Shafi Trader

Shafi Trader CHEMICAL & SCRAP DEALER

ربیع الاول  کا چاند مبارک
16/09/2023

ربیع الاول کا چاند مبارک

شفیع ٹریولز اینڈ ٹورز لاهور 03037888013
14/09/2023

شفیع ٹریولز اینڈ ٹورز لاهور 03037888013

شفیع ٹریولز اینڈ ٹورز لاهور
06/09/2023

شفیع ٹریولز اینڈ ٹورز لاهور

تاجدار ختم نبوت زندہ باد
05/09/2023

تاجدار ختم نبوت زندہ باد

شفیع ٹریولز اینڈ ٹورز  لاهور03037888013
04/09/2023

شفیع ٹریولز اینڈ ٹورز لاهور
03037888013

03/09/2023

السلام اعلیکم معزز صاحبان ، امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے۔
اگر آپ عمرہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے آپکے اسباب بن گئے ہیں تو اب آپ اس سفرِ حرمین کے لیے کسی ٹریول ایجنٹ کی خدمات حاصل کرنے کے لیے مختلف ٹریول ایجنٹس سے معلومات لے رہے ہوں گے۔ جیسا کہ میں یہ خدمات انجام دے رہا ہوں تو آئیے آپ کی آسانی و معلومات کے لیے ایک تحریر مرتب دیتا ہوں کہ
“ آپکو کسی بھی ایجنٹ سے عمرہ پیکج خریدتے / بنواتے وقت کن کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے” ۔

1…. سب سے پہلے کہ جب بھی آپکو عمرہ کے سفر کی خدمات چاہئیں ہوں تو آپ کسی بھی “ٹریولز اینڈ ٹوورز” ایجنٹ کے پاس جائیں جو کہ ائیر لائن ٹکٹ کے علاوہ عمرہ پیکج بنانے / بیچنے کا مجاز ہے۔ دوسری طرف اگر آپ کسی بھی “ٹریولز” ایجنٹ کے پاس جائیں گے تو آپکو تعلق کی بناء پر کسی دوسرے “ٹریولز اینڈ ٹوورز” ایجنٹ سے پیکج لے کر اپنی کمیشن رکھ کر آپکو بیچ دے گا۔ کیونکہ ٹریولز اینجٹ صرف ٹکٹس کو بیچنے کا لائسنس رکھتا ہے اس طرح اینجٹ کی کمیشن کیوجہ سے پیکج کی قیمت بڑھ جائے گی۔

2… جب آپ ٹریول ایجنسی پر معلومات کے لیے جاتے ہیں تو اینجٹ آپکو اس طرح پیکج کی قیمت بتائیں گے کہ مثال کے طور پر
مکہ 500 میٹر ، مدینہ 400 میٹر = 210,000
مکہ 600 میٹر ، مدینہ 200 میٹر = 230,000
اسی طرح آپ کسی دوسرے اینجٹ کے پاس جائیں گے تو کیا پتہ وہ آپکو مکہ 500 میٹر ، مدینہ 200 میٹر والا پیکج 200,000 میں بتائیں مگر آپ نہیں جانتے کہ ہوٹلز کے نام کیا ہیں / ان ہوٹلز کا معیار کیسا ہے اور جو فاصلہ بتایا جا رہا ہے وہ درست ہیں یا صرف لفظی ہے۔ لہذا ہوٹلز کے نام کے ساتھ اور ائیر لائن کا نام بھی کنفرم کر کے پیکج کی معلومات لیں جس سے آپ ایک درست فیصلہ کر سکیں گے۔

3… کبھی بھی پیکج میں کھانا شامل نہ کروائیں۔ وہاں پر بے شمار پاکستانی / بنگالی ہوٹل ہیں جہاں سے آپ اپنی مرضی کے مطابق کھانا کھا سکتے ہیں۔

4… جب بھی پیکج لیں اُس میں ائیر لائن کا کنفرم کر لیں کہ کونسی ائیرلائن ہے ، ڈائریکٹ ہے یا ان ڈائریکٹ اور اس میں کتنا وزن لے کر جا سکتے ہیں اور کتنا وزن لے کر آ سکتے ہیں۔

5… کوئی بھی ٹریول ایجنٹ آپ کو اُس دن کے ریال کے ایکسچینج ریٹ کے مطابق قیمت بتاتا ہے اگر آپ اُس دن بُکنگ نہیں کرواتے تو بُکنگ کے وقت ریال کے ایکسچینج ریٹ پر بُکنگ کی جاتی ہے۔

6… جب بھی آپ کسی بھی ایجنٹ سے پیکج خریدتے ہیں اور آپکو ہوٹلز کے نام بتائیں جائیں اور اُس پر آپ متفق ہو گئے اور بُکنگ کروا لی تو جو آپکا ہوٹل واؤچر بنتا ہے جس پر آپکو ہوٹل میں چیک ان دیا جاتا ہے اس پر ہوٹل کے نام کیساتھ “سِملر” بھی لکھا ہوتا ہے جس کا مطلب ہے کہ واؤچر میں درج شدہ ہوٹل میں جگہ نہ ہونے کہ صورت میں آپکو اُسی فاصلہ پر اُسی معیار کا ہوٹل مہیا کیا جائے گا۔ اس کا اختیار کسی بھی ایجنٹ کے پاس نہیں ہوتا مگر ایسی نوبت بہت رش والے دنوں میں آتی ہے ۔ اگر اس صورت میں آپکو اُسی فاصلے پر اُسی معیار کا ہوٹل دیا گیا ہے تو آپ مطمئن رہیں۔

7…. بہت سے لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ ہم ایجنٹ سے ٹکٹ اور ویزہ لے لیتے ہیں اور ہوٹل وہاں مکہ/مدینہ میں جا کر لے لیں گے۔ ایسا کرنے سے آپ کو بہت زیادہ دقت پیش آئے گی ، اپنا سامان اُٹھائے ہر ہوٹل میں جا کر کمرہ کی دستیابی کے بارے میں پوچھیں گے جو کہ 95 فیصد ہوٹل میں دستیابی نہیں ہوتی کیونکہ عمرہ کمپنیوں نے مختلف ہوٹلز کے ساتھ ہوٹل کے کمروں/منزلوں کا ایگریمنٹ کیا ہوتا ہے جو کہ عمرہ کمپنیاں ایجنٹس کے ذریعے حاجیوں کو فروخت کرتی ہیں ۔ اور اگر آپکو وہاں جا کر کسی ہوٹل میں کمرہ کی دستیابی مل بھی جائے تو اُسکا ریٹ من مانا ہو گا جو کہ مجبوری کی صورت میں آپکو لینا ہی ہو گا۔

لہذا بہتر ہے مکمل پیکج ترتیب دے کر جائیں تا کہ آپ کو ہوٹل / ٹرانسپورٹ سے متعلق کسی قسم کی پریشانہ نہ ہو اور آپ پرُ لطف فضا میں بر پور عبادت کر سکیں۔
دعا گو ۔ حا فظ محمد عتیق نوری ۔
۔شفیع ٹریولز اینڈ ٹورز لاهور
0303-7888013

19/08/2023

October Umrah Package
Only 200000 Saudi Airline k Sath
Contact 03037888013
Booking till 30 August

16/08/2023
My cute son Saifullah
14/08/2023

My cute son Saifullah

شفیع ٹریولز 03037888013
06/08/2023

شفیع ٹریولز 03037888013

Address

SUNDER Estate RAIWIND
Lahore

Telephone

+923467508013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafi Trader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shafi Trader:

Share