Inventive Solution

Inventive Solution سولر لگوانیں کیلئے آج ہی مفت وزٹ بک کروائیں مزید جاننے کے لئے ہم سے رابطہ کریں
03 111 122 747

26/05/2026

🌙 Hajj Mubarak to All Muslims 🌙“May Allah accept the prayers, sacrifices, and عبادات of all Hujjaj and bless every Musli...
25/05/2026

🌙 Hajj Mubarak to All Muslims 🌙
“May Allah accept the prayers, sacrifices, and عبادات of all Hujjaj and bless every Muslim with peace, prosperity, and endless mercy. Ameen.”

🤲 Hadith:
"The accepted Hajj has no reward except Paradise."
— Sahih al-Bukhari

✨ From:
Mian Husnain Sakhi
CEO – Inventive Solar Solution
📞 03111122747

محترم کسٹمر حضرات! 🔥☀️موجودہ شدید گرمی اور بڑھتے ہوئے ٹمپریچر کے پیشِ نظر آپ سے گزارش ہے کہ اپنے انورٹرز کو بروقت صاف کر...
22/05/2026

محترم کسٹمر حضرات! 🔥☀️
موجودہ شدید گرمی اور بڑھتے ہوئے ٹمپریچر کے پیشِ نظر آپ سے گزارش ہے کہ اپنے انورٹرز کو بروقت صاف کریں اور مناسب وینٹیلیشن کا خاص خیال رکھیں۔ انورٹر کے کولنگ فین/بلور وغیرہ کو صاف رکھنے سے مشین ہیٹ اپ ہونے سے محفوظ رہتی ہے۔
زیادہ گرمی کی وجہ سے انورٹر بار بار ریسٹارٹ ہو سکتا ہے یا لوڈ بند ہو سکتا ہے، جس سے انورٹر میں فالٹ آنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ عید کی تعطیلات کے باعث کارگو سروسز بھی محدود/بند ہو رہی ہیں، لہٰذا خدانخواستہ اگر کسی انورٹر میں خرابی آ گئی تو اس کی کلیئرنس اور مرمت عید کے بعد ہی ممکن ہو سکے گی۔
لہٰذا براہِ کرم احتیاط کے ساتھ لوڈ استعمال کریں اور انورٹر کی صفائی و کولنگ کا خاص خیال رکھیں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔
آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ۔

🌙 Jumma Mubarak to All! 🤍May this blessed Friday bring peace, happiness, and endless blessings to you and your family. 🤲...
22/05/2026

🌙 Jumma Mubarak to All! 🤍

May this blessed Friday bring peace, happiness, and endless blessings to you and your family. 🤲✨

The Prophet Muhammad ﷺ said:

“The best day on which the sun has risen is Friday...”
— Sahih Muslim 854

At Inventive Solar Solution, we pray for a brighter and greener future for everyone through clean solar energy ☀️⚡

📍 CEO: Mian Husnain
📞 Contact: 03111122747

خبردار! ایک ہی جگہ پر ایک سے زائد بجلی کے میٹرز استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں! ⚠️واپڈا نے بجلی کے بل کم کرنے کے لیے ...
20/05/2026

خبردار! ایک ہی جگہ پر ایک سے زائد بجلی کے میٹرز استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں! ⚠️
واپڈا نے بجلی کے بل کم کرنے کے لیے ایک ہی گھر یا احاطے میں دو یا دو سے زیادہ میٹرز لگانے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ اب متعدد میٹرز کا استعمال غیر قانونی تصور ہوگا، جس پر بھاری جرمانے، میٹرز کی ضبطگی اور سخت قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔
بچت کا غیر قانونی طریقہ چھوڑیں، مستقل اور قانونی حل اپنائیں! 💡ملٹی پل میٹرز لگا کر عارضی بچت کی بجائے اپنے گھر یا کاروبار کو آج ہی سولر انرجی پر شفٹ کریں۔ سولر سسٹم نہ صرف آپ کو قانونی طور پر بجلی کے بھاری بلوں سے نجات دلاتا ہے بلکہ آپ کو لوڈ شیڈنگ سے بھی ہمیشہ کے لیے آزاد کر دیتا ہے۔
حفاظت اور مستقل بچت کے لیے آج ہی انوینٹو سولر سلوشنز سے رابطہ کریں اور اپنے بجٹ کے مطابق بہترین سولر سسٹم لگوائیں۔🎯
انوینٹو سولر سلوشنز (Inventive Solar Solution)👤 میاں حسنین سخی (سی ای او)
📞 رابطہ نمبر:-03111122747

19/05/2026
29/04/2026

سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اچھی خبر: نیپرا نے 25Kw اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

10/06/2025

قربانی کی کھالیں دینی مدارس یا ویلفیئر سوسائٹی کو دینے کی ایک بڑی وجہ:

پورے پاکستان میں چمڑہ یونینز نے اتحاد کر کے جانوروں کی کھالوں کی قیمتوں کو اتنا کم کر دیا ہے کہ دنبے کی کھال کچھ علاقوں میں 50 روپے اور کچھ علاقوں میں مفت بھی کوئی ڈیلر نہیں لے رہا،

ہوتا یہ ہے کہ چمڑہ ڈیلرز اونے پونے کھالیں خرید کر اس کو کچھ مہینے اپنے پاس سٹاک کرتے ہیں اور ڈیمانڈ بڑھنے پر اچھے مارجن کے ساتھ سیل کر دیتے ہیں

دعوت اسلامی نے پہلے ایک دو سال کم سیل ویلیو کے حوالے سے یہی معاملہ فیس کیا لیکن پھر دعوتِ اسلامی نے فیصلہ کیا کہ ہم فوراً اور اونے پونے دام کھالیں سیل نہیں کریں گے بلکہ ان کو اپنے وئیر ہاؤسز میں سٹور کریں گے اور بعد میں سیل یا ایکسپورٹ کریں گے تا کہ اس سے حاصل شدہ رقم سے مدارس اور دیگر شعبہ جات کے زیادہ سے زیادہ کام ہو سکیں

Address

Plaza No 37 Paragon City Gate No 1
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923004214044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inventive Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share