30/04/2026
ٹیوب ویل کی موٹر کو موبائل سے چلائیں۔
بنا کسی کال چارجز کے۔
ایڈمن اور چلانے والے دونوں کو SMS کے ذریعے الرٹ۔
ٹائم شیڈول اور مقررہ وقت تک چلانے کی سہولت۔
یونٹوں کی مکل تفصیل۔
موٹر کی کم بجلی اور اوور لوڈ سے مکمل حفاظت۔
65 کلو واٹ تک والی موٹر کا تمام ڈیٹا۔
سنگل اور تھری فیز دونوں موٹر کے لئے کارآمد۔