Kasbah Land Real Estate & Builders

Kasbah Land Real Estate & Builders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kasbah Land Real Estate & Builders, Construction Company, Kasbah Tower, 30/Civic center, Opp Education University, College Road, township, Lahore.

KASBAH LAND PAKISTAN
Providing best services in
* Construction
* Turnkey Projects
* Custom Finishes
* Consultancy
* Interior Design
* Kitchen Remodeling
* Landscape Design
* Architecture Services
* Property Management

26/10/2021

اگر آپ شہر لاہور میں انوسٹمنٹ یا رہائش اختیار کرنے کے خواہشمند ہیں تو یقین کریں بحریہ ارچرڈ رائیونڈ روڈ اس خواب کی تکمیل کے لئیے اک بہترین پراجیکٹ ہے

⭐بحریہ ارچرڈز، رائیونڈ روڈ
پر واقع اعلیٰ لوکیشن
آباد سوسائٹیوں کے جھرمٹ میں سب س بہترین سوسائٹی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
⭐لوکیشن پر موجود پلاٹ
⭐اپنی پسند کا پلاٹ موقع پر منتخب کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
✅رہائشی پلاٹ ,20, 5،8،10 مرلہ
✅کمرشل پلاٹ 5٫9 مرلہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انٹرنیشنل معیار کی سہولیات سے آراستہ:
✅اسٹیٹ آف دی آرٹ لائف اسٹائل، انفراسٹرکچر اور ڈویلپمنٹ
✅دو سو (200) فٹ کی مِین روڈ
✅ڈیڑھ سو (150) فٹ اسی (80)، ساٹھ (60)، پچاس (50)، چالیس (40) فٹ کے اندرونی روڈ
✅گورنمنٹ کے سٹرکچر روڈ سوسائٹی میں موجود
✅ایگزیکٹو ولاز اور اپارٹمنٹس
✅ایریا کا مِین کمرشل حب
✅شاپنگ مال
✅کمیونٹی سینٹر
✅انٹرنیشنل اسکول، ہسپتال
✅گرینڈ جامع مسجد
✅پلے گراؤنڈ اور سپورٹس کی سہولیات
✅گرین بیلٹس اور لش گرین پارکس
✅زیرِ زمین بجلی کا نظام
✅24/7 سی۔سی۔ٹی۔وی سکیورٹی سسٹم

دفتر بنائں، کاروںار کریں یا رہائش اختیار کریں اور زندگی کو صحت مند طرئقے سے گزارئیں

پلاٹس کی خریدوفروخت او اعلئ تعمیرات کے لئیے رابطہ کریں

سعدی اورنگزیب
رئیل اسٹیٹ کنسلٹنٹ
موبائل 03224324862

پلازہ نمبر 1- فرسٹ فلور ، بحیرہ ارچرڈ سی 1، رائیونڈ روڈ ، لاہور

04/06/2021
18/04/2021

10 Marla upper Portion Available on Rent

Faisal Town C Block , Lahore

*2 Bed Rooms with attached Bath
*Kitchen
*TV Lounge
*Store
*Terrace
*Car Parking ( Gerage)
*Seprate Electricity Connection
*Gas, Water Combine

Rent Asking 45K

Plz contact

Kasbah Land Real Estate & Builders
MOBILE 0300-4794601
30- Civic centre, Main College Road Township Lahore

01/02/2021

زمین کے کھاتوں میں کھیوٹ، کھتونی، خسرہ نمبر اور دیگر اصلاحات ؟

1- موضع :
یہ ایک بڑا یونٹ ہوتا ہے جو عموماَ ایک بڑے گاؤں یا ایک سے زیادہ چھوٹے گاؤں کو ملا کر بنایا جاتا ہے۔ موضع کا نام اس گاؤں یا ایریا کے نام پر ہی درج ہوتا ہے ۔

