15/03/2025
Over expectations and false commitments lead unsatisfied clients . بائو گیس ایک سائنٹیفک اور کامیاب ٹیکنالوجی ہے اس کو اس کے اصولوں کے مطابق بنایا اور چلایا جائے تو پاکستان میں بھی یہ باقی دنیا کی طرح کامیاب ہے۔غلط دعوے کر کے اور سبز باغ دکھا کر پلانٹ تو لگ جاتا ہے ٹیکنالوجی پٹ جاتی ہے۔