26/08/2026
🌅 بسم اللہ الرحمن الرحیم
صبح کا آغاز اُس پاک ذکر کے ساتھ کیجیے جس میں دلوں کا سکون، زندگی کی برکت اور روح کی تازگی پوشیدہ ہے۔ 🤍🌿
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
بے شک اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی آپ ﷺ پر درود و سلام بھیجا کرو۔
سورۃ الأحزاب — آیت 56
🌿 آئیے آج کی خوبصورت صبح اپنے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود و سلام پیش کرتے ہوئے شروع کریں۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 🤲🏻
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے منور فرمائے، ہمارے گھروں، رزق اور معاملات میں خیر و برکت عطا فرمائے، اور ہمیں سیرتِ نبوی ﷺ کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
کلرکریٹ کی جانب سے آپ سب کے لیے ایک پُرسکون، بابرکت اور خیر سے بھرپور صبح کی دعا۔ 🌤️💚
COLOURCRETE
Built in Concrete & Designed with Colour.