13/06/2026
سرپرست اعلیٰ فاونڈرز گروپ میاں مصباح الرحمن کی چیرمین شیخ محمد ابراہیم سینیر وائس چیرمین حاجی محمد اکرم کے ہمراہ سینیر رہنما فاونڈرز گروپ سرپرست اعلیٰ فروو میاں عبدالزاق کے گھر آمد انکے چھوٹے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا خوانی
اس موقع پر سابق نائب صدر لاہور چیمبر ذیشان خلیل سابق چیرمین فروو راجہ آصف شریف کی شرکت