Target : Ali Akbar Group

Target : Ali Akbar Group Ali Akbar Group is a conglomerate operating in diverse industries including agriculture, energy and t Agriculture is the backbone of Pakistans economy.

Keeping in view the ever increasing demand for quality agricultural inputs, the company was established in 1993. Initially, the core business of the company was manufacturing and marketing of agrochemicals. The objective of the group evolves from the collective determination of our people to excel in providing continuous customer satisfaction through our quality products at the right price. Today,

Ali Akbar Group is a leading crop protection company in Pakistan and comprises of a diversified group of five companies having its Head Office in Lahore, Pak China Chemicals, Ali Akbar Seeds, Ali Akbar Enterprises, Dadajee Corporation, Target Agri Centres, Pak China Polymers.

اللّٰہُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ ...
22/05/2026

اللّٰہُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ اللّٰہُمَ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد ٍوَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ
جمعة مبارك ❤

تھنڈر 0.4 فیصد جی آر: تنے کی سنڈی کا مکمل کنٹرول!ٹارگٹ زرعی مرکز کا تھنڈر ایک جدید زرعی زہر ہے جو دھان کی فصل میں تنے کی...
21/05/2026

تھنڈر 0.4 فیصد جی آر: تنے کی سنڈی کا مکمل کنٹرول!
ٹارگٹ زرعی مرکز کا تھنڈر ایک جدید زرعی زہر ہے جو دھان کی فصل میں تنے کی سنڈی پر فوری اور مؤثر کنٹرول دیتا ہے۔اس کے استعمال سے فصل ہری بھری، بہترین جھاڑ اور سٹوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔
میرا اعتماد ٹارگٹ کے ساتھ

20/05/2026
ہر دور میں کاشتکاروں کا پائلٹ پر اعتماددھان میں تنے اور پتے کی سنڈیوں سے مکمل نجاتپائیلٹ کا ہر دانہ۔۔۔دولت کا خزانہپائیل...
19/05/2026

ہر دور میں کاشتکاروں کا پائلٹ پر اعتماد
دھان میں تنے اور پتے کی سنڈیوں سے مکمل نجات
پائیلٹ کا ہر دانہ۔۔۔دولت کا خزانہ
پائیلٹ 4 فیصد جی: کارٹیپ ہائیڈروکلورائیڈ
Pilot 4G

18/05/2026

ٹارگٹ زرعی مرکز لایا دھان، مکئی اور کماد کے کھیت میں بوررز کے فوری اور لمبے عرصے تک کنٹرول کیلئے جدید ترین فارمولا "تھنڈر ایکسٹرا"، فصلوں کا زیادہ جھاڑ، شاندار پیداوار
تھنڈر ایکسٹرا .... فصل کی اُٹھان بھی ایکسٹرا
مزید معلومات کے لیے ہ اپنا فون نمبر ، اپنا سوال اور اپنے شہر کا نام کمنٹ بکس میں لکھیں. شکریہ

16/05/2026

علی اکبر سیڈز
معیاری ہائبرڈ سیڈز کی دنیا میں پاکستان کی پہچان


ٹارگٹ کا کیپٹل پلس 41.7 فیصد ای سیکپاس کے ہر پھول سے ٹینڈا بننے کی گارنٹیڈرون کے ذریعے سپرے کرنے کی سہولت، اب ہر ٹارگٹ ز...
15/05/2026

ٹارگٹ کا کیپٹل پلس 41.7 فیصد ای سی
کپاس کے ہر پھول سے ٹینڈا بننے کی گارنٹی
ڈرون کے ذریعے سپرے کرنے کی سہولت، اب ہر ٹارگٹ زرعی مرکز پر دستیاب

🌾🚜 Happy Farmer’s Day 🚜🌾آج کا دن اُن محنتی ہاتھوں کے نامجو اپنی محنت سے زمین کو سونا بناتے ہیں 💚🌱دھوپ ☀️، بارش 🌧️ اور سخ...
14/05/2026

🌾🚜 Happy Farmer’s Day 🚜🌾

آج کا دن اُن محنتی ہاتھوں کے نام
جو اپنی محنت سے زمین کو سونا بناتے ہیں 💚🌱

دھوپ ☀️، بارش 🌧️ اور سخت موسم میں بھی
پاکستانی کسان پوری لگن سے قوم کا پیٹ بھرتا ہے 🇵🇰🌾

سلام ہے ہمارے کسانوں کو 🙌
جو خوشحال پاکستان کی اصل طاقت ہیں 💪🌿

💚 Happy Farmer’s Day to all Pakistani Farmers! 💚

🌾🇵🇰🚜

🌱 روسائیڈ 300 ای سی 🔥⚡ روسائیڈ کا ایک وار، کماد کی سب سخت جان جڑی بوٹیاں شکار ! ⚡ کماد کی فصل میں❌ کھبل گھاس❌مدھانہ❌ برو...
14/05/2026

🌱 روسائیڈ 300 ای سی 🔥
⚡ روسائیڈ کا ایک وار، کماد کی سب سخت جان جڑی بوٹیاں شکار ! ⚡
کماد کی فصل میں
❌ کھبل گھاس
❌مدھانہ
❌ برو
❌ اور دیگر سخت جان جڑی بوٹیوں کا صفایا!
💪 شاندار کنٹرول، بھرپور بڑھوتری، بہترین پیداوار 🌾✨
🤝 میرا اعتماد ٹارگٹ کے ساتھ 🚜💚
Active: Fluchloraminopyr-tefuryl

کماد کی نگہداشت ٹارگٹ کے ساتھ🌱🌱🌱روسائیڈ کا ایک وارکرے سخت جان جڑی بوٹیوں کا شکارروسائیڈ چھڑکاؤ، کماد کی پیداوار بڑھاؤ۔  ...
13/05/2026

کماد کی نگہداشت ٹارگٹ کے ساتھ🌱🌱🌱
روسائیڈ کا ایک وار
کرے سخت جان جڑی بوٹیوں کا شکار
روسائیڈ چھڑکاؤ، کماد کی پیداوار بڑھاؤ۔

Kamal Hybrid Rice SeedResearched for Higher Yields. . 🧪 🔬🌾
12/05/2026

Kamal Hybrid Rice Seed
Researched for Higher Yields. . 🧪 🔬🌾

Address

1-KM Bhoptian Chowk, Defence Road, Off Raiwind Road
Lahore
54700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923075551951

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Target : Ali Akbar Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Target : Ali Akbar Group:

Share