Al-Nasar Fertilizers

Al-Nasar Fertilizers Al-Nasar Fertilizers is providing high quality products in Pakistan. ALL ABOVE MENTIONED PRODUCTS ARE OUR OWN MANUFACTURING.AND 100% LAB ANALYSIS GVT STANDARD.

🔴 ہممور – زرخیز زمین، شاندار پیداوار 🔴ہممور ایک جدید اور مؤثر زرعی حل ہے جو زمین کی صحت کو بہتر بناتا ہے اور پیداوار میں...
04/09/2025

🔴 ہممور – زرخیز زمین، شاندار پیداوار 🔴

ہممور ایک جدید اور مؤثر زرعی حل ہے جو زمین کی صحت کو بہتر بناتا ہے اور پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔ اس میں موجود پوٹاشیم ہیومیٹ زمین کی زرخیزی میں 10٪ تک اضافہ کرتا ہے اور اسے نرم و بھر بھری بنا دیتا ہے تاکہ جڑیں کھاد اور غذائی اجزاء کو بہترین انداز میں جذب کر سکیں۔
ہممور زمین کی پی۔ایچ کو متوازن کرتا ہے، کلراٹھے پن کے نقصان کو کم کرتا ہے اور وتر کو دیر تک برقرار رکھتا ہے۔
یہ کھادوں کے زیادہ استعمال سے ہونے والے منفی اثرات کو بھی کم کرتا ہے۔

فصل کی بہتر نشوونما اور زیادہ پیداوار کے لیے ہممور کو پہلی یا دوسری آبپاشی کے ساتھ 4 لیٹر فی ایکڑ ضرور استعمال کریں۔
ہممور اپنائیں، زمین کو طاقتور اور فصل کو خوشحال بنائیں!

#ہممور
#زرخیززمین
#زیادہپیداوار
#پوٹاشیمہیومیٹ
#زرعیحل
#کاشتکارکادوست
#زمینکیاصلاح
#فصلکافائدہ
#کھادکابہترجذب
#زرعیترقی

30/08/2025

#زمینکیاصلاح

نائٹروسلف (نائٹروجن 20٪) پودوں کی بھرپور نشوونما کے لیے ایک مؤثر انتخاب ہے۔ یہ کلوروفل کا اہم جزو ہونے کے ساتھ ساتھ خورا...
29/08/2025

نائٹروسلف (نائٹروجن 20٪) پودوں کی بھرپور نشوونما کے لیے ایک مؤثر انتخاب ہے۔ یہ کلوروفل کا اہم جزو ہونے کے ساتھ ساتھ خوراک سازی کے عمل کو تیز کرتا ہے، جس سے پودے زیادہ صحت مند اور سرسبز رہتے ہیں۔

نائٹروسلف کے استعمال سے نائٹروجن کے ساتھ ساتھ فاسفورس، پوٹاش اور دیگر غذائی اجزاء کی دستیابی بھی بہتر ہوتی ہے، جو پودے کی متوازن نشوونما کے لیے ضروری ہیں۔
یہ فصل کو بیماریوں اور سخت موسمی حالات کے خلاف قوتِ مدافعت فراہم کرتا ہے اور پروٹین و وٹامنز کی تیاری میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
زمین کی اصلاح میں بھی اس کا کردار نمایاں ہے، جس کے نتیجے میں نہ صرف پیداوار بڑھتی ہے بلکہ کوالٹی بھی شاندار رہتی ہے۔

#نائٹروسلف #نائٹروجن20٪ #زمینکیاصلاح #زرخیزی #فصلکوصحت #زیادہپیداوار #فصلکاتحفظ #کوالٹیپیداوار #کلوروفل #زرعیترقی #کسانکادستیار #پودوںکاغذا #زرعیحل

زمینوں میں غذائی اجزاء کی کمی اور کیڑوں کا بڑھتا ہوا حملہ دونوں فصل کی پیداوار کو شدید متاثر کر رہے ہیں۔ تحقیق کے مطابق ...
22/08/2025

زمینوں میں غذائی اجزاء کی کمی اور کیڑوں کا بڑھتا ہوا حملہ دونوں فصل کی پیداوار کو شدید متاثر کر رہے ہیں۔ تحقیق کے مطابق تقریباً 40 فیصد زمینوں میں پوٹاش کی کمی ہے، جس کے باعث پودے اپنی مکمل نشوونما نہیں کر پاتے۔ اس کمی کی وجہ سے پھل چھوٹے رہ جاتے ہیں، ذائقہ اور رنگت متاثر ہوتے ہیں اور مارکیٹ میں اچھی قیمت نہیں ملتی۔ دوسری طرف بورر اور دیگر نقصان دہ کیڑے پودے کو اندر سے کمزور کر دیتے ہیں، بار بار اسپرے کی ضرورت پیش آتی ہے اور آخرکار کسان کی لاگت بڑھ جاتی ہے۔