2- کھیوٹ نمبر:
جب موضع بن جاتا ہے تو اس میں بہت سارے لوگوں اور خاندانوں کی زمین شامل ہوتی ہے اس کی تقسیم مزید آسان بنانے کے لیے کھیوٹ نمبر دے دیے جاتے ہیں، مثلا یہ ایک سو ایکڑ ایک خاندان کے پاس ہے اسے ایک نمبر دے دیا کہ فلاں موضع کا یہ کھیوٹ نمبر ہے جو فلاں خاندان کے ان ان حصہ داروں کے پاس ہے۔ یا مختلف خاندانوں یا لوگوں کی زمین کو ملا کر بھی ایک کھیوٹ بنایا جاتا ہے۔ اس کا نمبر تبدیل ہو سکتا ہے جب کوئی زمین فروخت کرتا ہے یا ایسی کوئی تبدیلی ہوتی ہے تو آپ کے کھیوٹ کا نمبر بدل جاتا ہے۔

3- کھتونی نمبر:
موضع بھی بن گیا، اس میں کھیوٹ نمبر بھی لگ گئے اب کھیوٹ میں بہت سارے مالکان ہیں کسی کے پاس پانچ ایکڑ ہے کسی کے پاس دس اور کسی کے پاس دو ایکڑ تو ان کو کیسے پہچانے گے کہ اس کھیوٹ میں کونسے بندے کی کتنی زمین ہے تو اس کے لیے ہر حصہ دار کو ایک کھتونی نمبر لگا دیا جاتا ہے۔ مثلا کھیوٹ نمبر 1 میں دس ایکڑ زمین ہے اور دو مالک ہیں پانچ پانچ ایکڑ کے تو ان دونوں کو الگ الگ نمبر دے دیا جائے گا پانچ پانچ ایکڑ کا جسے کھتونی نمبر کہتے ہیں۔ یہ نمبر بھی تبدیل ہوتا رہتا ہے جب کوئی اپنے حصے سے فروخت کر دے کسی کو یا ایسی کوئی دوسری تبدیلی ہو۔

4- خسرہ نمبر:
اب ایک کھتونی میں جو پانچ ایکڑ تھے (جو ہم نے مثال میں لیے پانچ ایکڑ، حقیقت میں ان کی تعداد جو بھی ہو گی) ہر ایکڑ کو ایک خاص نمبر دیا جاتا ہے جو خسرہ نمبر کہلا تا ہے۔ یہ نمبر کبھی تبدیل نہیں ہوتا چاہے کوئی فروخت کرے مگر کھیت کا خسرہ نمبر ایک ہی رہے گا۔ اور اس میں کھیت کی چاروں طرف سے پیمائش بھی لکھی ہوتی ہے کہ اس خسرہ نمبر کا جو کھیت ہے اس کی لمبائی چوڑائی وغیرہ کیا ہے۔

5- مساوی: (شجرہ)
یہ موضع کا نقشہ ہوتا ہے، کہاں کس کا کھیت ہے کہاں راستہ ہے کہاں کیا ہے سب اس میں ہوتا ہے۔ پٹواری کے پاس یہ نقشہ ایک کپڑے پر بنا ہوتا ہے جسے لٹھا بھی کہا جاتا ہے۔

6- جمعبندی:
اس میں ایک موضع کے کسی کھیوٹ کی کسی کھتونی کے کس خسرہ میں کتنے مالک ہیں سب کی تفصیل درج ہوتی ہے۔ اس میں یہ بھی درج ہوتا ہے کہ مالک کون ہے اور زمین کاشت کون کر رہا ہے ٹھیکہ پر یا کیسے۔ زمین کی فرد بھی اسی رجسٹر کی تفصیل کی بنیاد پر جاری ہوتی ہے۔

7- گرداوری:
آپ جس رقبہ کے مالک ہیں یا مزارع ہیں اس رقبہ میں کیا کاشت ہوتا ہے یا کیا کاشت کیا ہوا ہے اس کی تفصیل بھی پٹواری درج کرتا ہے اسے گرداوری کہتے ہیں۔

اللہ تعالئ شوکت خانم میموریل ھسپتال کو ھر مرحلے میں کامیابی و کامرانی سے ھمکنار کرے ۔ آمین یارب العالمین *
11/12/2020

اللہ تعالئ شوکت خانم میموریل ھسپتال کو ھر مرحلے میں کامیابی و کامرانی سے ھمکنار کرے ۔ آمین یارب العالمین *

Address

Kasbah Tower, 30/Civic Center, Opp Education University, College Road, Township
Lahore
54770

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Telephone

+923004794601

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasbah Land Real Estate & Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kasbah Land Real Estate & Builders:

Share