💪
​آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور بلوں کی ٹینشن کو ہمیشہ کے لیے بائے بائے کہیں! 👋
​📞 رابطہ کریں: 0321-0655559

بجلی کے بھاری بلوں سے نجات، اب ہر گھر روشن ہوگا شمسی توانائی سے! ☀️
13/04/2026

بجلی کے بھاری بلوں سے نجات، اب ہر گھر روشن ہوگا شمسی توانائی سے! ☀️

وزیراعظم اور آرمی چیف اور  نائب  وزیراعظم کو ملک کا وقار بلند کرنے پہ ساری قوم  آپ کو سلام پیش کرتی ہیے
10/04/2026

وزیراعظم اور آرمی چیف اور نائب وزیراعظم کو ملک کا وقار بلند کرنے پہ ساری قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہیے

04/04/2026

جدید تحقیق کے مطابق، دنیا کے کسی بھی دو ملکوں کی جنگ کا سب سے زیادہ اثر تین ملکوں پر پڑتا ہے: دو جنگ لڑنے والے اور تیسرا پاکستان۔
😆😆😆🤣🤣🤣🤣🤣

03/04/2026

ایس ایم ایس کے ذریعے موٹر سائیکل پیٹرول سبسڈی کے لیے رجسٹریشن کیسے کی جاسکتی ہے؟
A Z Solar Energy
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

03/04/2026

یہ دنیا چھوڑ دی ہم نے تیری خاطر میرے مولا۔۔۔ ایک پیاری روح کا آخری سفر۔ اللہ پاک درجات بلند فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨"

🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

​ #الوداع #صبر #غمگین

جس شخص کی رنگوں میں حلالی خون ہے وہ محب الوطن ہے پاکستان کا وفادار ہے اور پاکستان کا دفاع کرنے والوں والوں کے ساتھ تھا _...
03/04/2026

جس شخص کی رنگوں میں حلالی خون ہے وہ محب الوطن ہے پاکستان کا وفادار ہے اور پاکستان کا دفاع کرنے والوں والوں کے ساتھ تھا ___ہے ___اور رہے گا

03/04/2026

اپنے حق کے لیے کھڑا ہونا پٹرول پمپوں پہ لائنوں میں کھڑا ہونے سے ہزار درجے بہتر ہے💯💯💯🙏🙏

Address

​� Address: 53 Branth Road, Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A Z Solar Energy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category