Techno Solar Pakistan

Call Website Contact the business

Techno Solar Pakistan Are you looking for a best Performance Solar Energy Solutions.?. For sure you have reached at right

We offer honest, branded and matching to your need solutions at the most economical rates

کینیڈین سولر کے HJT سولر پینلز کی کارکردگی باقی برانڈز سے بہتر کیسے؟۔۔https://youtube.com/shorts/3Y8W7F1X2lg?si=ItCRdWQD...
08/10/2026

کینیڈین سولر کے HJT سولر پینلز کی کارکردگی باقی برانڈز سے بہتر کیسے؟۔
۔
https://youtube.com/shorts/3Y8W7F1X2lg?si=ItCRdWQD2S-c_WwH
۔
یہ ہیٹرو جنکشن ٹیکنالوجی (HJT) ہے کیا اور یہ 20% تک زیادہ بجلی کیسے بنا سکتے ہیں۔
۔
جواب اس مختصر ویڈیو میں حاضر ہے۔
۔
والسلام
۔



Techno Solar Pakistan
,

عام Bifacial سے 20% زیادہ بجلی؟ JA, LONGi, Jinko HDT نے گیم بدل دی #...

اب 50 ڈگری والی شدید گرمی میں بھی سولر پینل کام کرنا نہ چھوڑے۔https://youtu.be/a691MAbbaaY?si=8HwuYCBkdmZQX9Z0 ۔ کینڈین ...
03/10/2026

اب 50 ڈگری والی شدید گرمی میں بھی سولر پینل کام کرنا نہ چھوڑے
۔
https://youtu.be/a691MAbbaaY?si=8HwuYCBkdmZQX9Z0
۔
کینڈین سولر نے نئی ٹیکنالوجی HJT (ہائی جنکشن ٹیکنالوجی) والے پینلز لانچ کر دئیے۔
۔
تفصیل اس مختصر ویڈیو میں۔
۔
والسلام
۔
Techno Solar Pakistan




Canadian Solar HJT Panels vs. others: گرمی میں بجلی ڈبل؟ ...

29/09/2026

585 واٹ یا 650 واٹ یا 750 واٹ ۔ پینل سائز کیسے منتخب کریں؟

https://youtu.be/DeaMBgSUgTo

یہ سولر مارکیٹ کس ‘‘وختے’’ میں پھنس چکی ہے؟۔

یہ ویڈیو آپ کو اتنی آسان زبان میں اس مسئلہ کا حل بتائے گی کہ آپ کبھی اس میں دھوکہ نہیں کھائیں گے۔

والسلام






🔥 لاہور اور دیگر میدانی علاقوں میں آج کل کا موسم  AC بند کرنے کا بہترین موقع ہے! ⚡💰۔اگر آپ لاہور، پنجاب کے میدانی علاقوں...
17/09/2026

🔥 لاہور اور دیگر میدانی علاقوں میں آج کل کا موسم AC بند کرنے کا بہترین موقع ہے! ⚡💰
۔
اگر آپ لاہور، پنجاب کے میدانی علاقوں، اندرونِ سندھ، کے پی کے یا بلوچستان کے گرم علاقوں میں موجود ہیں تو ذرا اپنے موبائل پر آج کا موسم اور ہوا میں نمی (Humidity Level) چیک کریں!
۔
آج ستمبر کی 17 تاریخ کو مون سون کی نمی اور حبس میں واضح کمی آ چکی ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 50% یا اس سے بھی نیچے گر رہا ہے۔ یہی وہ درست وقت ہے جب آپ اپنے مہنگے AC کو آرام دے کر ائیر کولر سے بہترین ٹھنڈک حاصل کر سکتے ہیں! 🌬️✨
۔
ائیر کولر کی اصل طاقت "خشک ہوا" ہوتی ہے۔ جب ہوا میں نمی کم ہو تو پانی تیزی سے بخارات بنتا ہے تو ائیر کولر بھی AC جیسی ٹھنڈی ہوا دینے لگتا ہے۔ ساتھ چھت کا پنکھا چلا دیں تو یہی ہوا پورے کمرے کو بہترین کولنگ فراہم کرتی ہے۔

📊 بجلی کے بلوں کا بڑا فرق (تقابلی اعدادوشمار) بتاتا ہے کہ ایسا کرنے سے بجلی کے بلوں میں کتنی بچت ممکن ہے؟
ذرا یہ حساب دیکھیں:

❌ 2 عدد ڈی سی انورٹر ACs (روزانہ 8 سے 10 گھنٹے) چلائیں تو:
ماہانہ یونٹس: 650 تا 750 یونٹس
ماہانہ بل: 70,000 تا 75,000 روپے 💸

✅ ائیر کولر + پنکھے (AC کی جگہ):
ماہانہ یونٹس: 400 تا 550 یونٹس
ماہانہ بل: 25,000 تا 30,000 روپے 📉
(یعنی سیدھی 40 ہزار روپے تک کی بچت ہو سکتی ہے!)

