SUN Seeker Solar Solution

SUN Seeker Solar Solution WE PROVIDE DOMESTIC AND COMMERCIAL SOLAR SYSTEM INSTALLTION SERVICES.

سوال:سولر پینل کی ایفیشنسی کیا ھے؟جواب:سولر پینل کی کوالٹی کا دارومدار اس کی efficiency پر ہے۔دراصل سولر پینل کی efficie...
07/05/2023

سوال:
سولر پینل کی ایفیشنسی کیا ھے؟
جواب:
سولر پینل کی کوالٹی کا دارومدار اس کی efficiency پر ہے۔دراصل سولر پینل کی efficiency کا مطلب ہے کہ یہ سورج کی روشنی کو استعمال کر کے کتنی بجلی پیدا کرتا ہے۔ اس صلاحیت کو سولر پینل کی efficiency کہا جاتا ہے۔سولر پینل کی efficiency سو فیصد نہیں ہے کیونکہ یہ ساری روشنی کو استعمال کر کے بجلی پیدا نہیں کرسکتا ۔آدھ سے بھی زیادہ روشنی ضاٸع ہوجاتی ہے کیونکہ یہ اس کو بجلی میں تبدیل کرنے کے قابل نہیں ہے ۔ایسا ناممکن ہے کہ سولر پینل کی efficiency سو فیصد ہو۔اگر کوٸ بندہ دعوی کرتا ہے کہ میرے پاس ایسی سولر پینلز ہیں جن کی efficiency سو فیصد ہے تو وہ جھوٹ بولتا ہے۔

مارکیٹ میں جو اعلی قسم کی سولر پینلز ہیں جیسے مونوکرسٹلاٸن سولر پینل انکی efficiency محض 15 سے 20 فیصد ہی ہوتی ہے یعنی وہ 15 سے 20 فیصد روشنی کو ہی بجلی پیدا کرنے کے قابل ہوتا ہے.

 #پاور کنزمپشن؟ وقت کے لحاظ سے انرجی کی جو مقدار خرچ ہوتی ہے اس کو پاور کننزمپشن کہتے ہیں ۔  چند گھریلو استعمال کی الیکٹ...
26/08/2022

#پاور کنزمپشن؟
وقت کے لحاظ سے انرجی کی جو مقدار خرچ ہوتی ہے اس کو پاور کننزمپشن کہتے ہیں ۔
چند گھریلو استعمال کی الیکٹرک ایپلائینسز کی پاور کنزمپشن مندرجہ زیل ہیں ۔نیچے تصاویر میں بتائی گئی پاور کنزمپشن ایوریج کنزمپشن ہے جس کی ویلیو پاور فیکٹر اور لوڈ کے ڈیزائن کے مطابق کم یا زیادہ ہو سکتی ہے ۔

اسلام علیکم تمام نئے آنے والوں کو خوش آمدید .....اس پیج پہ ہم آپ کو سولر سسٹم کے حوالے سے ہر قسم کی انفارمیشن مہیا کرتے ...
28/07/2022

اسلام علیکم تمام نئے آنے والوں کو خوش آمدید .....
اس پیج پہ ہم آپ کو سولر سسٹم کے حوالے سے ہر قسم کی انفارمیشن مہیا کرتے ہیں ...
مزید سولر سسٹم کے مکمل پراجیکٹس بھی مہیا کیے جاتے ہیں...
سولر کے حوالے سے کسی بھی قسم کا سوال ہو تو کَامنٹس میں پوچھ سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ ہمارے واٹس اپپ نمبر 4847031-0313 پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں ۔

ایم پی پی ٹی  (MPPT) چارج کنٹرولر اور PWM چارج کنٹرولر میں  کیا فرق ھے ؟جواب : PWM سے  مراد    Pulse Width modulatio کے ...
03/07/2022

ایم پی پی ٹی (MPPT) چارج کنٹرولر اور PWM چارج کنٹرولر میں کیا فرق ھے ؟

جواب : PWM سے مراد Pulse Width modulatio کے ھے ۔یہ پرانی ٹیکنالوجی پر ڈیذاینڈ چارج کنٹرولر ہوتے ہیں ۔جو کے کم efficient ہوتے ہیں۔ اگر پریکٹیکلی اس کا مشاہدہ کیا جائے تو پتا چلتا ہے کے یہ output پر کرنٹ کو سٹیبل اچھا نہیں رکھ پاتا جس کی وجہ سے بیٹری کی لائف متاثر ہوتی ہے ۔دوسرا یہ کے یہ سولر پینل سے بھی میکسی مم پاور کو اکسٹریکٹ نہیں کر پاتا ۔ اچھی روشنی مے بھی سولر کپیسٹی کا صرف %40 یا %50 ہی پیدا کر پاتا ہے ۔

