Velocity Builders Layyah

Velocity Builders Layyah ویلوسٹی بلڈرز لیہ
مکانات پلازہ جات و دیگر کنسٹرکشن بمعہ میٹیریل مکمل تیار اور گرے سٹرکچر

ود مٹیریل کنسٹرکشن ۔گھر بنانا ہر انسان کی زندگی کا خواب ہوتا جسے ہر کوئ اچھے سے اچھا بنانا چاہتا مگر بنا اتنا ہی سکتا جت...
04/06/2023

ود مٹیریل کنسٹرکشن ۔

گھر بنانا ہر انسان کی زندگی کا خواب ہوتا جسے ہر کوئ اچھے سے اچھا بنانا چاہتا مگر بنا اتنا ہی سکتا جتنی اسکی گنجائش یا بجٹ ہوتا۔

گھر بنانے کے دوران آپکا سامنا مختلف طرح کے مسائل سے ہوتا سب سے پہلے ڈرائنگ اور ڈیزائننگ دروازے کھڑکیوں کی ایڈجسٹمنٹ ونٹیلیشن پھر ٹھیکیدار یا مختلف کاموں کیلئے مختلف مستری اور کاریگر مہیا کرنا انکی رہائش کھانے پینے کا نظام بنانا۔

پھر مٹیریل کی خریداری اس میں کوالٹی کوانٹٹی اور مختلف چیزوں کو مد نظر رکھنا۔

فنشنگ ورک میں ٹائل ، ماربل ، پلستر فرش کچن فٹنگ ، واش روم فٹنگز، الیکٹرک فٹنگز ، سینیٹری فٹنگز، اس کے علاؤہ بیسیوں ایسے کام ہوتے ہیں جو گھر بنوانے والے کو نہ صرف کرانے ہوتے ہیں بلکے انکے لیے آگاہی بھی ضروری ہوتی۔
اکثر اوقات گھر بنا کر اور پورے پیسے لگا کر بھی اس معیار کی تعمیرات نہیں ہو پاتیں جس کی بنیادی وجہ تجربہ کا فقدان ہوتا۔

ود مٹیریل کنسٹرکشن میں گھر کی بنیاد( پلنتھ )سے لیکر گرے سٹرکچر فرش پلستر اور مکمل فنشنگ یعنی گھر کی مکمل تیاری کے بعد چابی آپکے ہاتھ میں دی جاتی ہے۔

اور یہ تمام کام انتہائی ماہر کاریگروں اور انجینئرز کی موجودگی میں کرایا جاتا ہے اور اسکی قیمت بھی اس سے کم یا برابر ہی ہوتی ہے جو آپ خود کرواتے ہیں کیونکہ ہمارا تمام مٹیریل فیکٹری سے ڈائریکٹ آتا ہے جسکا پورا فائدہ ہم اپنے کلائنٹ کو دیتے ہیں۔
ود مٹیریل کام میں کلائنٹ کے زمہ ایک ہی کام ہوتا وہ ہے نگرانی کرنا باقی تمام کام اور زمہ داری بنیاد سے لیکر چابی تک کا کام کمپنی کے زمہ ہوتا۔
جس میں لیبر کا ارینج ماہر کاریگروں کو مہیا کرنا کام کی نگہداشت مٹیریل کی دستیابی تمام کام کمپنی کے زمہ ہوتا۔

عموماً ود مٹیریل کام میں کلائنٹ کو یہ شکایت رہتی ہے کہ کنٹریکٹر(ٹھیکیدار) مٹیریل معیاری استعمال نہیں کرتا یا کم استعمال کرتا ہے۔

ہمارا طریقہ مختلف ہے ہم کام سٹارٹ کرنے سے پہلے تفصیلی اگریمنٹ کرتے ہیں جس میں مٹیریل کا تناسب کمپنیوں کے نام اور معیار تمام تفصیل لکھ لی جاتی تا کہ کسی بھی چیز میں کوئ ابہام نہ رہے۔

