Punjab Real Estate Sui Gas phase 2

Punjab Real Estate Sui Gas phase 2 Punjab Real Estate we Deal in sui Gas phase 2 Bahria Town all around Bahria Town society's Lahore

Sui Gas phase 2..Sale purchase contact:03086196347Punjab Real Estate Sui Gas phase 2
04/01/2026

Sui Gas phase 2..
Sale purchase contact:03086196347
Punjab Real Estate Sui Gas phase 2

07/12/2025

⭐ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے شاندار موقع ⭐
Sui Gas – Lahore میں محفوظ اور منافع بخش انویسٹمنٹ!

اوورسیز پاکستانی اگر آپ لاہور میں سیف، پروفیشنل اور فاسٹ ڈیولپ ہوتی سوسائٹی میں سرمایہ کاری کا سوچ رہے ہیں تو Sui Gas اس وقت بہترین انتخاب ہے۔

✅ 1 کنال پلاٹ صرف 75 لاکھ میں
اتنی کم قیمت میں 1 کنال آج کل کسی اچھی لوکیشن پر ملنا تقریباً ناممکن ہے۔

✅ اردگرد نئی سوسائٹیز تیزی سے ڈیولپ ہو رہی ہیں
جس سے مستقبل میں ریٹس میں تیز اضافہ متوقع ہے۔

✅ Easy Approach
Bahria Town، AWT، NFC، اور دیگر بڑی سوسائٹیز کے بالکل قریب۔
یہ ایریا مستقبل میں ہائی ویلیو زون بننے جا رہا ہے۔

✅ Safe & Secure Investment
کاغذات، ریٹس، اسٹیٹس — سب کلئیر اور ٹینشن فری۔
اوورسیز کیلئے ایک بہترین زمین پر مبنی اثاثہ۔

📌 آج کی کم قیمت کل کا بڑا منافع!
جو لوگ آج لیں گے وہ آنے والے وقت میں بڑی گین پکڑیں گے۔

📞 رابطہ کریں:
0308-6196347
Punjab Real Estate Sui Gas phase 2
Naveed Rajput AFtab BHatti

🚀 لاہور میں سرمایہ کاری کا بہترین موقع! 🚀​سوئی ناردرن آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی فیز-2​Jatti Umrah Road, Raiwind, La...
19/11/2025

🚀 لاہور میں سرمایہ کاری کا بہترین موقع! 🚀
​سوئی ناردرن آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی فیز-2
​Jatti Umrah Road, Raiwind, Lahore پر اپنا LDA سے منظور شدہ پلاٹ محفوظ کریں! بہترین لوکیشن اور مستقبل کی سہولیات اسے ایک بہترین سرمایہ کاری بناتی ہیں!
​1-کنال پلاٹس: 60 سے 135 لاکھ روپے
​2-کنال پلاٹس: 225 سے 400 لاکھ روپے
​🔑 اہم خصوصیات:
​✅ LDA منظور شدہ اور محفوظ!
​⚡ گرڈ اسٹیشن زیرِ تعمیر (بجلی کی بہترین سہولت)
​🛣️ بحرین ٹاؤن اور مستقبل کے رِنگ روڈ تک آسان رسائی
​📏 سڑکوں کا سائز 150 فٹ تک!
​اس شاندار موقع سے فائدہ اٹھانا نہ بھولیں!
​رابطہ کریں (پنجاب رئیل اسٹیٹ):
محمد نوید
📞 03086196347
​📍 ہمارے دفتر تشریف لائیں: گیٹ 2، سوئی گیس فیز-2 مین بلیوارڈ، نزد بحریہ اسکول 🏫 جی بلاک۔
​ #رائیونڈ

5 مرلہ پلاٹ کی قیمت اور ایک کنال کا پلاٹ۔۔۔۔۔۔۔۔مشورہ ایک امانت ہے اور ہم خیانت نہیں کرتے۔ ہماری طرف سے دعوت ہے ہمارے آف...
05/11/2025

5 مرلہ پلاٹ کی قیمت اور ایک کنال کا پلاٹ۔۔۔۔۔۔۔۔
مشورہ ایک امانت ہے اور ہم خیانت نہیں کرتے۔ ہماری طرف سے دعوت ہے ہمارے آفس تشریف لائیں اپنے قیمتی وقت سے چند لمحات ہمیں دان کریں۔ چائے پیئیں ،وزٹ کریں اور اپنے پیاروں کے لیے انتہائی خوبصورت اور پر سکون جگہ کا انتخاب کریں۔
سوئی گیس فیز 2 ، جاتی عمرہ روڈ رائے ونڈ روڈ لاہور
نزد بحریہ ٹاؤن غزنوی بلاک ؛جوہر بلاک؛ ٹیپو سلطان بلاک؛ بحریہ ٹاؤن سکول لاہور۔
Punjab Real Estate Sui Gas phase 2
Naveed Rajput

03086196347 🤙 📱

27/09/2025

SUI GAS SOCIETY PHASE 2

G Block Visit

M.Aftab Ali 0325_6168648
M Naveed 0308-6196347

Punjab Real Estate Sui Gas phase 2

سے 35 لاکھ تک قرضہ : اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبریاسلام آباد : اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیل...
25/09/2025

