Nizami Traders Import And Export

Nizami Traders Import And Export Nizami Traders

29/08/2025
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
22/01/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

27/03/2023

پردے کے فائدے
حافظ محمد ذوالقرنین،سلانوالی
1.

پردہ عورت کی عزت و آبرو کا محافظ ہے۔
2.

پردہ دار خاتون کا نسب محفوظ ہے۔
3.

پردہ سے شرمگاہ اور نظر کی حفاظت رہتی ہے۔
4.

پردہ دلوں کی پاکیزگی اور طہارت کا ذریعہ ہے۔
5.

پردہ نسوانی حسن کا محافظ ہے۔
6.

پردہ عورت کی فطری حیا کا تقاضا ہے۔
7.

پردہ چھوٹے بڑے کئی گناہوں سے رکاوٹ ہے۔
8.

پردہ مسلمان عورت کا شعار ہے۔
9.

باپردہ عورت اللہ کی حفاظت میں ہے۔
10.

باپردہ عورت اپنے رب کے زیادہ قریب ہے۔
11.

پردہ عورت کے لیے افضل ترین اعمال میں سے ہے۔
12.

پردہ شیطان اور اس کے آلہ کاروں سے بچاؤ کا ذریعہ ہے۔
13.

پردہ تقوی کا لباس عزت کا تمغہ اور حیا کی دلیل ہے۔
14.

پردہ عورت کو فاسقوں کی شرارت سے محفوظ رکھتا ہے۔
15.

پردہ انسان نما بھیڑیوں کی تیز نظروں سے بچاتا ہے۔
16.

پردہ عورت کے دل و دماغ کا محافظ ہے۔
17.

پردہ زنا بد نظری اور ناجائز بات چیت سے روکتا ہے۔
18.

پردہ ایسا شرعی حکم ہے جس میں دین و دنیا کا فائدہ ہے۔
19.

پردہ معاشرتی امن کا ذریعہ ہے۔
20.

پردہ دار خاتون کے لیے جنت کے تمام دروازے کھلے ہیں۔
21.

پردہ عورت کے نیک ہونے کی دلیل ہے۔
22.

پردہ دار عورت نیک عورت ستر اولیاء کی عبادت کے برابر اجر کی مستحق ہے۔
بے پردگی کے نقصانات
1.

بے پردگی اللہ تعالیٰ سے بغاوت ہے۔
2.

بے پردگی جاہلیت اور مغربی تہذیب کی تقلید ہے۔
3.

بے پردہ عورت کا تہمت سے بچنامشکل ہے۔
4.

بے پردہ عورت کا نسب اور آبرو کی کوئی گارنٹی نہیں۔
5.

عورت کا بے پردہ ہونا حیاء کی کمی کی دلیل ہے۔
6.

بے پردہ عورت لوگوں کی بری نظروں کا نشانہ بنتی ہے۔
7.

بد نظری کے یہ زہریلے تیر عورت کے جسم و روح کو چھلنی کردیتے ہیں۔
8.

بے پردہ عورت اللہ تعالیٰ کی غیرت کو للکار نے والی ہے۔
9.

بے پردہ عورت آپ عزت کی حفاظت نہیں کر پاتی۔
10.

بے پردہ عورت شیطان کے جال کا بسہولت شکار ہوجاتی ہے۔
11.

بے پردہ عورت باہر نکلتی ہے تو شیطانی حملہ کی زد میں آ جاتی ہے۔
12.

بے پردہ عورت ہر وقت اللہ کی ناراضگی میں ہے۔
13.

بے پردہ عورت پورے معاشرہ اور ماحول کو خراب کرنے میں برابر کی شریک ہے۔
14.

بے پردہ عورت قبر کے عذاب میں مبتلا رہے گی۔

Address

Pakistan Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923228052839

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizami Traders Import And Export posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nizami Traders Import And Export:

Share