۔MPPT سے مراد . Maximum power point tracking سے ہے ۔یہ لیٹیسٹ ٹیکنالوجی پر منحصر چارج کنٹرولر ہوتے ہیں ۔ جو کے آج کل کے تقریبن سبھی لیٹیسٹ انورٹرذ میں موجود ہوتا ہے ۔اس کی افیشینسی %90 پلس ہوتی ھے اور جیسا کے اس کے نام سے ہی ظاہر ہے کے "میکسی مم پاور پوائنٹ ٹریکنگ" مطلب یہ کے یہ سولر پینل سی میکسی مم پاور extract کرتا ہے اور اگر اچھی روشنی ہو تو سولر کپیسٹی کا %80 یا اس سے بھی زیادہ پاور جینریٹ کرتا ہے ۔
سولر پینلز سے اچھی اوٹ پٹ حاصل کرنے کے لیے ہمیشہ MPPT چارج کنٹرولر کا ہی انتخاب کریں ۔
قیمت میں MPPT چارج کنٹرولر PWM چارج کنٹرولر کی نسبت تین گنا زیادہ ہوتا ہے اور پارفارمینس میں بھی ۔۔

27/06/2022
چارج کنڑولر کیا ھے؟چارج کنڑولر ایک ایسی ڈیواس ھے جو سولر پینل سے پاور کو حاصل کر کے ان کو سٹیبل اور فکسڈ ولٹج مے اگے محی...
23/06/2022

چارج کنڑولر کیا ھے؟

چارج کنڑولر ایک ایسی ڈیواس ھے جو سولر پینل سے پاور کو حاصل کر کے ان کو سٹیبل اور فکسڈ ولٹج مے اگے محیا کرتا ھے۔ یہ ولٹیج 12, 24 یا 48 ہو سکتے ہیں جو کے چازج کنٹرولر کی قسم پر منھسر کرتا ھے جو اپ اپنی ضرورت کے مطابق منتخب کرتے ھے۔۔
چارج کنٹرولر بیٹری کو چارج کرنے اور DC لوڈ کو چلانے کے لئے استعمال ھوتا ھے ۔ اگر ھم سولر پینل کے کنیکشن ڈاریکٹ بیٹری یا DC لوڈ مے لگا دے تو ان سٹیبل ولٹیج اور بیٹری کے لیے اور چارجنگ پروٹیکشن نہ ہونے کووجہ سے بیٹری یا DC لوڈ خراب ہو جائے گا ۔ ان کے ساتھ بیٹری لگانا ضروری ہوتا ہی یہ ڈائریکٹ DC لوڈ کو رن نہیں کر سکتے ۔
یہ چارج کنٹرولر مارکیٹ مے مختلف وولٹیج اور کرنٹ ریٹنگ مے موجود ہیں جیسا کے (12V 20A) , (12V, 24V 50A)(48V 80A) etc. ان کی قیمت 1000 Rs سے 10,000 Rs تک ہو سکتی ہے جو کے اس کی ٹیکنالوجی اور ریٹنگ پر منحصر کرتی ہے۔

Here is the NITROX 6KW . This inverter comes with the latest technology based system. It has a solar capacity of 7800Wat...
31/05/2022

Here is the NITROX 6KW . This inverter comes with the latest technology based system. It has a solar capacity of 7800Watt with dual MPPT, IP-65, online monitoring, internal surge protection and much more...

The best hybrid inverter ever. Nitrox 5kw
30/05/2021

The best hybrid inverter ever. Nitrox 5kw

Only use TIER 1 A+ quality panels, otherwise after some time of usage you will get some kind of this results...
19/05/2021

Only use TIER 1 A+ quality panels, otherwise after some time of usage you will get some kind of this results...

6kw on grid system with 12 pv modules of 535w. Now save electric energy and get ride of electric bills.
08/05/2021

6kw on grid system with 12 pv modules of 535w. Now save electric energy and get ride of electric bills.

5kw hybrid system. This inverter comes with builtin online monitoring function , so you can check your daily production,...
20/04/2021

5kw hybrid system. This inverter comes with builtin online monitoring function , so you can check your daily production, consumption any time and from anywhere in the world.

Address

Wah Cantt Taxila & Town Ship Lhr
Lahore

Telephone

+923134847031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUN Seeker Solar Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SUN Seeker Solar Solution:

Share