27/08/2026
ملازمت کے شاندار مواقع:
اسسٹنٹ پروڈکشن انچارج – وائر اینڈ کیبل پلانٹ (لاہور)
Assistant Production In-charge – Wire & Cable Plant (Lahore)
گرین کیبلز کو اپنے لاہور مینوفیکچرنگ پلانٹ کے لیے ایک باصلاحیت اور متحرک اسسٹنٹ پروڈکشن انچارج کی ضرورت ہے جو وائر ڈرائنگ، بنچنگ، اسٹرینڈنگ اور ایکسٹروژن لائنز پر یومیہ پیداواری عمل کو سنبھالنے اور کم سے کم اسکریپ کے ساتھ اہداف حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
📍 مقام: لاہور (آن سائٹ / فیکٹری)
💼 تجربہ: 3 سے 6 سال (وائر اینڈ کیبل مینوفیکچرنگ پلانٹ)
🏭 صنعت: الیکٹریکل وائرز اینڈ کیبلز
🎓 تعلیم: ڈی اے ای (DAE - مکینیکل / الیکٹریکل)، بی ٹیک، بی ایس سی انجینئرنگ یا متعلقہ فیلڈ کا تجربہ
📅 آخری تاریخ: 31 اگست
مکمل تفصیلات اور ضروری شرائط منسلک تصویر میں ملاحظہ فرمائیں۔
(Complete details are given in the attached image.)
📩 خواہشمند امیدوار اپنی اپڈیٹ شدہ سی وی ای میل یا واٹس ایپ کے ذریعے ارسال کر سکتے ہیں:
• ای میل (Email): [email protected]
(Subject: "Assistant Production In-charge – Lahore")
• واٹس ایپ / رابطہ (WhatsApp & Call): 92-300-0406561+
#ملازمت #لاہور