Farco Builders and Asphalt Works

Farco Builders and Asphalt Works ASPHALT PLANT & ALLIED MACHINERY

09/04/2024

کل اسراٸیل نے کٸی دن کے محاصرے کے بعد الشفا ہسپتال کو خالی کر دیا ھے۔خالی ہسپتال بچوں اور خواتین کی لاشوں سے بھرا پڑا ھے،لاشوں کو ٹینکوں تلے کچلا گیا ھے۔ بہت سے شہدا کے اعضا نکالے گٸے ہیں،بچوں کی لاشیں کتے بھنبھورتے رہے جن کی دل دہلا دینے والی تصاویر عالمی میڈیا پہ گردش کر رہی ہیں۔ ظالم اسراٸیلی فوجی الشفا ہسپتال میں شہدا کی لاشوں اور ان کے کٹے پٹے اعضا کے ساتھ سیلفیاں لیتے رہے۔۔۔۔ چار سو سے زاٸد افراد لاپتہ ہیں جن میں اکثر خواتین ہیں غالب امکان یہی ھے کہ انہیں اسراٸیلی درندے اٹھا کر لے گٸے ہیں۔۔یہ سب کچھ چنگیز خان کے دور میں نہیں بلکہ اس دنیا کے مہذب ترین دور میں ھو رہا ھے۔

آج کا سارا عالمی میڈیا اسی خبروں سے بھرا پڑا ھے لیکن اسلام کے قلعے پاکستان میں بے غیرت میڈیا خاموش تماشائی بنا ھوا ھے شاید اسی خاموشی کے عوض بعض کو انعامات بھی دیے گٸے ہیں۔

عالم اسلام کی اوقات ظاہر ھو چکی ھے،ترکی ھے تو کردوں پہ بمباری کر رہا ھے،ایران شام اور عراق میں سنی مسلمانوں کے قتل عام میں مصروف ھے،عرب عسکری اتحاد سعودی عرب کی قیادت میں یمنیوں کو سبق سکھانے میں مصروف ھے۔رہ گٸی واحد اسلامی عالمی ایٹمی طاقت تو اسے بلوچستان میں الجھا دیا گیا ھے۔۔۔یعنی سب اپنے ہی لوگوں سے نبرد آزما ہیں۔۔

دنیا کی نام نہاد سپر پاور انکل سام فلسطینی بچوں کو جلانے کے لیے اب تک اسراٸیل کو سات ارب کا اسلحہ دے چکا ھے۔۔بچوں کو ٹینکوں اور میزاٸیلوں سے مارنے کی کیا ضرورت ھے ان معصوموں کا دل تو ان بمبوں کی آوازوں سے ہی پھٹ جاتا ھو گا۔

اس سارے ظلم وستم کے باوجود عید تو غزہ میں بھی آۓ گی مگر کس حال میں اس کا تصور ہی رونگٹے کھڑے کر دیتا ھے اور اسی خیال نے رمضان میں مسلسل بے چین کیے رکھا کہ غزہ میں میزاٸیلوں اور بمبوں کی بارش میں کیسے سحر افطار ھوا ھو گا۔کتنے ہی ھو گے جنہوں نے سحری غزہ میں کی ھو گی اور افطار میں فردوس کے مہمان بنے ھو گے۔

۔ اسی خیال نے رمضان بھر چین نہیں لینے دیا رب کےفیصلےسے حضورکےدربارمیں آکراعتکاف میں بیٹھ گیا ۔
مگر پھر بھی ایک چھبن محسوس ھوتی رہی۔۔اسی چھبن کی بناء پراپنادرد دل رکھ رہاہوں حرم مدینہ میں لوگوں کو کبھی کبھی سحری میں میکڈونلز وغیرہ کھاتے دیکھ کر
دکھ ہوتاہے مسلمان کہاں مرگیا؟

عید تو لٹے پٹے خیموں میں بھی آۓ گی،عید تو غزہ میں بھی آۓ گی لیکن اس عید کا احساس لہو جما دیتا ھے،
رمضان کا ہر دن اسی خیال سے گزرا کہ اپنا دستر خوان تو نعمتوں سے سجا ھوا ھے ہمارے بچے انواع و اقسام کے کھانے کھا رہے ہیں اور غزہ کے بچے گھاس کا سوپ پی کر سحر وافطار کر رہے ہیں۔ الله أكبر کبیرا۔۔۔۔

ہاۓ فلسطین کے ہیرے رُل گٸے اور دنیا خاموش تماشائی بنی ھوٸی ھے۔۔

*عید تو غزہ میں بھی آۓ گی،عید تو لٹے پٹے اور لہولہان خیموں میں بھی آۓ گی۔
الله أكبر
کوئی مسیحا ادھر بھی دیکھے
کوئی تو چارہ گری کو اُترے
اُفق کا چہرہ لہو میں تر ہے
زمین جنازہ بنی ہوئی ہے
🖤
جبین ______________________
الف کا ساتھ دیں اللہ کی مخلوق کا سہارا بنیے مدد کی جیے اللہ آپ سے راضی ہو
آمین ثم آمین

