Syed Brother Real Estate

Syed Brother Real Estate Real Estate and construction

20/04/2025

House On Instalments.

House on installments, that too in Lahore.WhatsApp  #  03156710517
18/04/2025

House on installments, that too in Lahore.
WhatsApp # 03156710517

24/07/2023
17/06/2023

پراپرٹی میں ڈیل ناں ہونے کے بعد کسٹمر سے رویہ

ضروری نہیں جس پلاٹ یا مکان پر آپ ورک کر رہے ہیں وہ ضرور فائنل ہو۔ اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔بطور پراپرٹی پروفیشنل ہم ڈیل فائنل ناں ہونے کے بعد کسٹمر سے پہلے جیسے خوشگوار تعلقات کم یا ختم کر لیتے ہیں۔غور کریں تو ایسی صورتحال میں ہم ڈبل نقصان کر رہے ہوتے ہیں۔ڈیل کے علاوہ اپنے ساتھ اٹیچ کسٹمر کو بھی کھو دیتے ہیں۔خریدار ہو یا فروخت کنندہ ڈیل ناں ہونے کے باوجود آپ کا اخلاق اور پہلے جیسے مشورہ کو ہمیشہ یاد رکھتا ہے۔آج نہیں تو کل آپکو پہلے سے زیادہ بزنس دیتا ہے۔پراپرٹی کا کاروبار کوئی سائنس نہیں اس میں آپکا ٹمپرامنٹ۔ کردار اور مستقل مزاجی اہم کردار ادا کرتی ہے۔۔۔

22/03/2023
11/01/2023

پراپرٹی میں لوگ پیسہ کہاں سے کماتے ہیں ؟

آپ جن لوگوں کو پراپرٹی میں امیر ہوتے دیکھ کر جیلس ہوئے ہیں وہ ہاوسنگ سوسائٹیز کی انویسٹمنٹ سے پیسہ کماتے ہیں ۔اس میں منافع ریشو بہت زیادہ ہے لیکن اس کا سادہ طریقہ بھی 5 ، 6 سالہ انتظار ہے ۔ ہاوسنگ سوسائٹیز عموما سستی جگہ لے کر اسے ڈویلپ کر کے اس کی مارکیٹ بناتی ہیں ۔ لوگ یہاں دو تین لاکھ دے کر پلاٹ کی بکنگ کرواتے ہیں ۔10 ،12 ہزار قسط دیتے رہتے ہیں ۔ یہ کمیٹی کی شکل میں ہونے والی انویسٹمنٹ ہے ۔5 سال بعد پلاٹ ملتا ہے ،چھٹے سال وہاں گھر بن جاتے ہیں ،اگلے 6 ماہ میں آبادی نظر آنے لگتی ہے ، ان 5 سال میں سوسائٹی کے باہر کی سڑکیں ڈویلپ ہو جاتی ہیں،ارد گرد کی مارکیٹ ویلیو بہت بڑھ چکی ہوتی ہے ۔ پراپرٹی مافیا اس جگہ کو بہترین بنوا چکا ہوتا ہے ۔ اب وہی پلاٹ کئی لاکھ منافع دے کر جاتا ہے ۔
آپ کا ہمسایہ،رشتے دار یا دوست جس نے خاموشی سے یہ انویسٹمنٹ کی ہوتی ہے وہ اچانک اپنا پلاٹ بیچ دیتا ہے ،ان پیسوں سے گاڑی خریدتا ہے ،چھوٹا سا کاروبار سیٹ کرتا ہے ،
اور باقی بچ جانے والے پیسوں سے پھر دو تین فائلیں خرید کر قسطیں بھرنے لگتا ہے ۔
پیسے ہاتھ میں ہوں تو ذہن کشادہ ہوتا ہے ،انسان کا اٹھنا بیٹھنا کاروباری لوگوں میں ہوتا ہے تو انویسٹمنٹ کے نئے راستے ملتے ہیں ۔ بہرحال اپنے اس واقف کار کو اچانک امیر ہوتا دیکھ کر آپ سوچتے ہیں کہ پتا نہیں فائلوں اور پلاٹوں کا ایسا کیا کام کرتا ہے ، دنوں میں لاکھوں کما گیا ہے ؟

اس لیے جیلس ہونا یا غیر حقیقی دانشوروں کی باتوں میں انا چھوڑیں ۔ اپنے مستقبل کی پلاننگ کریں ، یک مشت یعنی اکٹھے لاکھوں روپے نہیں تو دو تین لاکھ ایڈوانس دے کر اپنا پلاٹ بک کروائیں اور کمیٹی کی جگہ قسطیں دینا شروع کریں ۔ پانچ سال بعد آپ بھی اسی طرح لاکھوں کے مالک ہوں گے

صحیح وقت پر درست فیصلہ کرنے والے ہمیشہ کامیابی کی راہ پاتے ہیں

پلاٹ کی خرید و فروخت کے لئے رابطہ کریں۔
رابطہ : 03216361366

01/01/2023

Rehan Garden phase 2 ferozepur Road Lahore

ریحان گارڈن فیز 2 میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے۔پلاٹ کی خرید و فروخت کے لئے رابطہ کریں۔رابطہ نمبر 03219410920
26/09/2022

ریحان گارڈن فیز 2 میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے۔
پلاٹ کی خرید و فروخت کے لئے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر 03219410920

ماڈل سٹی بہترین رہائشی منصوبہ، رنگ روڈ کے قریب اور ایل ڈی اے سٹی کے سنگم چار سال کی آسان اقساط پر پلاٹ لیں کمیٹی چھوڑیں ...
07/09/2022

ماڈل سٹی بہترین رہائشی منصوبہ، رنگ روڈ کے قریب اور ایل ڈی اے سٹی کے سنگم چار سال کی آسان اقساط پر پلاٹ لیں کمیٹی چھوڑیں پلاٹ لیں۔
رابطہ نمبر 03424000006 03216361366

ماڈل سٹی بہترین رہائشی منصوبہ، رنگ روڈ کے قریب اور ایل ڈی اے سٹی کے سنگم چار سال کی آسان اقساط پر پلاٹ لیں کمیٹی چھوڑیں ...
06/09/2022

ماڈل سٹی بہترین رہائشی منصوبہ، رنگ روڈ کے قریب اور ایل ڈی اے سٹی کے سنگم چار سال کی آسان اقساط پر پلاٹ لیں کمیٹی چھوڑیں پلاٹ لیں

Alhamdulillah Model city got NOC External Electrificationl Of Model City Housing Scheme.
26/08/2022

Alhamdulillah Model city got NOC External Electrificationl Of Model City Housing Scheme.

Address

Rehan Garden Phase 2
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Brother Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Brother Real Estate:

Share