⚡سولر سسٹم (Solar Panel) کے ساتھ:
اگر آپ کے گھر پر 3kW سے 5kW کا سولر سسٹم نصب ہے، تو دن کے وقت کولر اور پنکھے بالکل مفت (سولر پر) چلیں گے۔
اور Grid سے کم سے کم یونٹس استعمال ہوں گے اور آپ کا ماہانہ بل مزید کم ہو کر 18,000 تا 20,000 روپے یا اِس سے بھی کم کی رینج میں آ سکتا ہے! 🎯

⚠️ ایک ضروری بات (گھٹن سے بچیں):
اگر ستمبر کے بقایا دنوں میں دوبارہ بارش ہو جائے یا ہوا میں نمی 60% یا 70% سے تجاوز کر جائے (اس کے امکانات بہت کم ہیں)، تو ائیر کولر کی کارکردگی کم ہو جائے گی اور کمرے میں حبس محسوس ہو گی۔ ایسی صورت میں کولر بند کر کے AC کا ڈرائی موڈ (Dry Mode) یا نارمل AC استعمال کریں۔

💡سادہ فارمولا:
ہوا میں نمی کا تناسب 50% یا کم = ائیر کولر کا مزہ لیں🌬️
ہوا نمی کا تناسب 60%یا زیادہ = AC چلانا پڑے گا ❄️

☀️ ٹیکنو سولر پاکستان - Techno Solar Pakistan

اعلیٰ ترین معیار کی سولر انرجی پروڈکٹس، ٹیکنیکل سیلز اور پروفیشنل سولر سلوشنز!
"ہم صرف سولر سسٹم ہی نہیں بلکہ اعتماد، بھروسہ اور درستگی بھی مہیا کرتے ہیں۔" 🤝✨

مہنگی بجلی کے اس دور میں موسم کے حساب سے ٹھنڈک کا طریقہ بدلیں۔ جہاں ائیر کولر سے کام چلے وہاں AC بند رکھیں، سولر کا فائدہ اٹھائیں اور اپنے پیسے بچائیں! ⚡💰

🔄 یہ پوسٹ آگے شیئر کریں — شاید آپ کی ایک شیئر سے کسی کا اس مہینے کا بل 40 ہزار روپے تک بچ جائے!**

✍️


🏢 Techno Solar Pakistan

دس (10) ارب 24 کروڑ روپے کی بچت کرنے والے بلوچ، سندھی اور قبائلی ہم وطنوں پر NEPRA کا ظلم- ۔https://youtube.com/shorts/G...
10/09/2026

دس (10) ارب 24 کروڑ روپے کی بچت کرنے والے بلوچ، سندھی اور قبائلی ہم وطنوں پر NEPRA کا ظلم-
۔
https://youtube.com/shorts/G0wBKHPqo-M?si=XyjBvRQ9AL5yd8Rm
۔
یکساں قومی ٹیرف جیسے ظالمانہ اور غیر عادلانہ سسٹم کے خلاف آواز اٹھائیں کیونکہ یہ ظلم ہے۔
۔




10 Billion Electricity Theft & Tariff Scandal Exposed! 🚨 | Pakistan...

ستمبر 2026ء کے بجلی بلوں میں اضافہفی یونٹ قیمت 3.34 روپے بڑھا دی گئیفاٹا، بلوچستان اور اندرون سندھ کے عوام کے ساتھ نیپرا...
10/09/2026

