Amjad Abbas Haidri 512

Amjad Abbas Haidri 512 Pesticon group Sale officer

21/03/2026

Meri tarf se tamam Doston aur Family Members ko Eid Mubarak

گندم کی بڑی بیماریاں - بہتر پیداوار کے لیے آگاہی 🌾​اگر گندم کی مختلف بیماریوں کی بروقت تشخیص اور تدارک نہ کیا جائے تو اس...
06/01/2026

گندم کی بڑی بیماریاں - بہتر پیداوار کے لیے آگاہی 🌾
​اگر گندم کی مختلف بیماریوں کی بروقت تشخیص اور تدارک نہ کیا جائے تو اس کی پیداواری صلاحیت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ گندم کی عام بیماریوں میں رسٹ یا کنگی (پتے، دھاری دار اور تنے کی کنگی)، سمٹ (سیاہ کانگی) اور بنٹ (پھپھوندی)، سفیدک (پاؤڈری مائلڈیو)، سیپٹوریا لیف بلاچ، اور فیوزریم ہیڈ بلائٹ شامل ہیں۔ یہ بیماریاں فصل کی پیداوار، اناج کی کوالٹی اور کسانوں کے منافع میں کمی کا باعث بنتی ہیں۔
​بیماریوں کے خلاف قوتِ مدافعت رکھنے والی اقسام کا بروقت استعمال، تصدیق شدہ بیج، فصلوں کی باری باری کاشت (کراپ روٹیشن)، متوازن کھادیں اور کھیتوں کی باقاعدہ نگرانی بیماریوں کے مؤثر انتظام کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ جلد تشخیص اور سائنسی طریقوں پر عمل درآمد کسانوں کو اپنی فصلوں کی حفاظت کرنے اور گندم کی پائیدار پیداوار کو یقینی بنانے میں مدد دیتا ہے۔

گندم کی پیداوار میں بہترین اضافے اور مکمل کنگی (رسٹ)کے خاتمے کے لیے زبردست فارمولا
25/12/2025

گندم کی پیداوار میں بہترین اضافے اور مکمل کنگی (رسٹ)کے خاتمے کے لیے زبردست فارمولا

نیچے والے پتے نائٹروجن کی کمی کی وجہ سے بھی پیلے ہو کر گر جاتے ہیں ریسیرچ کے مطابق ہماری پنجاب کی زمینوں کے اندر فاسفورس...
13/12/2025

نیچے والے پتے نائٹروجن کی کمی کی وجہ سے بھی پیلے ہو کر گر جاتے ہیں ریسیرچ کے مطابق ہماری پنجاب کی زمینوں کے اندر فاسفورس اور نائٹروجن کی بہت زیادہ کمی ہے جبکہ پوٹاش کی اتنی زیادہ کمی نہیں ہے

13/12/2025

With FarmaGrow's Selfier protect your wheat crops from unwanted herbs and aggressive weeds for cleaner fields and healthier crops.
جہاں فارمر، وہاں فارما

Alhumdulillah! Farmagrow proudly announces the launch of our Sindh operations. We welcome Mr. Riaz Ahmed as Business Man...
13/12/2025

Alhumdulillah! Farmagrow proudly announces the launch of our Sindh operations. We welcome Mr. Riaz Ahmed as Business Manager, Upper Sindh and Mr. Ejaz Ahmed as Business Manager, Lower Sindh, along with their respective teams.
Together, we look forward to driving impactful growth across the province.
جہاں فارمر، وہاں فارما

پہلے پانی کے بعد گندم کے پیلے پتےاسکی وجوہات و تدارک سموگ و موسمی اثرات کی وجہ سے سے گندم کے پتے پیلے ہو سکتے ہیںنائٹروج...
11/12/2025

پہلے پانی کے بعد گندم کے پیلے پتے

اسکی وجوہات و تدارک

سموگ و موسمی اثرات کی وجہ سے سے گندم کے پتے پیلے ہو سکتے ہیں
نائٹروجن ڈیفیشینسی
پہلا پانی لگنے کے بعد کچھ وقت کے لئے گندم کے پودے کی نائٹروجن لینے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے
پہلا پانی زیادہ لگنے کے بعد پتے پیلے ہو سکتے ہیں
جس جگہ پانی زیادہ کھڑا رہے وہاں پتے پیلے ہو سکتے ہیں

