Ahmed Law Associates

Ahmed Law Associates Our goal is to make taxation and legal formalities easy. DG cement. Best way cement, crush, sand lawrancepur, sand ghundasing

📊 Tax & Corporate Consultancy Services | 📍 Pakistan | 📞 0303-8845835

We are your trusted partners in Income Tax, Sales Tax (FBR & PRA), SECP registrations, and full financial compliance.

06/05/2026

File Tax appeal after due date

06/05/2026

🚨 Facing a Time-Barred Tax Appeal Issue? We’ve Got You Covered! 🚨

Did you miss the deadline to file your tax appeal? Don’t worry — you may still have a chance!

Ahmed Corporate & Law Associates is now offering specialized services for:
✅ Filing of time-barred appeals before the Commissioner Inland Revenue (Appeals) – CIR(A)
✅ Professional handling of cases where tax has been levied through assessment orders
✅ Strong legal justification for condonation of delay
✅ Strategic representation to safeguard your financial interests

💼 Our experienced team ensures:

Proper documentation and drafting of appeal
Compliance with legal procedures
Maximum chances of admission of your delayed appeal

📌 Why Act Now?
Delays can cost you heavily in penalties and recovery proceedings. Timely professional intervention can still protect your rights.

📞 Contact us today to discuss your case and secure your position!

Ahmed Corporate & Law Associates
Your Trusted Partner in Tax & Legal Solutions



03038845835

🚨 **کیا آپ کا ٹیکس اپیل دائر کرنے کا وقت گزر چکا ہے؟ پریشان نہ ہوں!** 🚨اگر آپ مقررہ مدت میں اپنی ٹیکس اپیل دائر نہیں کر ...
06/05/2026

🚨 **کیا آپ کا ٹیکس اپیل دائر کرنے کا وقت گزر چکا ہے؟ پریشان نہ ہوں!** 🚨

اگر آپ مقررہ مدت میں اپنی ٹیکس اپیل دائر نہیں کر سکے تو اب بھی موقع موجود ہے!

**Ahmed Corporate & Law Associates** پیش کرتا ہے خصوصی خدمات:
✅ **CIR(A) (Commissioner Inland Revenue - Appeals)** کے سامنے **وقت گزر جانے کے بعد اپیل دائر کرنا**
✅ ایسے کیسز کی مؤثر پیروی جہاں **ٹیکس اسیسمنٹ آرڈر کے ذریعے عائد کیا گیا ہو**
✅ تاخیر کی معافی (**Condonation of Delay**) کے لیے مضبوط قانونی دلائل
✅ آپ کے مالی مفادات کے تحفظ کے لیے پیشہ ورانہ نمائندگی

💼 ہماری ماہر ٹیم فراہم کرتی ہے:

* اپیل کی مکمل تیاری اور ڈرافٹنگ
* قانونی تقاضوں کی مکمل پاسداری
* تاخیر سے دائر اپیل کی منظوری کے زیادہ امکانات

📌 **ابھی اقدام کیوں ضروری ہے؟**
مزید تاخیر جرمانوں اور ریکوری کارروائی کا سبب بن سکتی ہے۔ بروقت قانونی مدد آپ کے حقوق کا تحفظ کر سکتی ہے۔

📞 آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے کیس پر مشاورت حاصل کریں!

**Ahmed Corporate & Law Associates** 03038845835
آپ کا قابلِ اعتماد ٹیکس و قانونی مشیر

07/04/2026

وسدے دیہات۔⛱️🥀
*بارشیں سب کے لیے ایک جیسی نہیں ہوتیں۔
کسی کے لیے رحمت اور کسی کے لیے زحمت ہوتی ہیں 🏡

*🍂بارش کسی کو خوشی بخشتی ہے تو کسی کو اداس کر دیتی ہے۔🌹
کسی کسان کی فصل پک کر تیار ہوتی ہے تو کوئی فصل کی کاشت کے لیے زمین میں ہل چلا رہا ہوتا ہے

کسی کے گھر میں بارش کی خوشی میں پكوان بن رہے ہوتے ہیں تو کوئی اس فکر میں گھلا جا رہا ہو تا ہےکہ آج دیہاڑی نا لگی تو بچے بھوکے رہیں گے۔🌷

کوئی اپنی بالکونی میں بیٹھا چائے کے ساتھ بارش میں بھیگے قدرت کے نظاروں سے لطف اندوز ہو رہا ہو تا ہے تو کسی کو ٹپکتی ہوئی چھت کی فکر کھائے جا رہی ہو تی ہے۔🌾🌈

