Agha Jan Solar System and Sumersible Dealer

Agha Jan Solar System and Sumersible Dealer ھمارے ہاں ہر قیسم کے سولر پینلز سمرسیبل تار پائیپ وغیرہ وغیرہ دستیاب ہے
رابطہ نمبر۔ 03343047905

14/03/2026

Agha Jan Solar System and Sumersible Dealer Loralai







#

12/03/2026

ہمارا نیا اسٹاک
Longi
Himo 9
20 BB
A grade
Agha Jan Solar System and Sumersible Dealer

08/03/2026

الحمدللہ 🤲
Agha Jan Solar System and Sumersible Dealer
کا نیا اسٹاک پہنچ گیا جس میں آپ کو
Longi Himo 7 A grade
575 / 600 /605 / 610 Watt
آپ کو مل جائیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ پورے لورالائی شہر پہلی بار آپ کو
Longi Himo 9 A grade
640 Watt
آپ کو مل جائیں گے تو دیر کس بات کی اور انتظار کس چیز کا آئیے ہمارے دوکان ویزٹ کرے یا ہمارے واٹسپ نمبر پر رابطہ کرے
03343047905

07/03/2026

الحمدللہ 🤲
Agha Jan Solar System and Sumersible Dealer
کے تیسرے برانچ کا کام زور و شور سے شروع انشاءاللہ بہت جلد مکمل ہو جائے گا

03/03/2026

New stake available ha
Longi Himo 7
610 watt
18BB
Long wire
Agha Jan Solar System and Sumersible Dealer




28/02/2026

الحمدللہ 🤲
آغاجان سولر سسٹم اینڈ سمرسیبل ڈیلر کی ایک اور کامیاب پیش رفت!
الحمدللہ آغا جان سولر سسٹم اینڈ سمرسیبل ڈیلر نے لورالائی میں ٹھیکدار زین الدین کدیزی کے لیے سولر پروجیکٹ کامیابی کے ساتھ مکمل کر دیا اس پروجیکٹ میں جدید اور اعلیٰ معیار کے 36 سولر Longi Hi-MO 7
610 واٹ پینلز نصب کیے گئے ہیں 30hp کیلے جو بہترین کارکردگی اور زیادہ پاور آؤٹ پٹ کے لیے مشہور ہیں
یہ پروجیکٹ نہ صرف بجلی کے اخراجات میں نمایاں کمی لائے گا بلکہ ماحول دوست توانائی کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرے گا
ہماری کوشش ہے کہ معیاری سروس، بہترین سامان اور ایمانداری کے ساتھ ہر گاہک کا اعتماد قائم رکھا جائے۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین 🤲
رابطہ نمبر 03343047905






Simple hybrid 6.2 KW system For Home 🏠 🏡
23/02/2026

Simple hybrid 6.2 KW system
For Home 🏠 🏡

الحمدللہ نیا اسٹاک LONGi Hi-MO 7 A Grade – 575 واٹاب لورالائی میں دستیاب ہے!اگر آپ اپنے گھر، دکان یا کمرشل پروجیکٹ کیلئے...
19/02/2026

الحمدللہ نیا اسٹاک
LONGi Hi-MO 7 A Grade – 575 واٹ
اب لورالائی میں دستیاب ہے!
اگر آپ اپنے گھر، دکان یا کمرشل پروجیکٹ کیلئے ہائی ایفیشنسی اور بہترین پرفارمنس والے سولر پینلز چاہتے ہیں تو LONGi Hi-MO 7 بہترین انتخاب ہے
زیادہ پاور آؤٹ پٹ، جدید ٹیکنالوجی اور لمبی وارنٹی کے ساتھ اب ہمارے پاس نیو اسٹاک موجود ہے
لوکیشن: لورالائی
نیو اسٹاک محدود مقدار
رابطہ نمبر 03343047905

Agha Jan Solar System and Sumersible Dealer کے جانیب سے تمام أمت مسلمہ کو رمضان المبارک مبارک ہو
18/02/2026

Agha Jan Solar System and Sumersible Dealer
کے جانیب سے تمام أمت مسلمہ کو رمضان المبارک مبارک ہو

Address

Zhob Road Porana Sabzi Mundi Ghangi Masjid Loralai
Loralai
84800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agha Jan Solar System and Sumersible Dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share