31/03/2024


✔️👇
ہم وہ کر سکتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر میں کیا تھا!
(یہود خیبر کو نہیں بھولے
آپ بھول چکے )
کیا آپ جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟ مضمون کو آخر تک پڑھیں!!
خیبر کے قلعوں میں پناہ لینے والے یہودی کھانے پینے کا سامان لے کر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جانے کے منتظر تھے۔
خیبر کے قلعے ایک ٹھوس، اونچی جگہ پر تھے۔
اگر آپ نے تیر مارا تو وہ آپ کے پاس واپس آجائے گا۔
اگر تم پتھر بھی پھینکو تو وہ ان تک نہیں پہنچے گا۔
اگر آپ چیخیں گے تو آپ کی آواز آپ تک نہیں پہنچے گی۔
خیبر تباہ نہیں ہوا۔
خیبر فتح نہیں ہوا تھا۔
اسلامی فوج کئی دن محاصرہ کیےانتظار کرتی رہی۔
لیکن یہودیوں نے قلعے نہیں چھوڑے۔
مسلمانوں کا ذخیرہ اور ان کے حوصلے ختم ہونے والے تھے۔
پھر ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حکمت عملی تیار کی۔
کھجور کے درخت کاٹے جائیں گے۔
خیبر کے یہودیوں کی معیشت ایک ایک کر کے منقطع ہو جائے گی۔
ان کی قسمت ٹوٹ جائے گی۔
ان کا مستقبل اکھڑ جائے گا۔
کیونکہ یہودیوں کے لیے پیسہ، دولت اور خوشحالی سب کچھ تھا۔
جیسے جیسے درخت کاٹے گئے، یہودی تباہ ہو گئے۔
درختوں کے کٹ جانے کے بعد یہاں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
انہوں نے ایک معاہدہ کیا اور یہودیوں کے دارالحکومت خیبر سے اتنا سامان لے کر چلے جائیں گے جتنا وہ لے جا سکتے تھے۔
جنگ خیبر میں شامل ہونا چاہتے ہو تو درخت بھی کاٹ دو!
آج آپ لعنت بھیجیں گے تو بھی آپ کی آواز یہودیوں تک نہیں پہنچے گی۔
پتھر پھینکو گے تو اسرائیل تک نہیں پہنچے گا!
اگر آپ تیر بھی ماریں گے تو وہ ان تک نہیں پہنچے گا۔
لیکن آپ بھی ہمارے نبی کی حکمت عملی پر عمل کر سکتے ہیں!
اپنی کلہاڑی لے لو اور یہودیوں کے درخت کاٹ دو!
وہ کیسے؟
ہر یہودی کی جائیداد جو آپ کے گھر میں داخل ہوتی ہے ایک درخت ہے۔
ہر یہودی صابن جو آپ استعمال کرتے ہیں ایک درخت ہے۔
ہر کولا جو آپ پیتے ہیں ایک درخت ہے۔
ہر یہودی پانی جو آپ پیتے ہیں ایک درخت ہے۔
Cokes, Pepsi, Fantas, M&S, AMC Donald's, Dominos, Pizza Huts, Tescos, Sainsbury's, Morrisons, , Ariel, Algidas, Max, Danones اور گوگل سے دیکھیں جو ان کا ساتھ دے رہے ہیں، وہ ان کے درخت ہیں۔
کیا آپ خیبر کی جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟
لہٰذا بائیکاٹ کی کلہاڑی اٹھاؤ اور یہودیوں کے درخت کاٹ دو!
ہمارا اللہ فرماتا ہے کہ جو کوئی معمولی سی نیکی بھی کرے گا اسے اس کا اجر ملے گا۔
اس پیغام کو اپنے تمام مسلم گروپوں تک پہنچائیں۔
آؤ مسلمانو، خیبر میں شامل ہونے کا وقت ہے۔

تو کیا ہم اتنے کمزور ایمان والے ہیں کہ یہ بھی نہیں کر سکتے؟؟

مفتی زاہد محمود صاحب کے گروپ سے لی گئی تحریر

28/03/2024
14/03/2024

Remember Palestinian brothers and sisters in your every prayer. 🤲🏻🇵🇸

02/03/2024

مسلمان جب جہاد سے
ڈر جائے۔
تو پھر 90 لاکھ اسرائیل
2 ارب 20 کروڑ مسلمانوں کو غلام بنادیتے ہیں۔

26/11/2023
At Rafay Fazal Chaudhry brother walimaBROTHERZ.....
18/02/2023

At Rafay Fazal Chaudhry brother walima
BROTHERZ.....

Address

14 Nishter Block Allama Iqbal Town
Lahore
54500

Telephone

+923217878233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farco Builders and Asphalt Works posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farco Builders and Asphalt Works:

Share