30/11/2024
ایگزیکٹو کمیٹی ممبر پیاف
سعدیہ رانا کے نئے آفس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا ۔
تقریب کے مہمان خصوصی پیٹرن انچیف پیاف میاں انجم نثار اور چئیرمین پیاف فہیم الرحمان سہگل نے پیاف ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کی موجودگی میں افتتاح کیا۔
تقریب میں سیئنر وائس چیئرمین نصراللہ مغل وائس چیئرمین پیاف طاہر منظور چودھری اور کثیر تعداد میں پیاف ممبران نے شرکت کی۔
اور نئے آفس کے افتتاح کے موقع پر دعائے خیر کی۔
شعبہ نشرواشاعت۔