07/01/2026
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*‼️
کیا سعودی مفتی آعظم کو دھکے مار کر باھر نکال دیا ؟
کیا سعودی مفتی نے اپنے ہی حکمرانوں کے خلاف بیاں جاری کر دیا؟ اور کہا ہے کہ سعودی بادشاھوں نے اپنے مفاد کی خاطر ، شام عراق لبیا فلسطین افغانستان اور یمن کو امریکا کے ساتھ مل کر تباھ کر دیا ہے؟۔ 😭🇵🇸*
کیا ایسا ہو سکتا ہے آپ کی سوچ کے مطابق کیا حقیقت ہے؟
*اورکیا یہ بھی کہا سلطنت عثمانیہ کا دور اس سے کہی؟ اچھا تھا۔*🥺