10/09/2022
https://youtu.be/d-Ih3kdynNE
پنجاب یونیورسٹی کا ممکنہ میرٹ فارمولا پروفیسر آن لائن نے حاصل کر لیا۔
تمام بچے فی الحال اس میرٹ فارمولے کے تحت اپنا میرٹ ٪ نکالیں
بالفرض فارمولے میں اگر کوئی تبدیلی ہوتی ہے تو پروفیسر آن لائن آپ کو فوری آگاہ کرے گا۔
Usat
کی ٪ شامل ہونے سے میرٹ پر کیا اثر پڑے گا؟
جڑے رہیے پروفیسر آن لائن کے ساتھ اور تعلیم اور شعور کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔ جزاک اللہ
Punjab University expected merit formula revealedPlease note that this is just a basic merit calculator. The exact merit will be calculated by the concerned ...