Future Need Real Estate &Consultant Contractor

Future Need Real Estate &Consultant Contractor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Future Need Real Estate &Consultant Contractor, Construction Company, 03004519009 WhatsApp, Lahore.

our work speeks honesty is our policy, we deal in Gray structures, finished on turn key basis, property consultancy please contact with confidence we are One call away from U WhatsApp #03004519009 and voice #03004519009

Thanks

12/10/2025

‏نہ سندور والوں کو چھوڑا تھا نہ تندور والوں کو چھوڑیں گے🇵🇰💪🏻🔥

12/10/2025

السلام علیکم
صبح بخیر
اللہ نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کہ چاہو تو دعا کا تسلسل بڑھا لو اور چاہو تو مایوس بیٹھ جاؤ ، چاہو تو سجدوں کو طویل کر دو اور چاہو تو تھک کر رک جاؤ ، مگر مت بھولو کہ تمہارا کام صرف التجاء کرنا ہے ، تدبیریں تو وہ خود نکالتا ہے

11/10/2025
13/09/2024

(1) ہر سال جشن سعودیہ منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
2۔ ہر سال غسل خانہ کعبہ ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
3۔ ہر سال غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
4۔ غلاف کعبہ پر آیت لکھی جاتی ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
5۔ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے جس کا ثبوت قرآن و حدیث میں نہیں
6۔ ۔مدارس میں ہر سال ختم بخاری ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
7۔ محافل سجائی جاتی ہے جلسہ عام ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
8۔ ہر سال تبلیغی اجتماع ہوتا ہے چلّے لگائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
9۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان کے وصال کے ایام منائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
10۔ جشن دیوبند و اہل حدیث منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
11۔ ذکر میلادِ مصطفیٰ صلی الله عليه وسلم منانے کا کسی صحابی ائمہ محدث و بزرگان دین نے منا کیا ہو اس کا بھی قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ۔
لیکن جیسے ہی میلادالنبی صلی الله عليه وسلم منانے کی بات آ جائے سارے نام و نہاد مفتی دین کے ٹھیکیدار کھڑے ہو جاتے ہیں اور شرک و بدعت کا شور الاپنا شروع کر دیتے ہیں ۔ جب کہ انہیں خود شرک و بدعت کی تعریف نہیں معلوم ۔

ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے
ہر حال میں سرکار کا میلاد کریں گے❣️❣️

مرحبا صد مرحبا میلاد کا موسم آیا ہے۔

08/12/2023
😂😂😂😂
12/11/2023

😂😂😂😂

Address

03004519009 WhatsApp
Lahore
30045

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923004519009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Future Need Real Estate &Consultant Contractor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Future Need Real Estate &Consultant Contractor:

Share