*🍂کوئی اپنے پیاروں کے ساتھ بارش میں بھیگ رہا ہو تا ہے تو کوئی کسی کھڑکی کے ساتھ لگ کر اپنے بچھڑے ہوؤں کو یاد کر کے آنکھوں کو ساون بنائے بیٹھا ہو تا ہے۔🌳*

*🍂بارش ہوتی توسب کے لیے رحمت ہے مگر انسان کے حالات و واقعات اور دل کی کیفیت اسے حسین لمحوں یا اذیت ناک یادوں میں تبدیل کر دیتی ہے۔🪸🌻🌺🪻
میرا گاوں میرا دیش
محمد نواز گھر کی

07/04/2026

*Failure to Withhold Tax on Payments to Foreign Interconnecting Operators – Sections 161 & 205*

The Appellate Tribunal’s analysis of treaty-based royalty exemptions is immaterial, as interconnect payments do not qualify as royalty. Accordingly, the legal issue whether such payments constitute royalty is resolved in favor of the taxpayer companies and against the tax authorities.
*2026 PTD 269*

Regards;
Ahmed corporate and law associates

Judgment of the day
20/02/2026

Judgment of the day

FBR – RTO Islamabad*****PRESS RELEASE*****🔵 Tax Ombudsman Services Tanzania Delegation Visits RTO Islamabad for Experien...
20/02/2026

FBR – RTO Islamabad
*****
PRESS RELEASE
*****
🔵 Tax Ombudsman Services Tanzania Delegation Visits RTO Islamabad for Experience Sharing 🔵
*****
Date: 19 February 2026
*****
Islamabad: A delegation from the Tax Ombudsman Services Tanzania, established under the Tax Administration Act, visited the Regional Tax Office Islamabad for an in-depth briefing on its organizational structure, operational framework, and various institutional mechanisms.

The visiting delegation was provided with a comprehensive overview of RTO Islamabad’s functional structure, enforcement framework, taxpayer facilitation measures, and internal accountability systems. Detailed discussions were held on procedures for processing taxpayer complaints, conducting administrative reviews, and routing cases through various appellate and review forums.

During the meeting, both sides exchanged views on common challenges faced by revenue authorities, particularly in ensuring transparency, fairness, and the timely resolution of disputes.

The RTO Islamabad’s team was led by Chief Commissioner RTO Islamabad Ms. Aisha Farooq and included Ms. Asma Hoori; Commissioner North Ms. Maria Sharif; Commissioner South Ms. Rabia Yasir; Commissioner Withholding Mr. Naveed Tareen; and ADC Headquarters Mr. Muhammad Shakil Anwer.

The Tanzania delegation was headed by Tax Ombudsman Mr. Erastus Viecent Mtui and comprised 20 of additional members.

Both institutions acknowledged the importance of constructive dialogue, institutional learning, and international cooperation in strengthening tax administration and enhancing taxpayer confidence. The interaction concluded with a mutual commitment to continued collaboration and the exchange of best practices in the field of taxation.
#𝐅𝐁𝐑

20/02/2026

ایف بی آر نے ملک بھر میں کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا

14 سے زائد کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کے لیے پوائنٹ آف سیلز یقینی بنانے کا حکم جاری

ہوٹلز ، ریستوران ، گیسٹ ہاوس ، میرج ہالز ، مارکیز ، ریس کلبز میں پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم نوٹیفکیشن

جہاں ایئر کنڈیشنر کی سہولت نہیں ، انہیں پی او ایس سے چھوٹ ہوگی نوٹیفکیشن

شہر میں چلنے والی گاڑیوں کے لیے بھی پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم نوٹیفکیشن

کوریئر اور کارگو سروسز کو بھی پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم نوٹیفکیشن

بیوٹی پارلرز ، مساج سنٹرز اور پیڈی کیور سنٹرز کی آن لائن رجسٹریشن کا فیصلہ نوٹیفکیشن

ڈینٹسٹ ، فزیوتھراپسٹ ، پلاسٹک اور ہیئر سرجنز اور ویٹرنری ڈاکٹرز کو پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم نوٹیفکیشن

میڈیکل لیب ، ایکسرے ، سی ٹی ، ایم آر آئی اسکین سنٹر پر پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم نوٹیفکیشن

پرائیویٹ ہسپتالوں میں بھی پوائنٹ آف سیلز لگانے کا فیصلہ نوٹیفکیشن

500 روپے فیس لینے والے اسپتالوں کو چھوٹ ہوگی نوٹیفکیشن

ہیلتھ کلبز ، جمز ، سوئمنگ پولز ، ملٹی پرپز کلبس پر پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم نوٹیفکیشن