ستمبر 2026ء کے بجلی بلوں میں اضافہ
فی یونٹ قیمت 3.34 روپے بڑھا دی گئی
فاٹا، بلوچستان اور اندرون سندھ کے عوام کے ساتھ نیپرا (NEPRA) کا ظلم-
۔

https://youtu.be/GUD9x1BR3vw?si=hJxywiZJJ6yMHvXr

مکمل تفصیلات کے لئے یہ وی لوگ ضرور دیکھیں-
۔
والسلام
۔





**Electricity Bill Shock September 2026: NEPRA کا 33 Billion Tariff...

آپ کے گھر کے لیے کتنے KW  کا سولر سسٹم کافی ہے؟ اپنی ضرورت کے مطابق سولر سسٹم لیں3KW • 4KW • 5KW • 6KW • 7KW • 9KW • 10K...
05/09/2026

آپ کے گھر کے لیے کتنے KW کا سولر سسٹم کافی ہے؟
اپنی ضرورت کے مطابق سولر سسٹم لیں
3KW • 4KW • 5KW • 6KW • 7KW • 9KW • 10KW • 15KW • 20KW • 25KW• 30KW
غلط سائز کا سسٹم لگانے کے بجائے پہلے اپنی ضرورت سمجھیں۔
ہم آپ کے:
⚡ AC
🌀 Fans
❄️ Refrigerator
💧 Water Pump
🏠 اور دیگر گھر کے لوڈ

کو دیکھ کر مناسب سولر سسٹم تجویز کرتے ہیں۔

📞 رابطہ کریں — 03061814868
📲 رابطہ کریں — 03098280419

📍 لاہور & گردونواح
👇 اپنی ضرورت بتائیں — اور مفت سولر کوٹیشن حاصل کریں-

Techno Solar Pakistan

☀️ سولر پینلز کی سمت غلط ہو تو پیداوار کتنی متاثر ہو سکتی ہے؟سولر لگاتے وقت صرف پینلز کی تعداد اور واٹ دیکھنا کافی نہیں۔...
01/09/2026

☀️ سولر پینلز کی سمت غلط ہو تو پیداوار کتنی متاثر ہو سکتی ہے؟

سولر لگاتے وقت صرف پینلز کی تعداد اور واٹ دیکھنا کافی نہیں۔ Direction، Tilt Angle اور سایہ (Shading) بھی پیداوار میں بڑا فرق ڈال سکتے ہیں۔
خاص طور پر اگر پینلز پر دن کے بہترین دھوپ والے وقت میں سایہ پڑ رہا ہو تو اچھی خاصی Production ضائع ہو سکتی ہے۔
✅ پینلز کو مناسب سمت اور زاویے پر لگائیں۔
✅ آس پاس کی دیوار، درخت یا پانی کی ٹینکی کا سایہ چیک کریں۔
✅ انسٹالیشن کے بعد Inverter کی روزانہ Production بھی مانیٹر کریں۔
👇 آپ کے سولر پینلز کس سمت لگے ہوئے ہیں—East، West یا South؟ کمنٹ میں بتائیں۔
👉 ایسی ہی Practical Solar Tips روزانہ حاصل کرنے کے لیے پیج Follow کریں اور یہ پوسٹ کسی سولر والے دوست کے ساتھ Share کریں۔ ⚡☀️

08/08/2026

صرف ڈیڑھ لاکھ سے پونے 2 لاکھ روپے میں بھی سولر سسٹم لگا سکتے ہیں-
کیسے؟
جانئے اس اہم پوڈ کاسٹ میں، غیور ترمذی اور طلحہ یوسف کے ساتھ-

https://youtu.be/-WfK8keMEMk?si=DVQ-ltxS9Uge-Qwu

ہمارے YouTube چینل کو سبسکرائب کر کے ساتھ ہی Bell Icon کے بٹن کو دبا دیں تاکہ ہماری اگلی ویڈیوز بروقت آپ تک پہنچ سکیں-

کیا مستقبل میں ہر پاکستانی گھر سولر پر منتقل ہو جائے گا؟-https://youtu.be/16KRx8zgGB0?si=DDROPJCcIqGOX0o3 اپنی رائے کا ا...
04/08/2026

کیا مستقبل میں ہر پاکستانی گھر سولر پر منتقل ہو جائے گا؟-

https://youtu.be/16KRx8zgGB0?si=DDROPJCcIqGOX0o3

اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کیجئے تاکہ اس راستہ میں موجود رکاوٹیں دور کرنے کی آواز ہر پاکستانی تک پہنچ سکے-

Techno Solar Pakistan



Will Every Home Switch to Solar Energy in the Future?Is the world...

Address

Allama Iqbal Town
Lahore
54570

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Techno Solar Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Techno Solar Pakistan:

Shortcuts

Share