پانی لگانے کے بعد وتر انے تک انتظار کریں پتوں کا رنگ ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔۔

اگر پھر بھی ٹھیک نہیں ہوتا تو

پیلے پیچز میں اضافی یوریا+سلفر کا چٹھہ کر دیں۔۔

اگر مکمل پلاٹ میں یہ مسئلہ ہے تو
تجویز کردہ فولئیر

یوریا۔ 500 گرام
میگنیشیم۔ 300 گرام
سیفٹر300 گرام
زنک 200 گرام
امائنوایسڈ۔ 400۔500 ایم ایل
فی ایکٹر
۔100 لیٹر پانی میں سپرے کریں
مزید مشورے اور رہنمائی کے لیے رابطہ امجد عباس حیدری سیلزافیسرپیسٹی کون گروپ 03001212498,03454984498

11/12/2025

📢 السلام علیکم کسان ویرو!

حکومت نے حال ہی میں ایکسپورٹ بارے دو اہم فیصلے کیے نے:

1️⃣ ایکسپورٹ اُتے لگیا ٹیکس وچ جوئی کمی کیتی گی ہے۔
2️⃣ ایران دے راستے روس تک سامان پہنچاؤن لئی نیا ایکسپورٹ رُوٹ فعال کر دتا گیا ہے۔

🍊 ان فیصلوں نال کنّو تے آلو دی فصل کو خاص فائدہ ملے گا،
کیونکہ اِنہاں دی ایکسپورٹ تیز ہوگی تے مارکیٹ بہتر ہون دے چانس کافی زیادہ نے۔

---

🌱 گندم والے زمینداراں لئی اہم مشورہ

اپنی گندم نوں پہلے پانی اُتے یہ خوراک لازمی دین:

✅ انرووا+ کوانٹا+ یوریا دے نال پہلی آبپاشی کرو۔

ایس نال گندم مضبوط، ہری بھری تے زیادہ ٹلرنگ والی بنے گی۔

---

🌼 رائے (سرسوں) والے بھائیو!

اپنی رائے دی فصل نوں
✔️ سلفر دی ڈوز
ضرور لگاؤ — اس نال پھلیاں وچ اضافہ، آئل کنٹینٹ بہتر تے پیداوار زیادہ ہوگی۔

---
🤝 پورے پاکستان سے فارمرز اور پورے پنجاب سے ڈیلرز
بہترین ریٹ اور کوالٹی پراڈکٹس کے لیے،
یا گندم اور دیگر فصلات کے حوالے سے مزید معلومات و رہنمائی کے لیے ابھی رابطہ کریں👇
امجد عباس حیدری سیلزافیسرپیسٹی کون گروپ 03001212498 03454984498

پہلے پانی کے بعد گندم کے پیلے پتےاسکی وجوہات و تدارک سموگ و موسمی اثرات کی وجہ سے سے گندم کے پتے پیلے ہو سکتے ہیںنائٹروج...
10/12/2025

پہلے پانی کے بعد گندم کے پیلے پتے

اسکی وجوہات و تدارک

سموگ و موسمی اثرات کی وجہ سے سے گندم کے پتے پیلے ہو سکتے ہیں
نائٹروجن ڈیفیشینسی
پہلا پانی لگنے کے بعد کچھ وقت کے لئے گندم کے پودے کی نائٹروجن لینے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے
پہلا پانی زیادہ لگنے کے بعد پتے پیلے ہو سکتے ہیں
جس جگہ پانی زیادہ کھڑا رہے وہاں پتے پیلے ہو سکتے ہیں

پانی لگانے کے بعد وتر انے تک انتظار کریں پتوں کا رنگ ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔۔

اگر پھر بھی ٹھیک نہیں ہوتا تو

پیلے پیچز میں اضافی یوریا+سلفر کا چٹھہ کر دیں۔۔

اگر مکمل پلاٹ میں یہ مسئلہ ہے تو
تجویز کردہ فولئیر

یوریا۔ 500 گرام
میگنیشیم۔ 300 گرام
سلفر۔ 300 گرام
زنک 200 گرام
امائنوایسڈ۔ 400۔500 ایم ایل
فی ایکٹر
۔100 لیٹر پانی میں سپرے کریں

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Abbas Haidri 512 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share