لاہور جمخانہ ، اسلام آباد کلب ، کراچی جمخانہ ، رائل پام لاہور ، چناب کلب میں پوائنٹ آف سیلز لگانے کا فیصلہ ، نوٹیفکیشن

سول اور نان سول پولو کلب میں بھی پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم نوٹیفکیشن

چارٹڈ اکاؤنٹنٹس ، کاسٹ منیجمنٹ اکاؤنٹنٹس ، کے لیے بھی پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم نوٹیفکیشن

ریٹیلرز ، مینوفیکچررز اور امپورٹرز کے لیے بھی آن لائن انٹیگریشن لازمی قرار نوٹیفکیشن

فارن ایکسچینج ڈیلرز اور کرنسی ایکسچینج کمپنیز کے لیے پوائنٹ آف سیلز لگانے کی شرط نوٹیفکیشن

پرائیویٹ اسکولز ، کالجز ، یونیورسٹیوں اور ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے لیے بھی پوائنٹ آف سیلز کی شرط نوٹیفکیشن

ایک ہزار روپے ماہانہ فیس لینے والے اداروں کو چھوٹ ہوگی نوٹیفکیشن

مجوزہ قانون کے لیے 7 روز میں سفارشات جمع کرائی جا سکتی ہیں

*Download the SRO from below link*
https://download1.fbr.gov.pk/SROs/2026218112270512SRO288dated18.02.2026.pdf

سیلز ٹیکس میں 100 فیصد ان پٹ ایڈجسٹمنٹ کا اہم فیصلہ — پیٹرول پمپس کیلئے بڑی قانونی رہنمائیسیلز ٹیکس کے اہم مقدمے میں اپی...
28/11/2025

سیلز ٹیکس میں 100 فیصد ان پٹ ایڈجسٹمنٹ کا اہم فیصلہ — پیٹرول پمپس کیلئے بڑی قانونی رہنمائی

سیلز ٹیکس کے اہم مقدمے میں اپیلیٹ ٹربیونل نے قرار دیا ہے کہ اگر کوئی پیٹرول پمپ اپنی رجسٹریشن میں ’’ریٹیلر‘‘ ظاہر ہو لیکن دستاویزی ثبوت سے یہ ثابت ہو جائے کہ وہ پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کا باقاعدہ ڈسٹری بیوٹر ہے، تو اسے سیلز ٹیکس میں 100 فیصد ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کا مکمل حق حاصل ہوگا۔

یہ فیصلہ کیس M/s Zain Filling Station vs CIR, RTO Sargodha (Citation: 2025 SLD 2376) میں سنایا گیا، جس میں چار کراس اپیلیں شامل تھیں (STA No. 135/IB/2015، 136/IB/2015، 157/IB/2015، 158/IB/2015)۔

محکمۂ ٹیکس نے سیکشن 8B کے تحت 10 فیصد ان پٹ ٹیکس روک لیا تھا، یہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہ چونکہ رجسٹریشن اسٹیٹس ’’ریٹیلر‘‘ ہے، اس لئے 90 فیصد کی حد لاگو ہوگی۔

تاہم ٹیکس دہندہ نے PSO کی جانب سے جاری کردہ ڈسٹری بیوشن دستاویزات پیش کیں، جنہیں ٹربیونل نے معتبر قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ:
"ڈسٹری بیوٹر کا قانونی درجہ حقیقی کاروباری حیثیت سے طے ہوتا ہے، رجسٹریشن میں درج لیبل فیصلہ کن نہیں ہوتا۔"

ٹربیونل نے فیصلہ دیا کہ:

سیکشن 2(7) کے مطابق ڈسٹری بیوٹر ریٹیل سرگرمی بھی انجام دے سکتا ہے،

SRO 647(I)/2007 کے تحت ڈسٹری بیوٹرز پر 90 فیصد کی پابندی لاگو نہیں ہوتی،

لہٰذا 10 فیصد ان پٹ ٹیکس کی کٹوتی، ڈیفالٹ سرچارج اور جرمانہ غیرقانونی ہے۔

ٹربیونل نے ٹیکس دہندہ کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے محکمہ کی اپیلیں خارج کر دیں۔

یہ فیصلہ پیٹرول پمپ مالکان اور ڈسٹری بیوٹرز کیلئے بڑا قانونی سنگِ میل ثابت ہوگا کیونکہ اس سے واضح ہوتا ہے کہ سیلز ٹیکس میں اصل کاروباری حیثیت (substance) کو ظاہری اندراج (form) پر فوقیت حاصل ہے۔

*2025 SLD 2376 (Sales Tax Appellate Tribunal Order)*

27/11/2025

Juma Mubrik
Ahmed Law Associates

Address

Asal Suleman Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmed Law Associates:

Share