سے 35 لاکھ تک قرضہ : اپنا گھر بنانے کے
خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد : اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری آگئی ، جس کے تحت شہری 20 سے 35 لاکھ تک قرضہ حاصل کرسکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق عوام کو پہلی بار گھر کے حصول میں مدد دینے کے لیے ’’مارک اپ سبسڈی اور رسک شیئرنگ اسکیم‘‘ کے تحت میرا گھر میرا آشیانہ پروگرام متعارف کرادیا۔

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے باقاعدہ سرکلر جاری کرتے ہوئے اسکیم کی تفصیلات فراہم جاری کردی ہے۔

اسکیم کے تحت شہری 20 سال تک کی مدت کے لیے معقول مارک اپ پر قرض حاصل کر سکیں گے۔

اسٹیٹ بینک نے تمام کمرشل بینکس، اسلامی بینکس اور دیگر مالیاتی اداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی برانچ نیٹ ورک اور دیگر ذرائع کے ذریعے اس اسکیم کو فروغ دیں۔

اہلیت کے معیار
اسکیم کا مقصد زیادہ سے زیادہ شہریوں کو سہولت دینا ہے، اس لیے آسان شرائط رکھی گئی ہیں، پاکستانی شہری جن کے پاس کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ہے اور جو پہلی بار گھر کے مالک بننا چاہتے ہیں، اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ درخواست گزار کے نام پر پہلے سے کوئی گھر موجود نہیں ہونا چاہیے۔

قرضہ درج ذیل مقاصد کے لیے حاصل کیا جا سکتا ہے
نیا گھر یا فلیٹ خریدنے کے لیے

پہلے سے موجود پلاٹ پر گھر تعمیر کرنے کے لیے

پلاٹ خریدنے اور اس پر گھر بنانے کے لیے

گھر/فلیٹ کا سائز
قرضہ زیادہ سے زیادہ 5 مرلہ کے گھر یا 1360 اسکوائر فٹ تک کے فلیٹ/اپارٹمنٹ کے لیے دیا جائے گا۔

قرض کی حد
اسٹیٹ بینک نے قرض کے دو درجے مقرر کیے ہیں

پہلا درجے میں 20 لاکھ روپے تک کا قرض

دوسرے درجے میں 20 لاکھ روپے سے زائد اور ساڑھے 35 لاکھ روپے تک کا قرض

قرض کی مدت اور شرائط
زیادہ سے زیادہ 20 سال کے لیے قرض دیا جائے گا، جس میں 10 سال تک سبسڈی شامل ہوگی۔

بینک پرائسنگ: ایک سالہ کیبور + 3 فیصد

کوئی پروسیسنگ فیس یا پری پیمنٹ پینلٹی عائد نہیں ہوگی۔

لون ٹو ویلیو ریشو 90:10 ہوگا یعنی 90 فیصد قرض اور 10 فیصد ایکویٹی۔

رسک کوریج
اسکیم کے تحت بینکوں کے پورٹ فولیو کے 10 فیصد حصے کو پہلے نقصان کی بنیاد پر کور کیا جائے گا۔
Naveed Rajput AFtab

امد مصطفی مرحبا مرحبا Punjab Real Estate Sui Gas phase 2  0308-6196347
06/09/2025

امد مصطفی مرحبا مرحبا
Punjab Real Estate Sui Gas phase 2
0308-6196347

05/09/2025

*Sui Northern Officers Cooperative Housing Society Phase-2 (LDA Approved)* 🔥 03256168648 🔥
*Located at Jatti Umrah Road, Raiwind Lahore*

*Salient Features:*

●1-Kanal price range is 60 to 135 lac

●2-Kanal price range is 225 lac to 400 lac.

●Roads sizes are 40 ft, 50 ft, 60 ft, 100 ft, 150 ft.

●LDA approved.

●Grid station is under construction.

●Multiple approaches available (Towards Bahria Town, Jatti Umrah Road, in future Ring Road also.

*Punjab Real ESTATE*
AFtab BHatti
*03256168648
*Office located at gate number 2, Sui Gas Phase-2 Main Boulevard.Near Bahria school 🏫 G block*

21/08/2025

Punjab Real Estate has started the work of property in Sui Gas Phase II. With the prayers of all friends, you will be successful, Insha Allah. For sale and purchase, visit Punjab Real Estate.
0308-6196347
0325-6168648

Thank you very much Zeeshan Sahib, MZ Estate, sui Gas phase 2 Aslam Bhatti Sahib, for coming to the office of Punjab Rea...
19/08/2025

Thank you very much Zeeshan Sahib, MZ Estate, sui Gas phase 2 Aslam Bhatti Sahib, for coming to the office of Punjab Real Estate.sui Gas phase 2 May Allah bestow special blessings on all of us, Amen.
Punjab Real Estate Sui Gas phase 2

Address

Sui Gas Socity Gate No 2 G Block Main Boulevard Road Lahore
Lahore
4789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Real Estate Sui Gas phase 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share