Engr Sheeraz Hussain Khoso

Engr Sheeraz Hussain Khoso I'm Engr Sheeraz Hussain Khoso and here i will share my thoughts and views with you, also share job advertisement.

20/01/2026

کینیڈا کے وزیر اعظم کارنی نے ایک بم گرا کر اس بات کو بے نقاب کیا کہ امریکہ کی معیشت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا ہے اور یہ کہ کس طرح قوانین پر مبنی بین الاقوامی نظام جعلی ہے اور یہ کہ امریکہ نے صرف اپنے دشمنوں کے خلاف اس کا فائدہ اٹھایا اور یہ کہ کینیڈا اس میں ملوث تھا کیونکہ اسے امریکی تسلط سے فائدہ ہوا۔

Canadian Prime Minister Carney drops a bomb, exposing America's use of the economy as a weapon and how the rules based international order is fake and that America just leveraged it against their enemies and that Canada was complicit because it benefited from american hegemony.

‏یہ پاکستان کا قومی شناختی کارڈ ہے، جس میں ڈیجیٹل بارکوڈ بھی موجود ہے، چپ بھی لگی ہوئی ہے، نادرا کا مکمل ڈیٹا بیس اس کے ...
07/01/2026

‏یہ پاکستان کا قومی شناختی کارڈ ہے، جس میں ڈیجیٹل بارکوڈ بھی موجود ہے، چپ بھی لگی ہوئی ہے، نادرا کا مکمل ڈیٹا بیس اس کے پیچھے موجود ہے، آن لائن تصدیق کی سہولت بھی ہے، لیکن اس کے باوجود قوم کے ساتھ ہونے والا مذاق دیکھیے کہ ہر سرکاری دفتر میں آج بھی اس کی فوٹو کاپی مانگی جاتی ہے۔ نہ صرف فوٹو کاپی مانگی جاتی ہے بلکہ اس فوٹو کاپی کو 17 گریڈ کے افسر سے تصدیق کروانا بھی لازمی سمجھا جاتا ہے، گویا اصل کارڈ، ڈیجیٹل نظام اور ریاستی ڈیٹا پر کسی کو اعتماد ہی نہیں۔

ہم ڈیجیٹل پاکستان کے نعرے تو لگا لیتے ہیں لیکن عملی طور پر آج بھی فائل، مہر، دستخط اور فوٹو کاپی کے غلام ہیں۔

اس سارے عمل میں عام شہری کا وقت، پیسہ اور عزت تینوں ضائع ہوتے ہیں۔ ایک طرف ریاست جدید شناختی نظام پر اربوں روپے خرچ کرتی ہے اور دوسری طرف اسی نظام کو استعمال کرنے سے انکار کر کے شہری کو لائنوں، تصدیقوں اور بے مقصد رسمی کارروائیوں میں الجھا دیا جاتا ہے۔

25/12/2025

یہ گھر میں نے 135 ارب کا بیچا ہے
10 ارب مجھے ملیں گے
اور 125 ارب نیا مالک گھر کی ڈیکوریشن پر خرچ کریگا۔

Sukkur IBA University, in collaboration with the Government of Sindh, announces Sindh Talent Hunt Program (STHP) 2026.To...
24/12/2025

Sukkur IBA University, in collaboration with the Government of Sindh, announces Sindh Talent Hunt Program (STHP) 2026.
Top 200 students will be selected for the Foundation Semester, and top 100 will receive a fully funded scholarship at Main Campus.
📅 Last Date to Apply: January 09, 2026
🌐 Apply Online: https://applyadmission.iba-suk.edu.pk

‏جتنا فاصلہ بیجنگ سے شنگھائی کا ہے کم و بیش اتنا ہی فاصلہ اسلام آباد سے کراچی کا بھی ہے۔ شنگھائی کو چائنہ میں وہی حیثیت ...
18/12/2025