اگر آپ اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں تو ہماری کمپنی کی پروفیشنل سروسز ضرور لیں۔
اور ایک مرتبہ ہمارے کمرشل اور رہائشی پراجیکٹ ضرور وزٹ کریں۔
بہت شکریہ۔۔۔!!!
رابطہ۔۔۔کال وٹس ایپ


📱 #0300844569

لیہ شہر میں اپنے خوابوں کا گھر ہم سے بنوائیں اپنا وقت اور پیسہ دونوں بچائیں,,, گھر ماہر انجینئرز کی زیر نگرانی بنائے جات...
02/06/2023

لیہ شہر میں اپنے خوابوں کا گھر ہم سے بنوائیں اپنا وقت اور پیسہ دونوں بچائیں,,, گھر ماہر انجینئرز کی زیر نگرانی بنائے جاتے ہیں, کنسٹرکشن کو الٹی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا ایگریمنٹ باقاعدہ لیگل پیپر کے اوپر ہوتا ہے اور پیمنٹ کی آٹھ سے دس اقساط بنائی جاتی ہیں جیسے جیسے کام کمپلیٹ ہوتا ہے ویسے آپ پیمنٹ ساتھ کرتے جاتے ہیں اور کام کی کوالٹی بھی چیک کرتے رہتے ہیں کیونکہ ہم اپنے کسٹمر کی فنانشل اور مورل سکیورٹی دونوں کا خیال رکھتے ہیں ہیں مزید معلومات اور تفصیلات کے لیے لئے آپ ہمارے آفس تشریف لے کر آئیں, ہمارے بنائے ہوئے گھر وزٹ کریں تاکہ آپ اپنا گھر ہم سے بنوانے کا فیصلہ آسانی سے کر سکیں,
Velocity Builders Layyah

الحمداللہ   دس مرلہ لگزری ہائوس (ملتان) تعمیر کے بعد مالکان کے حوالے تکمیل مدت 8 ماہ تفصیلات کے لیئے  #03008445696
02/06/2023

الحمداللہ
دس مرلہ لگزری ہائوس (ملتان) تعمیر کے بعد مالکان کے حوالے
تکمیل مدت 8 ماہ
تفصیلات کے لیئے
#03008445696

الحمداللہ 10 مرلہ وی آئی پی گھر الجنت سٹی لیہ میں تعمیر کے مراحل سے تکمیل کا سفر طے کرتے ہوئے   #03008445696
02/06/2023

الحمداللہ 10 مرلہ وی آئی پی گھر الجنت سٹی لیہ میں تعمیر کے مراحل سے تکمیل کا سفر طے کرتے ہوئے

#03008445696

We Builed The Best
31/05/2023

We Builed The Best

گھروں کی تعمیر اور اور رینوویشن کے لیے ہمارے پاس کنسٹرکشن کی پوری ٹیم موجود ہے اگر کسی کو گھر بنانا ہو یا گھر کا درست ای...
30/05/2023

گھروں کی تعمیر اور اور رینوویشن کے لیے ہمارے پاس کنسٹرکشن کی پوری ٹیم موجود ہے اگر کسی کو گھر بنانا ہو یا گھر کا درست ایسٹیمیٹ لگانا ہو کوئی بھی کنسٹرکشن کا کام ہو تو رابطہ کریں بہترین چنائی پلستر ٹائل ماربل الیکٹریشن پلمبر سٹیل ورک

03008445696
Velocity Builders Layyah

بمعہ میٹیریل ہر طرح کی تعمیرات کے لیئے رابطہ کریں  #03008445696
30/05/2023

بمعہ میٹیریل ہر طرح کی تعمیرات کے لیئے رابطہ کریں
#03008445696

Address

Main By Pas Road A. G Sons Plaza Layyah
Layyah
31200

Telephone

+923008445696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Velocity Builders Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Velocity Builders Layyah:

Share