LONGi Flagship - Sultan Sons Traders

LONGi Flagship - Sultan Sons Traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from LONGi Flagship - Sultan Sons Traders, Solar Energy Company, Karachi, Landhi Town.

Welcome To Sultan Sons Traders
𝐖𝐞 𝐀𝐫𝐞 𝐒𝐨𝐥𝐚𝐫 𝐖𝐡𝐨𝐥𝐞𝐬𝐚𝐥𝐞𝐫, 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐛𝐮𝐭𝐞𝐫 & 𝐒𝐞𝐥𝐟 𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐫
Office Location : https://g.co/kgs/VAGPCRC
Office Timing : 11:00AM To 10:00PM
Saturday Sunday Open
Friday Off 🔒

🚗☀️ کراچی ➡️ لاہور | بزنس وزٹان شاء اللہ 21 اگست کو لاہور میں ہوں گا۔سولر انڈسٹری سے وابستہ کمپنیوں کے ساتھ ملاقات، سیل ...
19/08/2026

🚗☀️ کراچی ➡️ لاہور | بزنس وزٹ

ان شاء اللہ 21 اگست کو لاہور میں ہوں گا۔
سولر انڈسٹری سے وابستہ کمپنیوں کے ساتھ ملاقات، سیل اینڈ پرچیزنگ اور بزنس ڈسکشن کے لیے یہ خصوصی وزٹ ہے۔ 🤝

☀️ Solar Panels
⚡ Inverters
🔋 Lithium & Lead Acid Batteries
🌀 Ceiling Fans
🛡️ Safety Breakers & Electrical Accessories

مقصد صرف کاروبار نہیں، مضبوط تعلقات اور نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔
نئے رابطے • مضبوط پارٹنرشپس • بہتر مستقبل 🚀

SULTAN SONS TRADERS
YouTube | Instagram | Facebook | TikTok

🇵🇰 یہ وطن ہماری پہچان ہے، ہماری شان ہے 🇵🇰14 اگست ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ آزادی ہمیں قربانیوں کے بعد ملی ہے۔آئیں عہد کریں...
13/08/2026

🇵🇰 یہ وطن ہماری پہچان ہے، ہماری شان ہے 🇵🇰

14 اگست ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ آزادی ہمیں قربانیوں کے بعد ملی ہے۔
آئیں عہد کریں کہ پاکستان کی عزت، ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

اللہ ہمارے وطن کو امن دے، خوشیاں دے، ترقی دے اور اسے ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ 🤲🇵🇰

پاکستان صرف ہمارا ملک نہیں، ہمارا فخر ہے۔ ❤️💚

یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

12/08/2026

🌤️ A little shade shouldn't mean a big drop in power.

Unlike conventional solar panels, the LONGi Hi-MO X10 is engineered with Anti-Shading Technology, allowing unaffected cells to continue generating power even when part of the module is shaded.

✔️ Higher energy yield
✔️ Improved reliability
✔️ Better performance in real-world conditions

12/08/2026

☀️ More light. Less shade. More power generation.
LONGi’s BC Technology removes front busbars, allowing more sunlight to reach the solar cell for enhanced energy generation.

11/08/2026

“The truth is, LONGi has always been the winner, is the winner, and will always remain the winner.” 🏆☀️

05/08/2026

Your LONGi Panel, Verified in Seconds

With the official LONGi Pakistan App, customers can easily access module details before installation. Simply scan the barcode or enter the serial number to view product information and enjoy a smoother, more confident ownership experience.

A simple scan gives you product clarity, warranty support, and added peace of mind — making your LONGi solar journey easier from the start.

For more information, contact 03323340825.

