Kamran Electric and Solar Services

Kamran Electric and Solar Services We are providing Electric and Solar Services. Solar system installation.Home Wiring and also submers

07/09/2024

فرض کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائیاں ہیں۔ تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں۔۔۔!

اور آپ بہت خوش ہیں۔
پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا یا نازیبا ویڈیو جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کی تھی یا کسی کو سینڈ کی تھی اس کو آگے فارورڈ کیا ہے ،،، اور اس کی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں۔

اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ !!!!!
خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تا کہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو ۔۔۔

جزاکم اللہ خیرا

Eid Mubarak
17/06/2024

Eid Mubarak

16/01/2024

سولر پینل مہنگے مت خریدیں تھوڑا رک جائیں کراچی پورٹ پر سولر پینل سے بھرا ہوا بحری جہاز کلیرنس نہ ملنے کی وجہ سے کھڑا ہوا ہے جس میں انشاءاللہ بہت جلد سولر پینل کی قیمت بہت زیادہ نیچے گر جائے گی

10/12/2023


پاکستان میں سیل ہونے والی تمام بڑی کمپنیوں کے سولر پینلز کی تصدیق کے لیے نیچے دیے گئے لنک (Link) پر کلک کریں اور پیپلز پر موجود سیریل نمبر ویب سائٹ یا ایپ پر ان پٹ(input) کریں۔
اگر ویب سائٹ پر "A" لکھا ہوا آرہا ہے تو پھر ہی پینل اے گریڈ ہے۔ یہ بھی تصدیق کر لے کے پینلز پر شیشے کے اندر اور باہر ایک ہی سیریل نمبر ہے۔ اور دکاندار سے پینلز کے تمام ڈاکومنٹس مانگے۔

☀️
" لونجی" کے سولر پینلز کی تصدیق کے لئے.✅✅
For Longi Solar Panels Verification
https://www.longi.com/en/modules-authenticity/

☀️
" جنکو " کے سولر پینلز کی تصدیق کے لئے✅✅
جنکو کے سولر پینلز جنکو کی ایپ (iOS App) پر تصدیق کیے جاسکتے ہیں جو کہ صرف اور صرف آئی فون📱یا آئی پیڈ کے لیے موجود ہے۔
https://apps.apple.com/nz/developer/jinko-solar-co-ltd/id1211143019

☀️
" جے اے " کے سولر پینلز کی تصدیق کے لئے✅✅
https://product.jasolar.com/en.html

☀️
" رایٓزن "کے سولر پینلز کی تصدیق کے لئے✅✅
https://api.risen.com/s?l=2

☀️
" ٹرینا " کے سولر پینلز کی تصدیق کے لئے
https://customerservice.trinasolar.com/ #/moduleQuery/index

☀️
بدقسمتی سے کنیڈین سولر کے پینلز کے تصدیق کے لئے کنیڈین سولر کی طرف سے کوئی نہ ہی کوئی ویب سائٹ ہے اور نہ ہی کوئی ایپ۔ یہ کنیڈین سولر کی بہت بڑی خامی ہے 😤

Address

Near Girls High Shool Leti
Leti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran Electric and Solar Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category