Muhib-E-Wattan کنسٹرکشن اردو آرٹیکلز

Muhib-E-Wattan کنسٹرکشن اردو آرٹیکلز محب وطن کنسٹرکشن کمپنی کے اس پیج پر گھر کی کنسٹرکشن کے حوالہ سے تمام معلومات اردو آرٹیکلز کی صورت میں فراہم کی جائیں گی ۔ انشاءاللہ

06/11/2022

مکان کی تعمیر اور سیمنٹ
عام طور پر جو سیمنٹ تعمیر میں استعمال کیا جاتا ہے وہ مارکیٹ میں پورٹ لینڈ کے نام سے دستیاب ہے تعمیر میں سیمنٹ جتنا تازہ ہوگا بہتر ہے پرانے سیمنٹ کی طاقت میں کمی واقع ہو جاتی ہےکسی وجہ سے چند دن کے لیے سیمنٹ سٹور کرنا بھی پڑے تو فرش اور دیوار سے دور بند اورخشک جگہ کا انتخاب کرنا چاہیے تا کہ سیمنٹ نمی سے محفوظ رہے پرانے سیمنٹ میں اکژ نمی کی وجہ سے ڈلیاں بن جاتی ہیں ایسا سیمنٹ ہرگز استعمال نہیں کرنا چاہیے سیمنٹ پانی کے ساتھ مل کر ریتاور بجری کو جوڑنے کا کیمیائی عمل انجام دیتا ہے سیمنٹ پانی ملنے کے آدھے گھنٹے بعد اپنا کیمیائی عمل شروع کر دیتا ہے اس لیےپانی ملنے کے بعد جلد سے جلد سیمنٹ استعمال کر لینا چاہیے سیمنٹ کا یہ کیمیائی عمل پانی ملانے کے بعد تقریبا دس گھنٹے مین مکمل ہو جاتا ہے مٹی میں موجود نمکیات زیادہ ہونا یا سمندر قریب ہونے کی وجہ سے سلفیٹ سیمنٹ استعمال کرنا بہترہے اس میں مختلف رنگ ملا کر سجاوٹ کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
گھر کی تعمر کے بارے میں مکمل تفصیل جاننے کے لیے ہماری درج ذیل کتاب کا مطالعہ ضرور کریں
نام کتاب " گھر اپنی نگرانی میں بنوائیں"
ٹاپکس :
نمبر 1-منصوبہ بندی یعنی گھر کا نقشہ کیسا ہونا چاہیے ؟
نمبر 2-تعمیراتی میٹریل کی کوالٹی کیسی ہونی چاہیے؟
نمبر 3-تعمیراتی ہنر یعنی تعمیر کا کام خود چیک کرنا
نمبر 4- پانی و بجلی اور آب نکاسی کے کام کا طریقہ
نمبر 5- تعمیری لاگت میں بچت کرنے کا طریقہ
نمبر 6- تعمیر کے بعد نکلنے والے نقائص کی وجہ اور حل
پورے پاکستان سے کتاب آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
قیمت کتاب -/500 روپے ڈلیوری فری
محب وطن کنسٹرکشن کمپنی
واٹس ایپ لنک https://wa.me/923058139778
موبائل نمبر 923058139778+

گھر کی تعمیر کے لیے پلاٹ کےانتخاب میں بچت کیسے کریں۔میں ہوں انجنیئر فرقان اور آپ پڑھ رہے ہیں گھرکی تعمیر میں بچت کے طریق...
07/08/2022

گھر کی تعمیر کے لیے پلاٹ کےانتخاب میں بچت کیسے کریں۔
میں ہوں انجنیئر فرقان اور آپ پڑھ رہے ہیں گھرکی تعمیر میں بچت کے طریقے کی تحریر نمبر 1 پلاٹ کا انتخاب
گھر کی تعمیر کے لیے جب پلاٹ خریدنے لگیں توکچھ باتوں کا خیال ضرور رکھیں کیونکہ ہو سکتا ہے اس ٹائم آپکو نقصان سمجھ نہ آئے لیکن تعمیر کے دوران آپ پیسوں کا اچھا خاصا نقصان کر بیٹھیں۔
جب بھی پلاٹ خریدیں یاد رکھیں پلاٹ پر پہنچنے کا راستہ کم سے کم 15 فٹ ضرور ہو بہتر ہے اس سے زیادہ ہووگرنہ تعمیر کے لیے آنے والا کنسٹرکشن میٹریل آپکو پلاٹ سے پیچھے اتروانا پڑے گا اور دوبارہ لیبر لگا کر پلاٹ پر پہنچانا کافی مہنگا پڑ جائے گا۔
پلاٹ کبھی بھی بہت زیادہ گہرائی والا نہ خریدیں ایک تو اس کی بنیادوں کو مضبوط بنانے میں مسئلہ درکار ہوگا اور اینٹ سیمنٹ کے ساتھ ساتھ لیبر بھی زیادہ لگے گی اور اس کے بعد بھرتی ڈلوانے میں بھی اچھا خاصا خرچہ ہو جائے گا۔
دلدلی یعنی جہاں پانی کھڑا ہوتا ہو ایسا پلاٹ بھی کبھی نہ خریدیں ایسے پلاٹ کی زمین زیادہ تر نرم ہوتی ہے جو وزن برداشت کرنے کے قابل نہیں ہوتی ایسے پلاٹ پر مضبوط بنیادیں بنانے کا بہت زیادہ خرچہ ہو جاتا ہے۔
ایسی جگہ جہاں پر گلی میں سیورج سسٹم موجود نہ ہو کبھی پلاٹ پر گھر تعمیر نہ کریں ایسی صورت میں گھر کی بنیادوں میں پانی پڑنے سے عمارت کے ساتھ ساتھ پیسوں کا بھی اچھا خاصا نقصان ہوتا ہے۔
پلاٹ خریدتے وقت کبھی بھی صرف پراپرٹی ڈیلر پر نہ رہیں پلاٹ کو خود جا کر ضرور دیکھیں ادھر کے لوگوں سے بات کریں معلومات لیں ریٹ کنفرم کریں اس کے بعدپلاٹ خریدیں۔
اس تحریر کا ویڈیو لیکچر دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/4FSDUEKu72M
پورے پاکستان سے گھر بیٹھے انتہائی مناسب قیمت میں بہترین نقشہ ڈیزائن کروانے اپنے گھر کی کنسٹرکشن کروانے یا کنسٹرکشن ایگریمنٹ معاہدہ خریدنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں.