ان دونوں مسائل کا بہترین حل ہے:
✅ گبرو (لیکوڈ پوٹاش %30) – جو پودے کو جڑ سے لے کر پھل تک پوٹاش فراہم کرتا ہے، خوراک کی ترسیل کو بہتر بناتا ہے، بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتا ہے، اور پھل کو بڑا، بھاری اور میٹھا بناتا ہے۔
✅ زپٹوکس – جو بورر اور نقصان دہ کیڑوں پر فوری اور دیرپا اثر ڈال کر فصل کو بچاتا ہے، غیر ضروری اسپرے کی ضرورت کم کرتا ہے اور پودے کو صحت مند رکھتا ہے۔

یعنی ایک طرف گبرو پودے کی غذائی کمی پوری کرتا ہے اور دوسری طرف زپٹوکس اسے کیڑوں کے نقصان سے محفوظ بناتا ہے۔ دونوں مل کر کسان کو زیادہ پیداوار، بہتر معیار اور زیادہ منافع فراہم کرتے ہیں۔

#گبرو #زپٹوکس
#اعلیٰ_معیار

🌱 گبرو – فصل کی جان، پوٹاش کا بھرپور خزانہ! 🌱ایک ریسرچ کے مطابق پاکستان کی زمینوں میں تقریبا 40 فیصد تک پوٹاش کی کمی واق...
07/08/2025

🌱 گبرو – فصل کی جان، پوٹاش کا بھرپور خزانہ! 🌱
ایک ریسرچ کے مطابق پاکستان کی زمینوں میں تقریبا 40 فیصد تک پوٹاش کی کمی واقع ہوگئی ہے۔
🛑گبرو (لیکوڈ پوٹاش ٪30) اجزائے کبیرہ میں شامل ہے۔ بیج سے جڑ نکلنے سے لیکر دوبارہ پھل اور پھول بیج بننے تک پوٹاش کی لگاتار ضرورت ہوتی ہے۔
✅ پودے کی خوراک کو جڑ سے پھل تک پہنچاتا ہے
✅ پھپھوندی کی کئی اقسام کے خلاف قدرتی تحفظ
✅ غیر ضروری بڑھوتری کو قابو میں رکھتا ہے
✅ پودے کو گرمی، خشکی یا دیگر ماحولیاتی دباؤ کے خلاف مضبوط بناتا ہے
✅ فصل میں کیڑوں کے حملے سے بچاؤ کے لیے قوتِ مدافعت پیدا کرتا ہے
✅ پھلوں میں بھرائی، مٹھاس اور چمک میں اضافہ
✅ دانوں کا سائز اور وزن بہتر کرتا ہے
✅ ضیائی تالیف کے عمل کو بہتر بناتا ہے
✅ فصل میں نشاستے کی منتقلی کو یقینی بناتا ہے

📌 گبرو استعمال کریں — صحت مند پودا، بھرپور پیداوار!

#گبرو #پوٹاش #زرعی-ترقی

🌾 زربان – زرخیز زمین، شاندار پیداوار! 🌾پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی سے منظور شدہ ✅ زمین کے بند مسام کھول...
06/08/2025

🌾 زربان – زرخیز زمین، شاندار پیداوار! 🌾
پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی سے منظور شدہ
✅ زمین کے بند مسام کھولے اور منجمد غذائی اجزاء قابلِ استعمال بنائے
✅ جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ متوازن کھاد
✅ نائٹروجن، فاسفورس کی فوری فراہمی
✅ فصل کی بر وقت بڑھوتری، برداشت اور زیادہ پیداوار
✅ فصل کے رنگ، ذائقے اور غذائیت میں بہتری
✅ جڑ کا پھیلاؤ اور قوتِ مدافعت میں اضافہ

کک (بائیو سٹیمولینٹ) 🌿✨کک ایک بائیو سٹیمولینٹ ہے جو  فصل کو ابیوٹک دباؤ (جیسے کلراٹھی زمین، کھارا پانی، گرمی یا خشکی) سے...
02/08/2025

