All in one

All in one EVERYTHING IS POSSIBLE

16/02/2026
Pak vs Ind  ゚viralシ
16/02/2026

Pak vs Ind ゚viralシ

16/02/2026

سعودی کہتے پہلے پیسے جمع کرو گا پھر شادی کرو گا😂😂 ゚viralシ

15/02/2026
جدہ سے ابھا بس 1گھنٹا لگتا ہے آپ کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
15/02/2026

جدہ سے ابھا بس 1گھنٹا لگتا ہے آپ کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟

صبح کا آغاز ناشتا پردیس میں  ゚viralシ
15/02/2026

صبح کا آغاز ناشتا پردیس میں ゚viralシ

Delicious  ゚viralシ
02/02/2026

Delicious ゚viralシ

وزیرآباد میں ایک جواں سالہ لڑکی کا رشتہ دیکھنے آئے لوگوں کو لڑکی پسند آگئی اور لڑکی والوں کو لڑکا بھی پسند آگیا۔ دونوں خ...
30/01/2026

وزیرآباد میں ایک جواں سالہ لڑکی کا رشتہ دیکھنے آئے لوگوں کو لڑکی پسند آگئی اور لڑکی والوں کو لڑکا بھی پسند آگیا۔ دونوں خاندان بہت خوش تھے اور مستقبل کی منصوبہ بندی لڑکے میں مصروف تھے۔ یہ محفل لڑکی کے گھر میں جمی ہوئی تھی اور لڑکی اپنے ہونے والے سسرالی مہمانوں کی خاطر مدارت کرنے میں مصروف تھی۔ لڑکے والی فیملی اپنی ہونے والی بہو کو دیکھ کر خوش ہورہے تھے اور اس سے باتیں کررہے تھے۔

اچانک منظر ایسا بدلا کہ اس نے ساری کہانی ہی بدل دی۔ جہاں لڑکی اپنے ہونے والے سسرالیوں کی خدمت کرنے میں مصروف تھی اچانک وہاں ایک تین سالہ بچی "ماما" " ماما" پکارتے ہوئے کمرے میں داخل ہوئی اور اس وہ لڑکی سے چمٹ گئی۔۔۔ لڑکے والے اس منظر کو دیکھ کر ایک دم اٹھ کھڑے ہوئے اور انہیں جھوٹ بولنے،لڑکی کے پہلے شادی شدہ ہونے اور ایک بچی کو چھپانے کے طعنے دیتے ہوئے گھر سے نکل گئے۔ لڑکی کی والدہ نے انہیں روکنے کی بھرپور کوشش کی کہ یہ بچی ہماری بیٹی کی بھتیجی ہے اور اس کی ماں کو ہمارے بیٹے بے طلاق دے دی ہوئی ہے اس وجہ سے یہ ہمارے پاس ہے اور اپنی پھپھو کو ماما کہتی یے لیکن لڑکے والوں سے کچھ بھی سننے سے انکار کردیا۔۔۔۔

اچانک دو تین روز کے بعد وہ تین سالہ چھوٹی بچی گم گئی اور بہت ڈھونڈنے کے بعد کہیں سے نا ملی تو اس کی دادی سے صدر تھانہ وزیرآباد میں اپنی پوتی کی گمشدگی کی ایف آئی آر درج کروادی۔ ایف آئی آر درج ہونے کے چند ہی گھنٹوں کے بعد اس تین سالہ چھوٹی بچی کی ن ع ش گھر کی عقبی گلی سے برآمد ہوگئی۔۔۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق تین سالہ چھوٹی بچی کو گلہ گھونٹ کر م ا ر ا گیا تھا۔ لیکن اس کا سراغ لگانا پولیس کے لیے بہت مشکل ہوچکا تھا۔۔۔ پولیس نے ہر طرح سے جائزہ لینے کے بعد اس بچی کی پھپھو کو حراست میں لینے کا فیصلہ کیا۔ دوران حراست اس نے اعتراف کرلیا کہ اسی نے اپنی بھتیجی کو م ا ر ا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے اس کا رشتہ نہیں ہوپارہا تھا۔ ملزمہ کے بیان کے مطابق اس کے بھائی نے تین شادیاں کیں۔ پہلی بیوی کا انتقال ہوگیا، اس بچی کی ماں کو طلاق دے دی جبکہ تیسری بیوی گھر کی بالائی منزل پر رہتی ہے جبکہ اس کا بھائی قطر میں مقیم ہے۔ تین سالہ چھوٹی بچی کو اس کی پھپھو نے پالا اور وہ اپنی دادی اور پھپھو کے ساتھ رہتی تھی جس وجہ سے اپنی پھپھو کو ماما کہتی تھی۔۔۔۔

سب لوگ ایک جیسے سگریٹ کیوں نہیں پیتے؟
30/01/2026

سب لوگ ایک جیسے سگریٹ کیوں نہیں پیتے؟

کام پاکستان میں کرنا چاہیے یا سعودی عرب میں?
30/01/2026

کام پاکستان میں کرنا چاہیے یا سعودی عرب میں?

Which one is good?
30/01/2026

Which one is good?

21/01/2026

ٹرک کا فرنٹ والا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے بے قابو اور سیدھا ہوٹل کی طرف

Address

Lahore
IMAMIACOLONY

Telephone

+923034427033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All in one posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All in one:

Share