Tayyab Steel House

Call

Tayyab Steel House Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tayyab Steel House, Engineering service, Steel Market, Rehman Street # 4, Ashrafi Market Shop # 2, Brandreth Road, Lahore.

10/09/2026

مدینہ منورہ کے مقدس شہر میں واقع جبلِ اُحد کا خوبصورت اور دل موہ لینے والا منظر سامنے آگیا، جہاں کھجوروں کے سرسبز درختوں کے درمیان عظیم پہاڑ کا دلکش نظارہ روح کو تازگی بخش رہا ہے۔

جبلِ اُحد کو اسلامی تاریخ میں ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے اس پہاڑ کے بارے میں فرمایا:
’’یہ وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔‘‘

اُحد کا پہاڑ غزوۂ اُحد کی تاریخی یادوں سے بھی جڑا ہوا ہے، جس کے دامن میں پیش آنے والے واقعات مسلمانوں کے لیے صبر، قربانی اور ثابت قدمی کی عظیم مثال ہیں۔

آج بھی مدینہ منورہ آنے والے زائرین کے لیے جبلِ اُحد کا دیدار ایک خاص روحانی کیفیت کا باعث بنتا ہے۔ تصویر میں کھجوروں کے بلند و بالا درختوں کے درمیان نظر آنے والا اُحد کا پہاڑ مدینہ منورہ کے حسن اور اسلامی تاریخ کی یادوں کو ایک ساتھ سمیٹے ہوئے ہے۔

10/09/2026
طیب سٹیل اینڈ المونیم گلاس۔سی این سی سیڑھی، سٹینلیس سٹیل سیھری اور گلاس المونیم کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ ہمارے ساتھ ...
25/04/2025

طیب سٹیل اینڈ المونیم گلاس۔

سی این سی سیڑھی، سٹینلیس سٹیل سیھری اور گلاس المونیم کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ ہمارے ساتھ رابطہ کرنے کے لیے نمبر مدرجہ ذیل ہیں۔

📱03004450848
حافظ فرحان علی

طیب شیل اینڈ المونیم گلاس۔سی این سی سیڑھی، سٹینلیس سٹیل سیھری اور گلاس المونیم کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ ہمارے ساتھ ر...
25/04/2025

طیب شیل اینڈ المونیم گلاس۔

سی این سی سیڑھی، سٹینلیس سٹیل سیھری اور گلاس المونیم کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ ہمارے ساتھ رابطہ کرنے کے لیے نمبر مدرجہ ذیل ہیں۔

📱03004450848
حافظ فرحان علی

⬅️سٹیل کی ریلنگ لگوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔✅➡️Contact us for steel railing installation.✅➡️All Grades of steel avail...
27/07/2023

⬅️سٹیل کی ریلنگ لگوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔✅
➡️Contact us for steel railing installation.✅
➡️All Grades of steel available.✅
201,202 and 304.


For more detail Contact us.
03004450848
Hafiz Farhan Ali.

26/07/2023

Address

Steel Market, Rehman Street # 4, Ashrafi Market Shop # 2, Brandreth Road
Lahore
54000

Telephone

+923004450848

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab Steel House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share