کک (بائیو سٹیمولینٹ) 🌿✨
کک ایک بائیو سٹیمولینٹ ہے جو فصل کو ابیوٹک دباؤ (جیسے کلراٹھی زمین، کھارا پانی، گرمی یا خشکی) سے محفوظ اور پودے کو مضبوط بناتا ہے۔
🔹 اہم خصوصیات:
✅ فصل کے دفاعی نظام کو فعال کرتا ہے
✅ خوراک بنانے کا عمل تیز کرتا ہے
✅ کلراٹھی زمین اور کھارے پانی کے منفی اثرات کو کم کرتا ہے
✅ سٹومیٹا کی غیر ضروری بندش کو روکتا ہے
✅ پودے کے خلیوں کی بیرونی جلد کو طاقتور بناتا ہے
✅ فصل کو ناسازگار موسمی حالات کا مقابلہ کرنے کے قابل بناتا ہے
#کک #زیادہ-پیداوار

🌟 ملٹونکس ملٹونکس میں زنک، آئرن، میگانیز اور کوپر (6:2:1:1) کا متوازن مرکب شامل ہیں– یہ وہ مائیکرو نیوٹرینٹس ہیں جن کی ہ...
02/08/2025

🌟 ملٹونکس
ملٹونکس میں زنک، آئرن، میگانیز اور کوپر (6:2:1:1) کا متوازن مرکب شامل ہیں– یہ وہ مائیکرو نیوٹرینٹس ہیں جن کی ہر فصل کو سخت ضرورت ہوتی ہے۔

💧 آسان حل پذیر فارمولا
🌾 نشوونما میں بہتری
📈 پیداوار میں واضح اضافہ
🌿 صحت مند اور خوشحال فصلیں
✅ اب وقت ہے فصل کو ملے مکمل غذا، مکمل تحفظ – ملٹونکس کے ساتھ!

#مائیکرونیوٹرنٹس

سوائل گولڈ — پوٹاشیم اور ہیومک ایسڈ کا زبردست امتزاج، جو مٹی کی صحت بہتر بنائے اور فصل کو دے بھرپور توانائی۔🔸 غذائی اجزا...
01/08/2025

سوائل گولڈ — پوٹاشیم اور ہیومک ایسڈ کا زبردست امتزاج، جو مٹی کی صحت بہتر بنائے اور فصل کو دے بھرپور توانائی۔
🔸 غذائی اجزاء کے بہتر جذب کے لیے
🔸 مٹی کی ساخت میں بہتری
🔸 ماحولیاتی دباؤ سے تحفظ
🔸 زیادہ پیداوار
🔸 مضبوط جڑیں
#زرعیترقی #فصلکازوردارساتھی

سی ای او النصر فرٹیلائزرز کا مارکیٹ کا دورہ اور ڈیلرز سے ملاقات!🌾سی ای او جناب خالد نصیر صاحب نے بزنس مینیجر محمد ارشد ص...
30/07/2025

سی ای او النصر فرٹیلائزرز کا مارکیٹ کا دورہ اور ڈیلرز سے ملاقات!
🌾
سی ای او جناب خالد نصیر صاحب نے بزنس مینیجر محمد ارشد صاحب کے ہمراہ مارکیٹ کا خصوصی دورہ کیا اور معزز ڈیلرز سے ملاقات کی۔

✅ مارکیٹ کی صورتحال کا جائزہ
✅ ڈیلرز کی قیمتی آراء سنی گئیں
✅ مسائل اور حل پر تفصیلی گفتگو
✅ مستقبل کی منصوبہ بندی اور اہداف پر بات چیت

#زرعی ترقی

28/07/2025

🌿 نصر - زمین کو دے نئی جان، فصل کو دے نئی شان! 🌱✨

✅ ڈی اے پی کا متبادل ، کسانوں کا بہترین انتخاب
✅ دانے دار شکل میں
✅ تیزابیت والی زمینوں کے لیے آزمودہ حل
✅ منجمد فاسفورس کو جڑوں تک پہنچائے
✅ فصل میں واضح بہتری اور پیداوار میں اضافہ




27/07/2025

🌾نصر - کسانوں کا اعتماد 🌾
زرخیز زمین، بھرپور پیداوار! 🌱🌻

✅ ڈی اے پی کا بہترین متبادل
✅ بہترین دانے دار کھاد
✅ تیزابیت والی اساسی زمینوں کے لیے بہترین انتخاب
✅ زمین میں جمی ہوئی فاسفورس کو قابلِ استعمال بنائے
✅ پیداوار میں نمایاں اضافہ 💪
کم محنت، زیادہ پیداوار!



Address

44km Multan Road Lahore Nathay Khalsa Near Manga Mandi
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923008079441

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Nasar Fertilizers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Nasar Fertilizers:

Share