08/04/2024
لو جی دودھ کی رکھوالی اب بلی کرے گی
ڈی پی او مانسہرہ نے منشیات کے خاتمے کا ٹاسک احتشام شاہ کو دیا ہے اور اسپیشل کرائم کنٹرول یونٹ بنا کر اسے انچارج بنا دیا ہے۔
جس بندے کی اپنی منشیات پورے مانسہرہ میں بک رہی ہیں وہ اب منشیات کا خاتمہ کرے گا۔ مانسہرہ کے مختلف مقامات پر اسکے اپنے ڈیلر بیٹھے ہیں جو منشیات بیچ رہے ہیں۔نوتعنیات ڈی پی او مانسہرہ اگر اس بندے کی شفاف انکوائری کریں تو مانسہرہ سے منشیات کا مکمل خاتمہ ہو سکتا ہے