Ayesh-A Construction Services Pvt

Ayesh-A Construction Services Pvt Construction work

Luxury bed room attached sitting deck External view 🪟
16/08/2026

Luxury bed room attached sitting deck
External view 🪟








آپ کا خوبصورت گھر صرف ایک ڈیزائنر ہی بنا سکتا ہے جو کہ سائٹ پہ خرچہ کرنے سے پہلے آپ کو آپ کے خواب بنا ک دیکھاتا ہے اپنے ...
15/08/2026

آپ کا خوبصورت گھر صرف ایک ڈیزائنر ہی بنا سکتا ہے
جو کہ سائٹ پہ خرچہ کرنے سے پہلے آپ کو آپ کے خواب بنا ک دیکھاتا ہے
اپنے گھر کا خوبصورت ڈیزائن اور کنسٹرکشن کروانے کے لۓ رابطہ کریں

Farmhouse planing
15/08/2026

Farmhouse planing


اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند 🌙 مبارک
14/08/2026

اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند 🌙 مبارک







Wood work    ゚viralシfypシ゚
09/08/2026

Wood work
゚viralシfypシ゚

07/08/2026

Smart Construction smart life

A+ Construction 🏗️
07/08/2026

A+ Construction 🏗️





Bed wall design rope lights Vertical louvers Glass door
09/07/2026

Bed wall design rope lights
Vertical louvers
Glass door





گھر بنانا ہے ہمارا معاشرہ اور ہم گھر بنانے والوں کا مسلہ ہوتا کیا ہے میں آپ کو بتاتا ہوں پلاٹ خرید لیا پیسے پورے دیے زمی...
09/07/2026

گھر بنانا ہے
ہمارا معاشرہ اور ہم گھر بنانے والوں کا مسلہ ہوتا کیا ہے میں آپ کو بتاتا ہوں پلاٹ خرید لیا پیسے پورے دیے زمین کے اب باری شروع ہوتی ہے گھر بنانے کے فیملی سے ایک بندہ بولے گا کہ ہمارا گھر ایسا بنے کے دیکھنے والوں کوُلگے کیا بات ہے گھر کی
اگلہ مرحلہ
اب باری آتی ہے نقشہ بنوانے کی چلو بھائ نقشہ بنواتے ہیں رابطہ کیا کسی ڈیزائنر سے اور ایک ہفتہ پورا اپنا بھی اور سامنے والے کا بھی ٹائم ضائع کیا سارے زمانے کی باتیں ھمارے گھر میں یہ ہونا چاہیے وہ ہونا چاہیے
اب باری آتی ہے پیسوں کی میرا مطلب ڈیزائنر کی فیس کی بس ادھر ہی بات ختم
کیا ہوا جی وہ کچھ نہیں جی بس بڑے ابا جی نہیں مان رہے پیسے زیادہ بتا رہے ہو اچھا آپ بتا دو کتنے پیسے ہونے چاہیے وہ جی ہمارے پاس ایک نمبر اور ہے وہ پانچ ہزار میں کر کے دے رہا ہے
وہ کون ہے جی ہمارا جاننے والا
مجھے رشک آتا ہے کہ کیسے لوگ ہیں سوشل میڈیا پہ مطلب کیا کہا جاۓ
جاری ہے

06/07/2026

Design services with ex*****on

Address

15 Quaid Commercial Bahria Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesh-A Construction Services Pvt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share