JKS solar energy solutions

JKS solar energy solutions Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JKS solar energy solutions, Solar Energy Service, H No # 297 jahazaib block Allama iqbal town lahore, Lahore.

05/11/2025

"Stylish, Strong & Modern Look with ACP Sheets ✨
Transform your Building’s Exterior with Al Nafay Aluminium!

Looking to give your building a premium and modern finish?
At Al Nafay Aluminium, we specialize in ACP (Aluminium Composite Panel) cladding for offices, shops, and buildings.
Our ACP sheets are durable, weather-resistant, lightweight, and available in elegant colors.
Perfect for front elevations, signage, and interior decoration.

📍 Location: Sabzazar, Lahore.
🏗 Services: Aluminium Windows, Doors, Glass Work, Office Partitions, ACP Cladding
📞 Contact: 0334-6111163,0346-6111163
📩 page:

01/11/2025
16/05/2024
13/11/2019
10/11/2019

facebook.com/alnafayaluminium

27/06/2018

fb.com/alnafayaluminium

27/06/2018

سپریم کورٹ آف پاکستان میں کالا باغ ڈیم سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے کالا باغ ڈیم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کہاکہ یہ ڈیم ہر صورت بننا ہے، نہیں معلوم کہ یہ ڈیم میری زندگی میں بنتا ہے یا نہیں، ڈیم کی تعمیر میں سب سے پہلا حصہ عدالت عظمیٰ ڈالے گی۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دئے کہ ملک ریاض بھی کمرہ عدالت میں موجود ہیں، ملک ریاض سے میں نے سب پیسہ لے لینا ہے، انہوں نے کہا کہ قوم کو بچا لیں یا اپنے مفاد کو بچا لیں،چیف جسٹس نے کہا کہ میں ملک ریاض سے پیسہ لے کر ڈیمز کی تعمیر کے لیے دے دوں گا۔آج سپریم کورٹ میں کالا باغ ڈیم سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے شمس الملک سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ عدالت کی رہنمائی کریں کہ آگے کیسے بڑھنا ہے؟ انہوں نے کہا کہ میں پورے وثوق سے کہتا ہوں کہ یہ ڈیم ہر صورت بننا ہے۔

کون سا ڈیم بننا ہے یہ آپ جیسے ماہرین ہی بتا سکتے ہیں، سپریم کورٹ ڈیمز کے معاملے پر سب سے آگے ہو گی۔ ڈیمز میری زندگی میں بنیں یا بعد میں لیکن بنیں گے ضرور۔ شمس الملک نے عدالت کو بتایا کہ بلوچستان میں خشک سالی کی پیشن گوئی 10 سال قبل کی تھی۔سماعت کے دوران شمس الملک کا کہنا تھا کہ اگر قیادت تیار ہو تو بطور سپاہی کام کروں گا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئے کہ سوچ رہا ہوں کہ عدالتی کام روک کر کالا باغ ڈیم کے معاملے پر ایک سیمینار کروائیں اور ڈیم کی اہمیت پر روشنی ڈالیں، ملک کے قرضے خطرناک حس تک بڑھ گئے ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ چاروں صوبے ڈیمز سے فائدہ اُٹھائیں۔

چاروں بھائیوں کو ڈیمز کے لیے قربانیاں دینا ہوں گی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئے کہ حیدر آباد کا پانی پینے میں زہر سے کم نہیں ہے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے پانی سے آرسینک نکلا۔میڈیا کو بھی پانی کے معاملے پر پروگرام کرنے چاہئیں۔ شمس الملک نے عدالت کو بتایا کہ ڈیم نہ بنا تو خیبرپختونخواہ کی بیشتر زمین کو پانی نہیں ملے گا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہم صرف کالا باغ ڈیم کی ہی نہیں دیگر ڈیمز کی بھی بات کررہے ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ ڈیمز پاکستان کی بقا کے لیے نہایت ضروری ہیں، ڈیمز کے لیے چاروں بھائیوں میں اتفاق ہونا چاہئیے،کیونکہ اگر زمین ہی بنجر ہو گی تو کسان مقروض ہو جائے گا۔ اس قوم کو شمس الملک آپ کی ضرورت ہے۔ہمیں ہنگامی اور جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا۔ لوگوں کو اکٹھا کریں تاکہ لوگوں کی تجاویز آئیں۔جب تک مسئلے کا حل نہیں نکلتا میں نے جانے نہیں دینا،سب کو مل بیٹھ کر اس مسئلے کے حل کے لیے سوچنا ہو گا۔

اعتزازاحسن نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ڈیمز کے مخالفین کے بارے میں بھی سوچنا ہو گا،چیف جسٹس نے کہا کہ کیوں نہ پہلے ان ڈیمز پر فوکس کریں جو متنازعہ نہیں ہیں۔ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے کچھ نہیں ہوا۔سیاسی حکومتوں نے 10 سال ڈیمز کی تعمیر کے لیے کیا کیا ہے؟ڈیمز تو ہر حال میں بنیں گے، یہ بتائیں کہ ڈیمز کن جگہوں پر بننے ہیں؟مجھے مسئلے کا حل بتائیں۔مجھے بندے بتائیں اور ماہرین کے نام بتائیں،ایک کمیٹی یا ٹین تشکیل دینی چاہئیے۔

جس پر انجینئیر امتیاز نے کہا کہ ہمیں ایک نہیں بلکہ درجنوں ڈیمز بنانے پڑیں گے۔بد عنوانی کے لیے تھرمل پاور اسٹیشن بنائے گئے، بد عنوانی کی وجہ سے ہی ڈیمز کی تعمیر نہیں ہوئی۔نواز شریف کی حکومت نے سو فیصد زائد قیمت پر تھرمل پاور اسٹیشن لگائے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئے کہ مجھے نام بتائیں ، میں نے سب کو بُلا کر اندر سے کُنڈی لگا دینی ہے،کم ازکم اس مسئلے پر ہمیں گفت و شنید کا آغاز کرنا چاہئیے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی چیف جسٹس کالا باغ ڈیم کے حوالے سے بات کر چکے ہیں، چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ اس سے قبل کالا باغ ڈیم پر اس لیے کوئی حل نہیں نکالا جا سکا کیونکہ کوئی بھی اس ڈیم پر متفق نہیں تھا۔

16/06/2018

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دلی *_عید الفطر مبارک_* ہو -
اللہ عزوجل میری ،آپ کی ،ہمارے والدین کی اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کل امت کی مغفرت فرمائے - آمین
*_Eid-ul-Fitr Mubarak_* to You & your family.
May Allah عزّوجل forgive me, you, our parents and all muslim ummah. Ameen
🌙تقبل الله منا ومن كم❤
💚عيد مبارك✨Regard

خرم شہزاد۔

28/03/2018

fb.com/alnafayaluminium

Address

H No # 297 Jahazaib Block Allama Iqbal Town Lahore
Lahore
54470

Telephone

03466111163

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKS solar energy solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share