HSC Balochistan

HSC Balochistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HSC Balochistan, Chemical company, Loralai.

Ramadan Mubarak! May this Holy month of Ramadan bring peace, blessings and Happiness for Muslim Umma. Ameen 🤲           ...
18/02/2026

Ramadan Mubarak!

May this Holy month of Ramadan bring peace, blessings and Happiness for Muslim Umma. Ameen 🤲

ایچ ایس سی کا "سلفام" تمام فضلات پر بیماریوں کے خلاف مؤثر ہتھیار ⚡⚡⚡⚡
17/02/2026

ایچ ایس سی کا "سلفام" تمام فضلات پر بیماریوں کے خلاف مؤثر ہتھیار ⚡⚡⚡⚡

             رابط نمبر 03366377840
16/02/2026


رابط نمبر 03366377840

سلـفر فصل کے لیے کیوں ضروری ہے؟سلـفر فصل کی بنیادی غذائی ضرورت ہے۔ جس طرح نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش فصل کے لیے ضروری ہ...
09/02/2026

سلـفر فصل کے لیے کیوں ضروری ہے؟

سلـفر فصل کی بنیادی غذائی ضرورت ہے۔ جس طرح نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش فصل کے لیے ضروری ہیں، اسی طرح سلـفر بھی بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ موجودہ وقت میں زیادہ تر زمینوں میں سلـفر کی کمی پائی جاتی ہے، جس کی وجہ سے فصل کی بڑھوتری متاثر ہوتی ہے۔

سلـفر کا کام کیا ہے؟

سلـفر فصل میں درج ذیل کام انجام دیتا ہے:
• پودے میں سبز رنگ (کلوروفل) بنانے میں مدد دیتا ہے
• جڑوں کو مضبوط کرتا ہے
• پودے کی نشوونما اور بڑھوتری کو تیز کرتا ہے
• دانے اور پھل کو بھرا ہوا اور چمکدار بناتا ہے
• یوریا (نائٹروجن) کے اثر کو بہتر بناتا ہے
• فصل کو بیماریوں اور کمزوری سے بچانے میں مدد دیتا

TBH Balochistan Quetta..03366377840
07/02/2026

TBH Balochistan Quetta..03366377840

این پی کے 15:15:15ایگری سول کینیڈاایچ ایس سی (پیٹران گروپ)واٹس ایپ 0336377840
04/02/2026

این پی کے 15:15:15
ایگری سول کینیڈا
ایچ ایس سی (پیٹران گروپ)
واٹس ایپ 0336377840

رابط نمبر 03366377840
03/02/2026

رابط نمبر 03366377840

  imported from  سٹے میں دانوں کی مکمل بھرائی کے لیے بوران کا سپرے لازمی کریں۔گوبھ کی حالت پر یعنی جب فصل 70 سے 80 دن کی...
30/01/2026

imported from

سٹے میں دانوں کی مکمل بھرائی کے لیے بوران کا سپرے لازمی کریں۔
گوبھ کی حالت پر یعنی جب فصل 70 سے 80 دن کی ہو تو اس وقت پوٹاش کے ساتھ بوران ملانا چاہیے۔
بوران سٹے میں پولی نیشن کے عمل کو محفوظ بناتا ہے موسمی سٹریس کی وجہ سے پولنز کو محفوظ رکھتا ہے اور پولینیشن کا عمل سٹے میں اوپر تک مکمل ہوتا ہے اسی طرح سٹے میں زیادہ دانے بنتے ہیں۔
اس کے علاوہ بوران پتوں سے خوراک کو بھی دانوں تک منتقل کرنے میں پوٹاش کے ڈرائیور کے طور پر کام کرتا ہے۔ جس سے دانے زیادہ وزنی ، موٹے اور چمکدار بنتے ہیں۔
بوران کا خرچہ تقریبا چھ سات سو روپے ہے جبکہ اس کا فائدہ پیداوار میں 10 فیصد تک اضافہ ہے۔
20 فیصد والا بوران 250 گرام۔15 فیصد والا بوران 350 گرام۔اور پانچ فیصد والا بوران 500 گرام یا ملی لیٹر۔پوٹاش کے ساتھ ملا کر فی 120 لیٹر پانی میں مکس کر کے ایک ایکڑ پر سپرے کریں۔
خریدنے کے لیے ابھی رابطہ کریں
Mahmood khan
03366377840
“کسان کا اعتماد، ہماری پہچان”

#بوران

30/01/2026
گندم اور کسی بھی فصل کے لئے موسمی دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے     کا "پلانٹیزر   کورا اور ہمہ قسمی منفی  دباؤ کے خلاف مظب...
25/01/2026

گندم اور کسی بھی فصل کے لئے موسمی دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے کا "پلانٹیزر

کورا اور ہمہ قسمی منفی دباؤ کے خلاف مظبوط دیوار

ایچ ایس سی کا " *رہبر سُپر* "مکئ کو فال آرمی ورم سے بچائیں ..... شاندار پیداوار پائیں                   🔁:https://patron...
24/01/2026

ایچ ایس سی کا " *رہبر سُپر* "مکئ کو فال آرمی ورم سے بچائیں ..... شاندار پیداوار پائیں



🔁:https://patrongroup.com.pk/

پلانٹیزر + بنزول "رسٹ سے پاک گندم ....... بھرپور پیداوار"رابط نمبر 03366377840   +Binzole            🔁:https://patrongro...
22/01/2026

پلانٹیزر + بنزول
"رسٹ سے پاک گندم ....... بھرپور پیداوار"
رابط نمبر 03366377840
+Binzole

🔁:https://patrongroup.com.pk/

Address

Loralai
09200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HSC Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share