https://tinyurl.com/27m2ntwb

آپ سے گزارش ہے ہمارا Page Like کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں۔شکریہ

https://youtu.be/EeIATaCUGxM
01/08/2022

https://youtu.be/EeIATaCUGxM

Please Subscribe Our Channle Construction DoctorFor Construction InformationMuhib-E-Watan Construction Company Bismillah Housing Scheme Manawan Bata Pur Laho...

50'x62' House Planآپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریںہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام انتہائی پروف...
02/07/2022

50'x62' House Plan
آپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریں
ہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام انتہائی پروفیشنل ہے۔
محب وطن کنسٹرکشن کمپنی
واٹس ایپ لنک https://wa.me/923058139778
موبائل نمبر 923058139778+

22'x80' House Mapآپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریںہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام انتہائی پروفی...
01/07/2022

22'x80' House Map
آپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریں
ہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام انتہائی پروفیشنل ہے۔
محب وطن کنسٹرکشن کمپنی
واٹس ایپ لنک https://wa.me/923058139778
موبائل نمبر 923058139778+

55'X55' House Plan آپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریںہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام انتہائی پرو...
28/06/2022

55'X55' House Plan
آپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریں
ہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام انتہائی پروفیشنل ہے۔
محب وطن کنسٹرکشن کمپنی
واٹس ایپ لنک https://wa.me/923058139778
موبائل نمبر 923058139778+

25'X74' House Plan 3BHKآپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریںہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام انتہائی...
27/06/2022

25'X74' House Plan 3BHK
آپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریں
ہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام انتہائی پروفیشنل ہے۔
محب وطن کنسٹرکشن کمپنی
واٹس ایپ لنک https://wa.me/923058139778
موبائل نمبر 923058139778+

45'x60' House Planآپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریںہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام انتہائی پروف...
27/06/2022

45'x60' House Plan
آپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریں
ہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام انتہائی پروفیشنل ہے۔
محب وطن کنسٹرکشن کمپنی
واٹس ایپ لنک https://wa.me/923058139778
موبائل نمبر 923058139778+

27'X50' DOUBLE BED ROOM PLANآپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریںہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام ان...
26/06/2022

27'X50' DOUBLE BED ROOM PLAN
آپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریں
ہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام انتہائی پروفیشنل ہے۔
محب وطن کنسٹرکشن کمپنی
واٹس ایپ لنک https://wa.me/923058139778
موبائل نمبر 923058139778+

25'X45' SINGLE BED ROOM PLANآپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریںہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام ان...
25/06/2022

25'X45' SINGLE BED ROOM PLAN
آپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریں
ہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام انتہائی پروفیشنل ہے۔
محب وطن کنسٹرکشن کمپنی
واٹس ایپ لنک https://wa.me/923058139778
موبائل نمبر 923058139778+

25'x45' House Planآپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریںہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام انتہائی پروف...
25/06/2022

25'x45' House Plan
آپ بھی پورے پاکستان سے آن لائن نقشہ بنوانے کے لیے رابطہ کریں
ہمارے ریٹس انتہائی کم اور کام انتہائی پروفیشنل ہے۔
محب وطن کنسٹرکشن کمپنی
واٹس ایپ لنک https://wa.me/923058139778
موبائل نمبر 923058139778+

Address

Bismillah Housing Scheme Manawan G. T Road Bata Pur Lahore
Lahore
53400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhib-E-Wattan کنسٹرکشن اردو آرٹیکلز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhib-E-Wattan کنسٹرکشن اردو آرٹیکلز:

Share