12/01/2026
🏠 کیا آپ سیم اور تھور سے پاک گھر چاہتے ہیں؟ تو یہ غلطی ہرگز نہ کریں!
اکثر لوگ ڈی پی سی واٹرفنگ کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ لیکن اگر تعمیر کے بعد سپین آ جائے تو اخراجات دس گنا بڑھ جاتے ییں🛡️
اگر بروقت واثرپروفنگ نہ کرائی جائے تو یہ سب جھیلنا پڑ سکتا ہے
1️⃣ دیواروں کا پلستر اکھاڑنا: آپ کے مہنگے پینٹ اور وال پیپر جھڑنے لگیں گے، جنہیں ٹھیک کرنے کے لیے پورا پلستر دوبارہ اتارنا پڑتا ہے۔
2️⃣ گھر میں توڑ پھوڑ اور شور: ہتھوڑوں اور گرائنڈر کا کان پھاڑ دینے والا شور آپ کی فیملی کا سکون برباد کر دے گا۔
3️⃣ وقت اور پیسے کا زیاں: جو کام چند ہزار میں ہو سکتا تھا، بعد میں وہی کام لاکھوں روپے اور ہفتوں کی ذلت کا باعث بنتا ہے۔
4️⃣ بیماریاں: دیواروں میں چھپی نمی (Seepage) گھر میں الرجی اور سانس کی بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔
🏗️ گھر کی بنیاد رکھتے وقت ہی اسے واٹر پروف کروائیں تاکہ آپ کی زندگی رہے پرسکون۔
📞 مشورے اور سروس کے لیے ابھی رابطہ کریں: [03009101132]
📍 لاہور بھر میں خدمات دستیاب ہیں