‏جتنا فاصلہ بیجنگ سے شنگھائی کا ہے کم و بیش اتنا ہی فاصلہ اسلام آباد سے کراچی کا بھی ہے۔ شنگھائی کو چائنہ میں وہی حیثیت حاصل ہے جو پاکستان میں کراچی کو ہے بلکہ چائنہ کے پاس تو اور بہت سارے آپشن ہیں ہمارے پاس کراچی کے علاوہ کچھ ہے ہی نہیں۔۔۔۔
اب سنیں اصلی بات۔۔۔ شنگھائی سے بیجنگ اگر آپ ٹرین پر سفر کرنا چاہیں تو یہ سفر آرام سے 4 سے ساڑھے چار گھنٹوں میں پورا ہو جاتا ہے۔۔۔۔ لیکن کراچی سے اسلام آباد اگر آپ ترین پر سفر کرنا چاہیں تو پاکستان کی سب سے تیز رفتار ٹرین بھی پورے 22 گھنٹے لگاتی ہے وہ بھی اگر وقت پر ہو تو۔۔۔
نقل و حمل کے زرائع بہتر ہونے سے کیا فائدہ کیا نقصان ہے یہ آپ چیٹ جی پی ٹی سے پوچھ لیں۔۔۔ لیکن موجودہ زمانے کی رفتار سے ہم بہت پیچھے ہیں۔ اس کے لئے بھی ہمیں انگریزوں کا شکریہ ادا کرنا چاہئے کہ ریل کا نظام بنا کر دے گئے تھے۔
اس پر بھی میں آپ کو ایک دلچسپ بات بتائوں۔۔۔۔ آزادی کے وقت پاکستان میں ریلوے ٹریک 8 ہزار کلومیٹر لمبا تھا جو اب کم ہو کر 7 ہزار کلومیٹر رہ گیا ہے اور آزادی کے وقت روزانہ 200 سے کچھ اوپر ٹرینیں چلا کرتی تھیں جو اب 100 سے بھی کم ہو گئی ہیں۔۔۔۔
آپ سوچیں ہم ترقی کر رہے ہیں یا پیچھے کی طرف جا رہے ہیں ؟

11/12/2025

‏وارننگ ⚠️
آپ غریب ہیں تو احتیاط کریں پاکستان کے تمام قوانین آپ پر
لاگو ہو سکتے ہیں

آخرڪار ڀٽو قانونی طور زنده مان شهيد ٿي ويو.😜
10/11/2025

آخرڪار ڀٽو قانونی طور زنده مان شهيد ٿي ويو.😜

01/11/2025

پئسا ڦرڻ جی چڪر ۾ ڪراچي پولیس پاران نوشھروفیروز جی ڊاڪٽر مھمیر تنیو جو مبینہ ڪوڙو مقابلو ڄاڻائي قتل قابل افسوس۽ قابل مذمت آھي

29/10/2025

کسی کو جبری طور پہ گم کیا جائے یا ماورائے عدالت قتل کیا جائے یا تشدد کا نشانہ بنایا جائے سمجھ جائیں کہ وہ بے گناہ ہے کیونکہ اگر وہ کرمنل ہوتا تو اس کو ثبوت کے ساتھ عدالت میں پیش کرتے، ایسے شخص کا صرف ایک ہی قصور ہوتا ہے اپنے وسائل کی بات کرنا۔

29/10/2025

شاگرد اڳواڻ غني امان جي جبري گُمشدگي جي مذمت ڪجي ٿي، جلد کان جلد غني امان کي آزاد ڪيو وڃي.

29/10/2025

نوڪري لاءِ 50 مارڪون ٽيسٽ، 20 مارڪون تعليمي قابليت ۽ 30 مارڪون انٽرويو جون هونديون

Address

Larkana

Telephone

+923052266205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Sheeraz Hussain Khoso posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engr Sheeraz Hussain Khoso:

Share