🏆 الحمدللہ! ایک بہت بڑا اعزاز 🏆الحمدللہ، یہ ہمارے لیے انتہائی فخر اور خوشی کی بات ہے کہ پورے پاکستان میں ہمارے آؤٹ سورس ...
13/07/2026

🏆 الحمدللہ! ایک بہت بڑا اعزاز 🏆

الحمدللہ، یہ ہمارے لیے انتہائی فخر اور خوشی کی بات ہے کہ پورے پاکستان میں ہمارے آؤٹ سورس ٹیکنیشنز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھی پوزیشن (4th Position) حاصل کی۔ 🎉

اس نمایاں کامیابی پر ہمیں باقاعدہ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا، جس پر ہم اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ادا کرتے ہیں۔ 🤲

یہ اعزاز ہمارے تمام ٹیکنیشنز، ہماری پوری ٹیم اور ہمارے قابلِ قدر کسٹمرز کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔ ان شاء اللہ، ہم آئندہ بھی اسی محنت، دیانت داری اور بہترین سروس کے ساتھ آپ کی خدمت جاری رکھیں گے۔

🌟 الحمدللہ، یہ تو صرف آغاز ہے، منزل ابھی اور بھی بڑی ہے۔

🚨 اہم اعلان | LONGi Original Panels 🚨الحمدللہ! 🌿لونجی کمپنی گزشتہ کچھ دنوں سے بہت زیادہ بدنام ہو رہی تھی، اور اس بدنامی ...
13/07/2026

🚨 اہم اعلان | LONGi Original Panels 🚨

الحمدللہ! 🌿

لونجی کمپنی گزشتہ کچھ دنوں سے بہت زیادہ بدنام ہو رہی تھی، اور اس بدنامی سے بچنے کے لیے لونجی کمپنی نے ایک زبردست اعلان کیا ہے کہ اب سے لونجی پینل آپ کو کسی بھی لوکل مارکیٹ یا لوکل ڈیلر کے پاس دستیاب نہیں ہوگا۔

📢 مثلاً آج کے بعد کسی الیکٹریشن یا ہارڈویئر کی دکان پر آپ کو لونجی کا اوریجنل پینل دستیاب نہیں ہوگا، کیونکہ بعض لوکل ڈیلرز تھرڈ پارٹی، دبئی والا اسٹاک منگوا کر لونجی کے نام پر فروخت کر رہے تھے۔

✅ اب سے لونجی پینل صرف LONGi Authorized Flagship Stores پر ہی دستیاب ہوں گے۔

💯 اس لیے اگر آپ کو اوریجنل LONGi سولر پینل چاہیے، تو آج ہی تشریف لائیں:

📍 LONGi Authorized Flagship Store × Sultan Sons Traders

🎉 اب تو دو رائے والی بات ہی ختم ہو گئی!

الحمدللہ، ہم کراچی میں LONGi Authorized Dealer & Distributor ہیں، اور ہماری برانچ LONGi Authorized Flagship Store ہے۔

🌟 کراچی والو! پہلے بھی آپ کے پاس دو رائے نہیں تھیں، اب تو یہ دو رائے والا قصہ بھی بالکل ختم ہو گیا ہے۔

⚠️ اگر کوئی لوکل مارکیٹ یا لوکل ڈیلر آپ کو لونجی کا پینل فروخت کر رہا ہے، تو خریداری سے پہلے اس کی آفیشل حیثیت ضرور چیک کریں۔

🤝 قابلِ اعتماد، آفیشل اور اصل LONGi پروڈکٹس کے لیے آج ہی Sultan Sons Traders پر تشریف لے آئیں۔

🏆 Sultan Sons Traders
✅ LONGi Authorized Flagship Store
✅ Authorized Dealer & Distributor

🔍 ہماری اتھارائزیشن آپ LONGi کی آفیشل ویب سائٹ اور LONGi کی آفیشل ایپلیکیشن پر بھی چیک کر سکتے ہیں۔

🌞 Sultan Sons Traders – The Name of Originality

Address

Karachi
Landhi Town
75120

Opening Hours

Monday 10:00 - 23:00
Tuesday 10:00 - 23:00
Wednesday 10:00 - 23:00
Thursday 10:00 - 23:00
Saturday 10:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923323340825

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LONGi Flagship - Sultan Sons Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LONGi Flagship - Sultan Sons Traders:

Shortcuts

Share