10/09/2026
🌱 ایس او پی (سلفیٹ آف پوٹاش)
بہتر پیداوار،
زیادہ سائز، اچھا ذائقہ
اور لمبی شیلف لائف کے لیے ضروری۔
پودوں کو بیماریوں اور سخت موسم سے بچاتا ہے 🌾
✅ سخت موسمی حالات کے خلاف مزاحمت
✅ ضیائی تالیف میں بہتری
✅ پھول، پھل اور بیج کی بہتر کوالٹی
✅ بیماریوں کے خلاف قدرتی طاقت
✅ غذائی اجزاء کی درست اور بروقت ترسیل
صحیح وقت پر — بہتر فصل کی کنجی 🌾